Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 39

سورة الشعراء

وَّ قِیۡلَ لِلنَّاسِ ہَلۡ اَنۡتُمۡ مُّجۡتَمِعُوۡنَ ﴿ۙ۳۹﴾

And it was said to the people, "Will you congregate

اور عام لوگوں سے بھی کہہ دیا گیا کہ تم بھی مجمع میں حاضر ہو جاؤ گے؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّقِیۡلَ
اور کہا گیا
لِلنَّاسِ
لوگوں سے
ہَلۡ
کیا
اَنۡتُمۡ
تم
مُّجۡتَمِعُوۡنَ
جمع ہونے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّقِیۡلَ
اور کہا گیا
لِلنَّاسِ
لوگوں سے
ہَلۡ
کیا
اَنۡتُمۡ
تم
مُّجۡتَمِعُوۡنَ
جمع ہونے والے ہو
Translated by

Juna Garhi

And it was said to the people, "Will you congregate

اور عام لوگوں سے بھی کہہ دیا گیا کہ تم بھی مجمع میں حاضر ہو جاؤ گے؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور لوگوں سے پوچھا گیا : کیا تم بھی اس اجتماع میں شامل ہوگے ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور لوگوں سے کہا گیا: ’’کیاتم جمع ہونے والے ہو؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and it was said to the people, |"Would you assemble,

اور کہہ دیا لوگوں کو کیا تم بھی اکٹھے ہو گے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور لوگوں سے بھی کہہ دیا گیا کہ کیا تم جمع ہوجاؤ گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

اور لوگوں سے کہا گیا ” تم اجتماع میں چلو گے؟ 32

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور لوگوں سے کہا گیا کہ : کیا تم لوگ جمع ہورہے ہو؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کیا تم اتنا بڑا تماشہ دیکھنے کو) جمع ہوتے ہو

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور (فرعون کی طرف سے) لوگوں سے بھی کہا گیا کہ تم سب لوگ (بھی) جمع ہوؤگے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

لوگوں سے پوچھا کہ کیا تم بھی جمع ہو گے ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور لوگوں سے کہہ دیا گیا کہ تم (سب) کو اکھٹے ہو کر جانا چاہیئے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And it was said unto the people: are ye going to assemble.

لوگوں سے کہہ دیا گیا کہ جمع ہوجاؤ

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور لوگوں کو منادی کردی گئی کہ لوگو! جمع ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور لوگوں سے ( بھی ) کہہ دیا گیا کیا تم لوگ جمع ہوگے؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور لوگوں سے کہہ دیا گیا کہ سب اکٹھے ہوجائیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور فرعون کی طرف سے عام لوگوں کو بھی کہہ دیا گیا کہ کیا تم لوگ اکٹھے ہوتے ہو ؟

Translated by

Noor ul Amin

اور لوگوں میں اعلان کردیاگیاکہ کیا تم سب جمع ہورہے ہو؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور لوگوں سے کہا گیا کیا تم جمع ہوگئے ( ف٤۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( فرعون کی طرف سے ) لوگوں کو کہا گیا کہ تم ( اس موقع پر ) جمع ہونے والے ہو

Translated by

Hussain Najfi

اور عام لوگوں سے کہا گیا ۔ کیا تم لوگ بھی ( مقابلہ دیکھنے کیلئے ) جمع ہوگے؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And the people were told: "Are ye (now) assembled?-

Translated by

Muhammad Sarwar

at the appointed time

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And it was said to the people: "Are you (too) going to assemble"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And it was said to the people: Will you gather together?

Translated by

William Pickthall

And it was said unto the people: Are ye (also) gathering?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और लोगों से कहा गया, "क्या तुम भी एकत्र होते हो?"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (فرعون کی طرف سے بطور اعلان عام کے) لوگوں کو یہ اشتہار دیا گیا کہ کیا تم لوگ جمع ہو گے (یعنی جمع ہوجاؤ) ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور لوگوں سے کہا گیا کہ تم اجتماع میں شرکت کرو ؟ (٣٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور لوگوں سے کہا گیا تم اجتماع میں چلو گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور لوگوں سے کہا گیا کیا تم جمع ہونے والے ہو ؟

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کہہ دیا لوگوں کو کیا تم بھی اکٹھے ہو گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور لوگوں میں اعلان کیا گیا کہ کیا تم سب لوگ جمع ہوتے ہو یعنی تم کو جمع ہوناچاہئے