Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 194

سورة الشعراء

عَلٰی قَلۡبِکَ لِتَکُوۡنَ مِنَ الۡمُنۡذِرِیۡنَ ﴿۱۹۴﴾  14

Upon your heart, [O Muhammad] - that you may be of the warners -

آپ کے دل پر اترا ہے کہ آپ آگاہ کر دینے والوں میں سے ہوجائیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

عَلٰی قَلۡبِکَ
اوپر آپ کے دل کے
لِتَکُوۡنَ
تا کہ آپ ہوں
مِنَ الۡمُنۡذِرِیۡنَ
ڈرانے والوں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

عَلٰی
اُوپر
قَلۡبِکَ
آپ کے دل کے
لِتَکُوۡنَ
تاکہ آپ ہوں
مِنَ الۡمُنۡذِرِیۡنَ
ڈرانے والوں میں سے
Translated by

Juna Garhi

Upon your heart, [O Muhammad] - that you may be of the warners -

آپ کے دل پر اترا ہے کہ آپ آگاہ کر دینے والوں میں سے ہوجائیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تاکہ آپ ڈرانے والوں میں شامل ہوجائیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آپ کے دل پر تاکہ ٓآپ ڈرانے والوں میں سے ہوں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

to your heart, so that you become one of the warners

تیرے دل پر کہ تو ہو ڈر سنا دینے والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دل پر تاکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہوجائیں خبردار کرنے والوں میں سے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

to your heart that you might become one of those who warn (others on behalf of Allah),

تاکہ تو ان لوگوں میں شامل ہو جو ﴿خدا کی طرف سے خلق خدا کو﴾ متنبہ کرنے والے ہیں ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( اے پیغمبر ) تمہارے قلب پر اترا ہے تاکہ تم ان ( پیغمبروں ) میں شامل ہوجاؤ جو لوگوں کو خبردار کرتے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تیرے دل پر 4 اس لئے کہ تو لوگوں کو خدا کے عذاب سے) ڈرائے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

آپ کے قلب (اطہر) پر تاکہ آپ (بھی انجام بد سے) ڈرانے والوں میں سے ہوں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

آپ کے قلب پر تاکہ آپ ڈر سنانے والوں میں سے ہوجائیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(یعنی اس نے) تمہارے دل پر (القا) کیا ہے تاکہ (لوگوں کو) نصیحت کرتے رہو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Upon thy heart, that thou mayest be of the warners,

تاکہ آپ ڈرانے والوں میں سے ہوں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تمہارے قلب پر تاکہ تم لوگوں کو آگاہ کردینے والوں میں سے بنو ۔

Translated by

Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) کے دل پر ، تاکہ آپ ڈرانے والوں ( یعنی پیغمبروں ) میں سے ہوجائیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس نے تمہارے دل پر القا کیا ہے تاکہ آپ لوگوں کو نصیحت کرتے رہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

آپ کے دل پر اے پیغمبر تاکہ آپ ہوجائیں خبردار کرنے والوں میں سے

Translated by

Noor ul Amin

تاکہ آپ ڈرا نے والوں میں شامل ہوجائیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تمہارے دل پر ( ف۱٦۳ ) کہ تم ڈر سناؤ ،

Translated by

Tahir ul Qadri

آپ کے قلبِ ( انور ) پر تاکہ آپ ( نافرمانوں کو ) ڈر سنانے والوں میں سے ہو جائیں

Translated by

Hussain Najfi

تاکہ آپ ( عذابِ الٰہی سے ) ڈرانے والوں میں سے ہو جائیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

To thy heart and mind, that thou mayest admonish.

Translated by

Muhammad Sarwar

to your heart, so that you will warn (the people of the dangers of disobeying God).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Upon your heart that you may be (one) of the warners,

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Upon your heart that you may be of the warners

Translated by

William Pickthall

Upon thy heart, that thou mayst be (one) of the warners,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ताकि तुम सावधान करने वाले हो

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ کے قلب پر صاف عربی زبان میں تاکہ آپ (بھی) ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

تاکہ آپ ان لوگوں میں شامل ہوں جو ڈرانے والے ہیں۔ (١٩٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تیرے دل پر ، تاکہ تو ان لوگوں میں شامل ہو ، جو (خدا کی طرف سے خلق خدا کو) متنبہ کرنے الے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تاکہ آپ واضح طور پر ڈرانے والوں میں سے ہوجائیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تیرے دل پر کہ تو ہو ڈر سنا دینے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اس کو آپ کے قلب پر تاکہ آپ ڈرانے والوں میں سے ہوں