Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 213

سورة الشعراء

فَلَا تَدۡعُ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ فَتَکُوۡنَ مِنَ الۡمُعَذَّبِیۡنَ ﴿۲۱۳﴾ۚ

So do not invoke with Allah another deity and [thus] be among the punished.

پس تو اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو نہ پکار کہ تو بھی سزا پانے والوں میں سے ہو جائے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَلَا
پس نہ
تَدۡعُ
آپ پکاریئے
مَعَ
ساتھ
اللّٰہِ
اللہ کے
اِلٰـہًا
الٰہ
اٰخَرَ
دوسرا
فَتَکُوۡنَ
ورنہ آپ ہو جائیں گے
مِنَ الۡمُعَذَّبِیۡنَ
عذاب دیے جانے والوں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَلَا تَدۡعُ
سو نہ تم پکارو
مَعَ اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کے ساتھ
اِلٰـہًا
معبود
اٰخَرَ
دوسرے کو
فَتَکُوۡنَ
پھر آپ ہوجائیں گے
مِنَ الۡمُعَذَّبِیۡنَ
سزا پانے والوں میں سے
Translated by

Juna Garhi

So do not invoke with Allah another deity and [thus] be among the punished.

پس تو اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو نہ پکار کہ تو بھی سزا پانے والوں میں سے ہو جائے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پس (اے نبی) اللہ کے ساتھ کسی اور الٰہ کو نہ پکاریئے، ورنہ آپ بھی سزا پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

سو آپ اﷲ تعالیٰ کے ساتھ دوسرے کسی معبودکونہ پکاریں پھرآپ بھی سزا پانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So do not invoke any other god along with Allah, or you will be among those who are to be punished.

سو تو مت پکار اللہ کے ساتھ دوسرا معبود پھر تو پڑے عذاب میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو مت پکارنا اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو ورنہ تم عذاب پانے والوں میں سے ہو کر رہو گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

So do not call any other god beside Allah lest you become of those who will be punished,

پس اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہ پکارو ، ورنہ تم بھی سزا پانے والوں میں شامل ہو جاؤ گے ۔ 134

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

لہذا اللہ کے ساتھ کوئی معبود نہ مانو ، کبھی تم بھی ان لوگوں میں شامل ہوجاؤ جنہیں عذاب ہوگا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تو اے پیغمبر اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی دوسری خدا کو (مشرکوں کی طرح مت پکار پھر عذاب میں پڑجائے 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پس اللہ کے سوا کسی کو معبود مت پکارنا ورنہ تم عذاب پانے والوں میں ہوجاؤ گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پس تم اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو مت پکارو کہ تم عذاب میں مبتلا لوگوں میں سے ہو جائو گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو خدا کے سوا کسی اور معبود کو مت پکارنا، ورنہ تم کو عذاب دیا جائے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

So call not thou unto anot her god along with Allah, lest thou be of the doomed.

آپ اللہ کے ساتھ کسی اور کو مت پکارئیے ورنہ آپ کو بھی سزا ہونے لگے گی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پس تم اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو نہ پکارنا کہ تم بھی سزاوارِ عذاب ٹھہرو ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس ( محبوب ﷺ ) آپ اللہ کے ساتھ دوسرے معبود کو مت پکاریے ، پھر ( اس صورت میں ) آپ عذاب دیے جانے والوں میں سے ہوجائیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو اللہ کے سوا کسی اور معبود کو مت پکارنا ورنہ تم کو عذاب دیا جائے گا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پس کبھی پوجنا پکارنا نہیں اللہ وحدہ، لاشریک کے ساتھ کسی بھی اور من گھڑت معبود کو کہ اس کے نتیجے میں تم شامل ہوجاؤ ان لوگوں میں جن کو عذاب ہوتا ہے

Translated by

Noor ul Amin

پس ( اے نبی ) اللہ کے ساتھ کسی اور معبودکونہ پکاریئے ورنہ آپ بھی سزاپانے والوں میں ہوجائینگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو اللہ کے سوا دوسرا خدا نہ پوج کہ تجھ پر عذاب ہوگا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

پس ( اے بندے! ) تو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہ پوجا کر ورنہ تو عذاب یافتہ لوگوں میں سے ہو جائے گا

Translated by

Hussain Najfi

پس آپ اللہ کے ساتھ کسی اور الہ کو نہ پکاریں ورنہ آپ بھی سزا پانے والوں میں شامل ہو جائیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

So call not on any other god with Allah, or thou wilt be among those under the Penalty.

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), do not worship anything besides God lest you suffer the punishment.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So, invoke not with Allah another god lest you should be among those who receive punishment.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

So call not upon another god with Allah, lest you be of those who are punished.

Translated by

William Pickthall

Therefor invoke not with Allah another god, lest thou be one of the doomed.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अतः अल्लाह के साथ दूसरे इष्ट-पूज्य को न पुकारना, अन्यथा तुम्हें भी यातना दी जाएगी

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو (اے پیغمبر) تم خدا کے ساتھ کسی اور معبود کی عبادت مت کرنا کبھی تم کو سزا ہونے لگے۔ (7)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے نبی اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہ پکارو۔ ورنہ تم بھی عذاب پانے والوں میں شامل ہوجاؤ گے۔ “ (٢١٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پس اے نبی اللہ کے ساتھ کسی دور سے معبود کو نہ پکارو ، ورنہ تم بھی سزا پانے والوں میں شامل ہو جائو گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو آپ اللہ کے ساتھ کسی معبود کو نہ پکاریے ورنہ سزا پانے والوں میں سے ہوجائیں گے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو تو مت پکار اللہ کے ساتھ دوسرا معبود پھر تو پڑے عذاب میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

سو اے پیغمبر آپ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور معبود کی عبادت نہ کریں ورنہ آپ ان لوگوں میں سے ہوجائیں گے جن کو سزا دی جائے گی