Surat un Namal

Surah: 27

Verse: 31

سورة النمل

اَلَّا تَعۡلُوۡا عَلَیَّ وَ اۡتُوۡنِیۡ مُسۡلِمِیۡنَ ﴿۳۱﴾٪  17

Be not haughty with me but come to me in submission [as Muslims].' "

یہ کہ تم میرے سامنے سرکشی نہ کرو اور مسلمان بن کر میرے پاس آجاؤ ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَلَّا
کہ نہ
تَعۡلُوۡا
تم سرکشی کرو
عَلَیَّ
مجھ پر
وَاۡتُوۡنِیۡ
اور آ جاؤ میرے پاس
مُسۡلِمِیۡنَ
فرماں بردار بن کر
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَلَّا
یہ کہ نہ
تَعۡلُوۡا
تم سرکشی کرو
عَلَیَّ
میرے مقابلے میں
وَاۡتُوۡنِیۡ
اور حاضر ہو جاؤ میرے پاس
مُسۡلِمِیۡنَ
فرماں بردار ہو کر
Translated by

Juna Garhi

Be not haughty with me but come to me in submission [as Muslims].' "

یہ کہ تم میرے سامنے سرکشی نہ کرو اور مسلمان بن کر میرے پاس آجاؤ ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ کہ میرے مقابلے میں سرکشی اختیار نہ کرو، بلکہ فرمانبردار اور مطیع ہو کر میرے پاس آجاؤ

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہ کہ تم میرے مقابلے میں سرکشی نہ کرواورمیرے پاس فرماں برداربن کر حاضرہو جاؤ۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Do not rebel against me and come to me in submission.|"

کہ زور نہ کرو میرے مقابلہ میں اور چلے آؤ میرے سامنے حکمبردار ہو کر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ کہ میرے مقابلے میں تم لوگ سرکشی نہ کرو اور مطیع ہو کر میرے پاس حاضر ہوجاؤ

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

مضمون یہ ہے کہ ” میرے مقابلے میں سرکشی نہ کرو اور مسلم ہو کر میرے پاس حاضر ہو جاؤ ۔ ” 37 ؏۲

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( اس میں لکھا ہے ) کہ : میرے مقابلے میں سرکشی نہ کرو ، اور میرے پاس تابع دار بن کر چلے آؤ ( ١١ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بسم اللہ کے بعد مطلب یہ ہے) مجھ پر زور مت جتلائو اور تابعدار بن کر میرے پاس حاض رہو

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

(بعد اس کے یہ) کہ مجھ سے سرکشی نہ کرو اور میرے پاس مطیع ہو کر چلے آؤ

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اس میں لکھا ہے کہ) تم میرے مقابلے میں بڑائی اختیار نہ کرو۔ اور اطاعت کے ساتھ میرے پاس چلی آئو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(بعد اس کے یہ) کہ مجھے سرکشی نہ کرو اور مطیع ومنقاد ہو کر میرے پاس چلے آؤ

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Saying: exalt not yourselves against me, and come unto me submissive.

تو لوگ میرے مقابلہ میں بڑائی مت کرو اور میرے پاس مطیع ہو کر چلے آؤ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تم لوگ میرے مقابل میں سرکشی نہ کرو اور میرے پاس مطیع ہو کر حاضر ہو!

Translated by

Mufti Naeem

کہ میرے مقابلے میں سرکشی نہ کرو اور میرے پاس فرماں بردا ہوکر چلے آؤ

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس کے بعد یہ کہ مجھ سے سرکشی نہ کرو اور مطیع ہو کر میرے پاس چلے آئو۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور مضمون اس کا یہ ہے کہ میرے مقابلے میں تم لوگ سرکشی نہیں کرنا اور حاضر ہوجاؤ تم سب میرے پاس فرمانبردار ہو کر،

Translated by

Noor ul Amin

( اس میں لکھا ہے کہ ) میرے مقابلے میں سرکشی نہ کروبلکہ مطیع ہوکرمیرے پاس آجائو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ کہ مجھ پر بلندی نہ چاہو ( ف٤٦ ) اور گردن رکھتے میرے حضور حاضر ہو ( ف٤۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( اس کامضمون یہ ہے ) کہ تم لوگ مجھ پر سربلندی ( کی کوشش ) مت کرو اور فرمانبردار ہو کر میرے پاس آجاؤ

Translated by

Hussain Najfi

تم میرے مقابلہ میں سرکشی نہ کرو اور فرمانبردار ہوکر میرے پاس آجاؤ ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"'Be ye not arrogant against me, but come to me in submission (to the true Religion).'"

Translated by

Muhammad Sarwar

Do not consider yourselves superior to me but come to me as Muslims (in submission)".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

`Be you not exalted against me, but come to me submitting (as Muslims).' "

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Saying: exalt not yourselves against me and come to me in submission.

Translated by

William Pickthall

Exalt not yourselves against me, but come unto me as those who surrender.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यह कि मेरे मुक़ाबले में सरकशी न करो और आज्ञाकारी बनकर मेरे पास आओ।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(اور اس کے بعد یہ کہ) تم لوگ (یعنی بلقیس اور سب اعیان سلطنت جن کے ساتھ عوام بھی وابستہ ہیں) ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جس کا مضمون ہے کہ میرے مقابلے میں سرکشی نہ کرو اور مسلم ہو کر میرے پاس حاضرہوجاؤ۔ “ (٣١)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

مضمون یہ ہے کہ میرے مقابلے میں سرکشی نہ کرو اور مسلم ہو کر میرے پاس حاضر ہو جائو۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تم لوگ میرے مقابلہ میں بڑائی نہ جتاؤ اور میرے پاس فرمانبر دار ہو کر آجاؤ،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہ زور نہ کرو میرے مقابلہ میں اور چلے آؤ میرے سامنے حکم بردار ہو کر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

تم لوگ میرے مقابلہ میں تکبر نہ کرو اور حکم بردار ہوکر میرے پاس چلے آئو۔