Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 188
سورة الشعراء
قَالَ رَبِّیۡۤ اَعۡلَمُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۸۸﴾
He said, "My Lord is most knowing of what you do."
کہا کہ میرا رب خوب جاننے والا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو ۔
قَالَ رَبِّیۡۤ اَعۡلَمُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۸۸﴾
He said, "My Lord is most knowing of what you do."
کہا کہ میرا رب خوب جاننے والا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو ۔
|
قَالَ
اس نے کہا
|
رَبِّیۡۤ
میرا رب
|
اَعۡلَمُ
زیادہ جانتا ہے
|
بِمَا
اسے جو
|
تَعۡمَلُوۡنَ
تم عمل کرتے و
|
|
قَالَ
شعیب نے کہا
|
رَبِّیۡۤ
رب میرا
|
اَعۡلَمُ
زیادہ جانتا ہے
|
بِمَا
اس کو جو
|
تَعۡمَلُوۡنَ
تم عمل کرتے ہو
|
He said, "My Lord is most knowing of what you do."
کہا کہ میرا رب خوب جاننے والا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو ۔
شعیب نے کہا : جو کچھ تم کرتے ہو میرا پروردگار اسے خوب جانتا ہے۔
شعیب نے کہا: ’’میرا رب زیادہ جانتاہے جوکچھ بھی تم عمل کرتے ہو۔
He said, &My Lord knows best what you do.|"
کہا میرا رب خوب جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو
اس ( علیہ السلام) نے جواب دیا کہ میرا رب خوب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو
” شعیب ( علیہ السلام ) نے کہا ” میرا رب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو ۔ ” 116
شعیب نے کہا : میرا پروردگار خوب جانتا ہے کہ تم کیا کررہے ہو ۔ ( ٤١ )
شعیب نے کہا (گناہ کی باتیں) تم کر رہے ہو میرا مالک خوب جانتا ہے 1
شعیب (علیہ السلام) نے کہا کہ میرا پروردگار جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو۔
شعیب نے کہا کہ جو کام تم کرتے ہو میرا پروردگار اس سے خوب واقف ہے
He. said: My Lord is the Best Knower of that which ye work.
(شعیب (علیہ السلام) نے) کہا میرا پروردگار ہی خوب جانتا ہے جو کچھ تم کرتے رہتے ہو ۔
۔ ( حضرت ) شعیب ( علیہ السلام ) نے فرمایا میرا رب اچھی طرح جانتا ہے جو تم لوگ کرتے ہو ۔
۔ ( شعیب علیہ السلام نے ) فرمایا: میرا رب ان ( کارستانیوں ) کو خوب جاننے والا ہے جو تم انجام دے رہے ہو
उस ने कहा, " मेरा रब भली-भाँति जानता है जो कुछ तुम कर रहे हो।"
شعیب (علیہ السلام) بولے کہ تمہارے اعمال کو میرا رب (ہی) خوب جانتا ہے۔
شعیب (علیہ السلام) نے کہا میرا رب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو۔
شعیب نے کہا کہ تم جو کام کرتے ہو انہیں میرا رب خوب جانتا ہے