DeterminerNoun

ٱلصَّرْحَ

the palace"

محل میں

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلصَّرْ حُ :بلند ، منقش و مزین مکا ن ۔ ہر قسم کے عیب سے پا ک ہو نے کے اعتبا ر سے اسے صَرْحٌ کہا جا تا ہے قرآ ن پا ک میں ہے : (صَرۡحٌ مُّمَرَّدٌ مِّنۡ قَوَارِیۡرَ ) ( ۲۷۔ ۴۴ ) ایسا محل ہے جس کے (نیچے بھی ) شیشے جڑے ہو ئے ہیں ۔ (قِیۡلَ لَہَا ادۡخُلِی الصَّرۡحَ) (۲۷۔۴۴) (پھر) اس سے کہا گیا کہ محل میں چلئے۔ لَبَنٌ صَرِیحٌ:خالص دودھ ۔ صَرِیْحُ الْحَقِّ: خالص حق جس میں باطل کی آ میزش نہ ہو ۔ صَرَّ ھَ فُلاَ نٌ فِیْ نَفْسِہٖ: فلا ں نے اپنے دل کی بات صا ف صاف بیا ن کر دی ۔ محا روہ ہے : عَادَتَعْرِیْضُکَ تَصْرِیْحاً: تمہا ری تعریض نے تصریح کا کا م دیا ۔ جَا ئَ صُرَا حاً: وہ کھلے بندوں آیا ۔

Lemma/Derivative

4 Results
صَرْح
Surah:27
Verse:44
محل میں
the palace"
Surah:27
Verse:44
محل ہے
(is) a palace
Surah:28
Verse:38
ایک محل
a lofty tower
Surah:40
Verse:36
ایک محل
a tower