Surat un Namal

Surah: 27

Verse: 23

سورة النمل

اِنِّیۡ وَجَدۡتُّ امۡرَاَۃً تَمۡلِکُہُمۡ وَ اُوۡتِیَتۡ مِنۡ کُلِّ شَیۡءٍ وَّ لَہَا عَرۡشٌ عَظِیۡمٌ ﴿۲۳﴾

Indeed, I found [there] a woman ruling them, and she has been given of all things, and she has a great throne.

میں نے دیکھا کہ ان کی بادشاہت ایک عورت کر رہی ہے جسے ہر قسم کی چیز سے کچھ نہ کچھ دیا گیا ہے اور اس کا تخت بھی بڑی عظمت والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنِّیۡ
بےشک میں
وَجَدۡتُّ
پایا میں نے
امۡرَاَۃً
ایک عورت کو
تَمۡلِکُہُمۡ
وہ حکمرانی کرتی ہے ان پر
وَاُوۡتِیَتۡ
اور وہ دی گئی ہے
مِنۡ کُلِّ
ہر
شَیۡءٍ
چیز(ضرورت کی)
وَّلَہَا
اور اس کے لیے
عَرۡشٌ
تخت ہے
عَظِیۡمٌ
بہت بڑا
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنِّیۡ
یقیناً میں
وَجَدۡتُّ
میں نے پایا
امۡرَاَۃً
ایک عورت کو
تَمۡلِکُہُمۡ
حکمرانی کرتی ہے ان پر
وَاُوۡتِیَتۡ
اور اسے عطا کی گئی
مِنۡ کُلِّ شَیۡءٍ
ہر قسم کی چیزیں
وَّلَہَا
اور اس کا
عَرۡشٌ
تخت ہے
عَظِیۡمٌ
بڑا
Translated by

Juna Garhi

Indeed, I found [there] a woman ruling them, and she has been given of all things, and she has a great throne.

میں نے دیکھا کہ ان کی بادشاہت ایک عورت کر رہی ہے جسے ہر قسم کی چیز سے کچھ نہ کچھ دیا گیا ہے اور اس کا تخت بھی بڑی عظمت والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

میں نے دیکھا کہ ایک عورت ان پر حکمرانی کرتی ہے جسے سب کچھ عطا کیا گیا ہے اور اس کا تخت عظیم الشان ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناًمیں نے ایک عورت کو پایاجواُن پرحکمرانی کرتی ہے۔ اور اُسے ہرقسم کی چیزیں عطاکی گئی ہیں اور اُس کابہت بڑاتخت ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

I have found a woman ruling over them and she has been given of everything (she needs) and she has a great throne.

میں نے پایا ایک عورت کو جو ان پر بادشاہی کرتی ہے اور اس کو ہر ایک چیز ملی ہے اور اس کا ایک تخت ہے بڑا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

میں نے ایک عورت کو ان پر حکومت کرتے ہوئے دیکھا ہے اور اسے ہر شے دی گئی ہے اور اس کا تخت بہت عظیم الشان ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

I found there a woman ruling over them, one who has been endowed with all things and has a mighty throne.

میں نے وہاں ایک عورت دیکھی جو اس قوم کی حکمراں ہے ۔ اس کو ہر طرح کا سروسامان بخشا گیا ہے اور اس کا تخت بڑا عظیم الشان ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

میں نے وہاں ایک عورت کو پایا جو ان لوگوں پر بادشاہت کر رہی ہے ، اور اس کو ہر طرح کا سازوسامان دیا گیا ہے ، اور اس کا ایک شاندار تخت بھی ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

میں نے ایک عورت کو دیکھا وہ ان کی یعنی سبا والوں کی ارانی ہے 8 اور ہر طرح کا سامان (سلطنت کا) اس کے پاس موجود ہے اور اس کے پاس ایک بڑا شاہی تخت میں نے دیکھا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

میں نے ایک عورت کو دیکھا ہے وہ ان پر بادشاہی کررہی ہے اور اس کو ہر چیز میسر ہے اور اس کا ایک بہت بڑا تخت ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

میں نے ایک عورت کو دیکھا ہے جو وہاں کے لوگوں پر حکومت کررہی ہے۔ اور اس کو ہر طرح کا سازوسامان دیا گیا ہے۔ اور اس کے پاس ایک عظیم الشان تخت ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

میں نے ایک عورت دیکھی کہ ان لوگوں پر بادشاہت کرتی ہے اور ہر چیز اسے میسر ہے اور اس کا ایک بڑا تخت ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily have found a woman ruling over them and she hath been vouchsafed somewhat of everything, and hers is a mighty throne.

اور میں آپ کے پاس (ملک) سبا کی ایک تحقیقی خبر لایا ہوں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

میں نے دیکھا کہ ایک عورت اس پر حکمرانی کر رہی ہے اور اس کو سب کچھ حاصل ہے اور اس کا تخت بہت بڑا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

بے شک میں نے ( وہاں ) ایک عورت دیکھی ہے جو ان لوگوں پر حکومت ( بادشاہت ) کرتی ہے اور اسے ہر طرح کی چیز ( نعمت ) عطا کی گئی ہے اور اس کا ایک بہت بڑا تخت ( بھی ) ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

میں نے ایک عورت دیکھی کہ ان لوگوں پر بادشاہت کرتی ہے اور اسے ہر چیز میسر ہے اور اس کا ایک بڑا تخت ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ میں نے وہاں ایک عورت کو پایا جو ان لوگوں پر حکومت کرتی ہے اسے ہر قسم کا ساز و سامان حاصل ہے اور اس کے پاس ایک عظیم الشان تخت بھی ہے

Translated by

Noor ul Amin

میں نے دیکھاکہ ایک عورت ( ملکہ بلقیس ) ان پر حکمرانی کرتی ہے جسے سب کچھ عطا کیا گیا ہے اس کاتخت عظیم الشان ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

میں نے ایک عورت دیکھی ( ف۳٦ ) کہ ان پر بادشاہی کر رہی ہے اور اسے ہر چیز میں سے ملا ہے ( ف۳۷ ) اور اس کا بڑا تخت ہے ( ف۳۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

میں نے ( وہاں ) ایک ایسی عورت کو پایا ہے جو ان ( یعنی ملکِ سبا کے باشندوں ) پر حکومت کرتی ہے اور اسے ( ملکیت و اقتدار میں ) ہر ایک چیز بخشی گئی ہے اور اس کے پاس بہت بڑا تخت ہے

Translated by

Hussain Najfi

میں نے ایک عورت کو پایا ہے جو ان لوگوں پر حکومت کرتی ہے اور اسے ہر چیز دی گئی ہے اور اس کا ایک بڑا تخت ( سلطنت ) ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"I found (there) a woman ruling over them and provided with every requisite; and she has a magnificent throne.

Translated by

Muhammad Sarwar

I found a woman ruling the people there and she possessed something of (almost) everything and a great throne.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"I found a woman ruling over them, she has been given all things, and she has a great throne."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely I found a woman ruling over them, and she has been given abundance and she has a mighty throne:

Translated by

William Pickthall

Lo! I found a woman ruling over them, and she hath been given (abundance) of all things, and hers is a mighty throne.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

मैंने एक स्त्री को उन पर शासन करते पाया है। उसे हर चीज़ प्राप्त है और उस का एक बड़ा सिंहासन है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

میں نے ایک عورت کو دیکھا کہ وہ ان لوگوں پر بادشاہی کر رہی ہے اور اس کو (سلطنت کے لوازم میں سے) ہر قسم کا سامان میسر ہے اور اس کے پاس ایک بڑا (اور قیمتی تخت) ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

میں نے سبا میں ایک عورت دیکھی جو اس قوم کی حکمران ہے اس کو ہر طرح کا سروسامان دیا گیا ہے اس کا تخت بڑاعظیم الشان ہے۔ “ (٢٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

میں نے وہاں ایک عورت دیکھی جو اس قوم کی حکمران ہے۔ اس کو ہر طرح کا سرو سامان بخشا گیا ہے اور اس کا تخت بڑا عظیم الشان ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بیشک میں نے ایک عورت کو پایا جو ان پر بادشاہت کرتی ہے اور اسے ہر چیز دیدی گئی ہے، اور اس کے لیے ایک بڑا تخت ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

میں نے پایا ایک عورت کو جو ان پر بادشاہی کرتی ہے اور اس کو ہر ایک چیز ملی ہے اور اس کا ایک تخت ہے بڑا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

میں نے ایک عورت کو دیکھا کہ وہ وہاں کے لوگوں پر حکومت کر رہی ہے اور اس کو ہر قسم کا ضروری سامان دیا گیا ہے اور اس کے پاس ایک بہت بڑا تخت ہے