Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 78
سورة الشعراء
الَّذِیۡ خَلَقَنِیۡ فَہُوَ یَہۡدِیۡنِ ﴿ۙ۷۸﴾
Who created me, and He [it is who] guides me.
جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی میری رہبری فرماتا ہے ۔
الَّذِیۡ خَلَقَنِیۡ فَہُوَ یَہۡدِیۡنِ ﴿ۙ۷۸﴾
Who created me, and He [it is who] guides me.
جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی میری رہبری فرماتا ہے ۔
|
الَّذِیۡ
وہ جس نے
|
خَلَقَنِیۡ
پیدا کیا مجھے
|
فَہُوَ
پس وہ
|
یَہۡدِیۡنِ
ہدایت دیتا ہے مجھے
|
|
الَّذِیۡ
جس نے
|
خَلَقَنِیۡ
پیدا کیا مجھے
|
فَہُوَ
پس وہی
|
یَہۡدِیۡنِ
میری راہ نمائی کرتا ہے
|
Who created me, and He [it is who] guides me.
جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی میری رہبری فرماتا ہے ۔
Who created me, then guides me,
جس نے مجھ کو بنایا سو وہی مجھ کو راہ دکھلاتا ہے
Who created me and Who guides me;
جس نے مجھے پیدا کیا 57 ، پھر وہی میری رہنمائی فرماتا ہے ۔
جس نے مجھے پیدا کیا ہے ، پھر وہی میری رہنمائی فرماتا ہے ۔
جس نے مجھ کو پیدا کیا پھر وہی مجھ کو دین اور دنیا کی سمجھ دیتا ہے
وہ رب العالمین جس نے مجھے پیدا کیا پھر وہی میری رہنمائی کرتا ہے۔
Who hath created me, and He guideth me.
(وہ ہے) جس نے مجھ کو پیدا کیا پھر وہی میری رہنمائی کرتا ہے
جس نے مجھ کو (اور اسی طرح سب کو) پیدا کیا پھر وہی مجھ کو (میری مصلحتوں کی طرف) رہنمائی کرتا ہے۔ (8)