Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 84
سورة الشعراء
وَ اجۡعَلۡ لِّیۡ لِسَانَ صِدۡقٍ فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ۙ۸۴﴾
And grant me a reputation of honor among later generations.
اور میرا ذکر خیر پچھلے لوگوں میں بھی باقی رکھ ۔
وَ اجۡعَلۡ لِّیۡ لِسَانَ صِدۡقٍ فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ۙ۸۴﴾
And grant me a reputation of honor among later generations.
اور میرا ذکر خیر پچھلے لوگوں میں بھی باقی رکھ ۔
وَاجۡعَلۡ
اور بنا دے
|
لِّیۡ
میرے لیے
|
لِسَانَ
زبان/ناموری
|
صِدۡقٍ
سچائی کی
|
فِی الۡاٰخِرِیۡنَ
بعد والوں میں
|
وَاجۡعَلۡ
اور رکھنا
|
لِّیۡ
میرا
|
لِسَانَ
ذکر
|
صِدۡقٍ
سچا
|
فِی الۡاٰخِرِیۡنَ
پچھلوں میں
|
And grant me a reputation of honor among later generations.
اور میرا ذکر خیر پچھلے لوگوں میں بھی باقی رکھ ۔
and destine for me a truthful description among the next generations.
اور رکھ میرا بول سچا پچھلوں میں
and grant me an honourable reputation among posterity,
اور بعد کے آنے والوں میں مجھ کو سچی ناموری عطا کر ۔ 62
اور آنے والی نسلوں میں میرے لیے وہ زبانیں پیدا فرمادے جو میری سچائی کی گواہی دیں ۔
And appoint for me an honourable mention among the posterity
اور میرا ذکر آئندہ آنے والوں میں جاری رکھ ۔
اور میرے لئے بعد میں آنے والوں میں ( بھی ) ذکرِ خیر اور قبولیت جاری فرما
"Grant me honourable mention on the tongue of truth among the latest (generations);
اور بعد میں آنے والے لوگوں میں اچھائی کے ساتھ میرا ذکرباقی رکھئے