Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 207

سورة الشعراء

مَاۤ اَغۡنٰی عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یُمَتَّعُوۡنَ ﴿۲۰۷﴾ؕ

They would not be availed by the enjoyment with which they were provided.

تو جو کچھ بھی یہ برتتے رہے اس میں سے کچھ بھی فائدہ نہ پہنچا سکے گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

مَاۤ
نہ
اَغۡنٰی
کام آئے گا
عَنۡہُمۡ
انہیں
مَّا
جو
کَانُوۡا
تھے وہ
یُمَتَّعُوۡنَ
وہ فائدہ دیئے جاتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

مَاۤ
نہیں
اَغۡنٰی
کام آئے گا
عَنۡہُمۡ
ا ُن کے
مَّا
جو
کَانُوۡا
تھے وہ
یُمَتَّعُوۡنَ
فائدہ دیے جاتے
Translated by

Juna Garhi

They would not be availed by the enjoyment with which they were provided.

تو جو کچھ بھی یہ برتتے رہے اس میں سے کچھ بھی فائدہ نہ پہنچا سکے گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تو بھی وہ سامان عیش و عشرت جس سے وہ لطف اندوز ہو رہے تھے۔ ان کے کچھ کام نہ آئے گا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تو ان کے کس کام آئے گا وہ جو فائدہ دیے جاتے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

what help can be provided to them by the things thy were given to enjoy?

تو کیا کام آئے گا ان کے جو کچھ فائدہ اٹھاتے رہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو کچھ کام نہیں آئے گا ان کے وہ سب کچھ جس سے وہ فائدہ پہنچائے جاتے تھے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

of what avail will be the provisions of life which they have been granted to enjoy?

تو وہ سامان زیست جو ان کو ملا ہوا ہے ان کے کس کام آئے گا ؟ 128

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

تو عیش کا جو سامان ان کو دیا جاتا رہا وہ انہیں ( عذاب کے وقت ) کیا فائدہ پہنچا سکتا ہے ؟ ( ٤٨ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تو یہ مزہ جو انہوں نے اٹھائے ہیں کس کام آئیں گے 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تو جو (دنیا کے) فائدے یہ اٹھاتے رہے ان کے کس کام آئیں گے ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ جس سے فائدہ اٹھاتے تھے ان کے کچھ بھی کام نہ آئے گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو جو فائدے یہ اٹھاتے رہے ان کے کس کام آئیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

What shall that which they enjoyed avail them?

تو وہ ان کا عیش ان کے کیا کام آسکتا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو یہ بہرہ مندی ان کے کس کام آئے گی؟

Translated by

Mufti Naeem

جو فائدے یہ اُٹھاتے رہے تھے وہ ان کے کس کام آئے گا؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو جو فائدے یہ اٹھاتے رہے ان کے کس کام آئیں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

تو ان کے کس کام آسکتا ہے وہ سامان عیش جو ان کو دیا جاتا رہا ہے

Translated by

Noor ul Amin

توبھی سامان عیش جس سے وہ لطف اندوز ہورہے تھے ان کے کام نہ آئیگا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو کیا کام آئے گا ان کے وہ جو برتتے تھے ( ف۱۷۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( تو ) وہ چیزیں ( ان سے عذاب کو دفع کرنے میں ) کیا کام آئیں گی جن سے وہ فائدہ اٹھاتے رہے تھے

Translated by

Hussain Najfi

تو وہ سب ساز و سامان جس سے وہ فائدہ اٹھاتے رہے تھے انہیں کوئی فائدہ نہ دے گا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

It will profit them not that they enjoyed (this life)!

Translated by

Muhammad Sarwar

none of their luxuries will be able to save them from the torment?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

All that with which they used to enjoy shall not avail them.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

That which they were made to enjoy shall not avail them?

Translated by

William Pickthall

(How) that wherewith they were contented naught availeth them?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

तो जो सुख उन्हें मिला होगा वह उन के कुछ काम न आएगा

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

تو ان کا عیش کس کام آسکتا ہے۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو فائدے اٹھا رہے ہیں یہ ان کے کس کام آئیں گے ؟ (٢٠٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تو وہ سامان زیست جو ان کو ملا ہوا ہے ، ان کی کس کام آئے گا ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تو ان کا وہ عیش ان کو کیا فائدہ دے سکتا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو کیا کام آئے گا ان کے جو کچھ فائدہ اٹھاتے رہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

تو وہ ان کا چند سالہ عیش جس سے وہ بہرہ مند کئے گئے ہیں ان کو کیا فائدہ پہونچو سکتا ہے