Surat un Namal

Surah: 27

Verse: 30

سورة النمل

اِنَّہٗ مِنۡ سُلَیۡمٰنَ وَ اِنَّہٗ بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿ۙ۳۰﴾

Indeed, it is from Solomon, and indeed, it reads: 'In the name of Allah , the Entirely Merciful, the Especially Merciful,

جو سلیمان کی طرف سے ہے اور جو بخشش کرنے والے مہربان اللہ کے نام سے شروع ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّہٗ
بےشک وہ
مِنۡ سُلَیۡمٰنَ
سلیمان کی طرف سے ہے
وَاِنَّہٗ
اور بےشک وہ
بِسۡمِ
ساتھ نام
اللّٰہِ
اللہ کے ہے
الرَّحۡمٰنِ
جو بڑا مہربان ہے
الرَّحِیۡمِ
نہایت رحم کرنے والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّہٗ
یقیناً وہ
مِنۡ سُلَیۡمٰنَ
سلیمان کی جانب سے ہے
وَاِنَّہٗ
اور یقیناً وہ
بِسۡمِ
نام سے ہے
اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کے
الرَّحۡمٰنِ
جو وسیع رحمت والا
الرَّحِیۡمِ
بہت رحم والا ہے
Translated by

Juna Garhi

Indeed, it is from Solomon, and indeed, it reads: 'In the name of Allah , the Entirely Merciful, the Especially Merciful,

جو سلیمان کی طرف سے ہے اور جو بخشش کرنے والے مہربان اللہ کے نام سے شروع ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور وہ یہ ہے شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناوہ سلیمان کی جانب سے ہے اوریقیناوہ اﷲ تعالیٰ کے نام سے ہے جووسیع رحمت والا، نہایت رحم والاہے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

It is from Sulaiman and it is (in the following words:) With the name of Allah, the All-Merciful, the Very-Merciful.

سلیمان کی طرف سے اور وہ یہ ہے شروع اللہ کے نام سے جو بےحد مہربان نہایت رحم والا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ (خ ط) سلیمان کی طرف سے ہے اور اس کا آغاز بسم اللہ الرحمن الرحیم سے ہوا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

اور اللہ رحمان و رحیم کے نام سے شروع کیا گیا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ سلیمان کی طرف سے آیا ہے اور وہ اللہ کے نام سے شروع کیا گیا ہے جو رحمن و رحیم ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ خط سلیمان کی طرف سے ہے اور عبارت اس کی یہ ہے شروع اللہ کے نام سے بہت رحم والا ہے مہربان 8(

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک وہ سلیمان (علیہ السلام) کی طرف سے ہے اور (مضمون) یہ ہے کہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ سلیمان (علیہ السلام) کی طرف سے ہے۔ اللہ جو رحمن و رحیم ہے اس کے نام سے شروع کیا گیا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

وہ سلیمان کی طرف سے ہے اور مضمون یہ ہے کہ شروع خدا کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily it is from Sulaiman, and verily it is: in the name of Allah, the Compassionate, the Merciful.

وہ سلیمان کی طرف کی طرف سے ہے اور وہ یہ ہے ” بسم اللہ الرحمن الرحیم

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ سلیمان کی طرف سے ہے اور وہ یہ ہے کہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔

Translated by

Mufti Naeem

بے شک یہ ( خط ) ( حضرت ) سلیمان ( علیہ السلام ) کی طرف سے ہے اور بلاشبہ ( اس کا مضمون ) یہ ہے شروع اللہ ( تعالیٰ ) کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

وہ سلیمان کی طرف سے ہے اور مضمون یہ ہے کہ : شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ سلیمان کی طرف سے ہے اور اسے اللہ رحمان رحیم کے نام سے شروع کیا گیا ہے

Translated by

Noor ul Amin

یہ سلیمان کی طرف سے ہے اور وہ اللہ کے نام سے شروع کیا گیا ہےجو بڑامہر بان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک وہ سلیمان کی طرف سے ہے اور بیشک وہ اللہ کے نام سے ہے نہایت مہربان رحم والا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک وہ ( خط ) سلیمان ( علیہ السلام ) کی جانب سے ( آیا ) ہے اور وہ اللہ کے نام سے شروع ( کیا گیا ) ہے جو بے حد مہربان بڑا رحم فرمانے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

وہ سلیمان کی طرف سے ہے اور وہ یہ ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"It is from Solomon, and is (as follows): 'In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful:

Translated by

Muhammad Sarwar

It reads, 'From Soloman. In the Name of God, the Beneficent and the Merciful.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Verily, it is from Sulayman, and it (reads): `In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful;'

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely it is from Sulaiman, and surely it is in the name of Allah, the Beneficent, the Merciful;

Translated by

William Pickthall

Lo! it is from Solomon, and lo! it is: In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful;

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वह सुलैमान की ओर से है और वह यह है कि अल्लाह के नाम से जो बड़ा कृपाशील, अत्यन्त दयावान है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ سلیمان (علیہ السلام) کی طرف سے ہے اور اس میں یہ (مضمون) ہے (اول) بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو اللہ رحمن ورحیم کے نام سے شروع کیا گیا ہے۔ (٣٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

وہ سلیمان کی جانب سے ہے اور اللہ رحمٰن و رحیم کے نام سے شروع کیا گیا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بیشک وہ خط سلیمان کی طرف سے ہے اور اس میں یہ ہے کہ شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو رحمن ہے رحیم ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

وہ خط ہے سلیمان کی طرف سے اور وہ یہ ہے شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ خط سلیمان (علیہ السلام) کی طرف سے ہے اور اس کا مضمون یہ ہے شروع اللہ کے نام سے جو بےحد مہربان نہایت رحم والا ہے