Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 23
سورة الشعراء
قَالَ فِرۡعَوۡنُ وَ مَا رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ؕ۲۳﴾
Said Pharaoh, "And what is the Lord of the worlds?"
فرعون نے کہا رب العالمین کیا ( چیز ) ہے؟
قَالَ فِرۡعَوۡنُ وَ مَا رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ؕ۲۳﴾
Said Pharaoh, "And what is the Lord of the worlds?"
فرعون نے کہا رب العالمین کیا ( چیز ) ہے؟
قَالَ
کہا
|
فِرۡعَوۡنُ
فرعون نے
|
وَمَا
اور کیا ہے
|
رَبُّ
رب
|
الۡعٰلَمِیۡنَ
العالمین
|
قَالَ
کہا
|
فِرۡعَوۡنُ
فرعون نے
|
وَمَا
اور کیا ہے
|
رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَ
رب العالمین
|
Said Pharaoh, "And what is the Lord of the worlds?"
فرعون نے کہا رب العالمین کیا ( چیز ) ہے؟
The Pharaoh said, |"And what is the Lord of the worlds?|"
بولا فرعون کیا معنیٰ پروردگار عالم کا
فرعون نے کہا (یہ تو میرا اب یہ بتا) سارے جہان کا مالک کیا معنے 12
فرعون نے کہا کہ جہانوں کا پروردگار کیا ہے ؟ (یعنی اسکی حقیقت کیا ؟ )
Fir'awn said. and what is the Lord of the worlds?
فرعون نے کہا کہ اچھا پروردگار عالم کیا چیز ہے ؟ ۔
فرعون نے پینترا بدل کر کہا اور یہ رب العالمین جس کا تم نے ذکر کیا ہے کیا ہوتا ہے ؟
Pharaoh said: "And what is the 'Lord and Cherisher of the worlds'?"
فرعون (اس بات میں لاجواب ہوا اور سخن کا پہلو بدل کر اس) نے کہا کہ رب العالمین کی ماہیت (اور حقیقت) کیا ہے۔
” فرعون نے کہا رب العالمین کون ہے ؟ موسیٰ نے جواب دیا آسمانوں اور زمین کا رب۔ (٢٣)