Surat ul Ankaboot

Surah: 29

Verse: 51

سورة العنكبوت

اَوَ لَمۡ یَکۡفِہِمۡ اَنَّاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡکَ الۡکِتٰبَ یُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَرَحۡمَۃً وَّ ذِکۡرٰی لِقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۵۱﴾٪  1

And is it not sufficient for them that We revealed to you the Book which is recited to them? Indeed in that is a mercy and reminder for a people who believe.

کیا انہیں یہ کافی نہیں؟ کہ ہم نے آپ پر کتاب نازل فرمادی جو ان پر پڑھی جا رہی ہے ، اس میں رحمت ( بھی ) ہے اور نصیحت ( بھی ) ہے ان لوگوں کے لئے جو ایمان لاتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَوَلَمۡ
کیا بھلا نہیں
یَکۡفِہِمۡ
کافی انہیں
اَنَّاۤ
بےشک ہم
اَنۡزَلۡنَا
نازل کی ہم نے
عَلَیۡکَ
آپ پر
الۡکِتٰبَ
کتاب
یُتۡلٰی
جو پڑھی جاتی ہے
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
اِنَّ
بےشک
فِیۡ ذٰلِکَ
اس میں
لَرَحۡمَۃً
البتہ رحمت
وَّذِکۡرٰی
اور نصیحت ہے
لِقَوۡمٍ
ان لوگوں کے لیے
یُّؤۡمِنُوۡنَ
جو ایمان لاتے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَوَلَمۡ
اورکیا نہیں
یَکۡفِہِمۡ
کافی ہوتا انہیں
اَنَّاۤ
یقیناًہم نے
اَنۡزَلۡنَا
نازل کی
عَلَیۡکَ
آپ پر
الۡکِتٰبَ
کتاب
یُتۡلٰی
پڑھ کرسنائی جاتی ہے
عَلَیۡہِمۡ
انہیں
اِنَّ
بلاشبہ
فِیۡ ذٰلِکَ
اس میں
لَرَحۡمَۃً
یقیناًرحمت ہے
وَّذِکۡرٰی
اور نصیحت
لِقَوۡمٍ
اس قوم کے لیے
یُّؤۡمِنُوۡنَ
جو ایمان لاتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

And is it not sufficient for them that We revealed to you the Book which is recited to them? Indeed in that is a mercy and reminder for a people who believe.

کیا انہیں یہ کافی نہیں؟ کہ ہم نے آپ پر کتاب نازل فرمادی جو ان پر پڑھی جا رہی ہے ، اس میں رحمت ( بھی ) ہے اور نصیحت ( بھی ) ہے ان لوگوں کے لئے جو ایمان لاتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کیا انھیں یہ کافی نہیں کہ ہم نے ان پر یہ کتاب نازل کی ہے جو انھیں پڑھ کر سنائی جاتی ہے۔ اس میں ایمان لانے والوں کے لئے یقینا رحمت اور نصیحت ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ور کیا اُنہیں یہ کافی نہیں ہے کہ یقیناًہم ہی نے آپ پرکتاب نازل کی ہے جو اُنہیں پڑھ کرسُنائی جاتی ہے۔ بلاشبہ اس میں یقیناًرحمت اورنصیحت ہے اُس قوم کے لیے جو ایمان لاتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Is it not sufficient for them that We have sent down to you the Book that is being recited to them? Surely in it there is mercy and advice for a people who believe.

کیا ان کو یہ کافی نہیں کہ ہم نے تجھ پر اتاری کتاب کہ ان پر پڑھی جاتی ہے، بیشک اس میں رحمت ہے اور سمجھانا ان لوگوں کو جو مانتے ہیں ،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا ان کے لیے یہ (نشانی) کافی نہیں کہ ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر یہ کتاب نازل کی ہے جو ان کو پڑھ کر سنائی جاتی ہے یقیناً اس میں رحمت اور یاد دہانی ہے ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Does it not suffice for them (as a Sign) that We revealed to you the Book that is recited to them? Surely there is mercy and good counsel in it for those who believe.

اور کیا ان لوگوں کے لیے یہ ( نشانی ) کافی نہیں ہے کہ ہم نے تم پر کتاب نازل کی جو انھیں پڑھ کر سنائی جا تی ہے؟91 درحقیقت اس میں رحمت ہے اور نصیحت ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں ۔ 92 ؏ ۵

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

بھلا کیا ان کے لیے یہ ( نشانی ) کافی نہیں ہے کہ ہم نے تم پر کتاب اتاری ہے جو ان کو پڑھ کر سنائی جارہی ہے؟ یقینا اس میں ان لوگوں کے لیے بڑی رحمت اور نصیحت ہے جو ماننے والے ہوں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کیا ان لوگوں کو یہ نشانی بس نہیں کہ ہم نے تجھ پر قرآن اتار اجو ان کو پڑھ کر سنایا جاتا ہے اس میں ایمان ولاوں کے لئے رحمت اور نصیحت ہے 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کیا ان لوگوں کو یہ بات کافی نہیں کہ ہم نے آپ پر کتاب نازل فرمائی جو ان کو سنائی جاتی رہتی ہے بیشک اس میں ایمان والوں کے لئے بڑی رحمت اور نصیحت ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا ان لوگوں کے لئے یہ بات کافی نہیں ہے کہ ہم نے آپ پر اس کتاب کو نازل کیا ہے جو ان پر پڑھی جاتی ہے۔ بیشک اس میں ان لوگوں کے لئے رحمت اور نصیحت ہے جو لوگ ایمان لاتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کیا اُن لوگوں کے لئے یہ کافی نہیں کہ ہم نے تم پر کتاب نازل کی جو اُن کو پڑھ کر سنائی جاتی ہے۔ کچھ شک نہیں کہ مومن لوگوں کے لیے اس میں رحمت اور نصیحت ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Sufficeth it not for them that We have sent down unto thee the Book to be recited unto them? Verily herein is a mercy and an admonition for a people who believe.

کیا ان لوگوں کیلئے یہ کافی نہیں ہے کہ ہم نے آپ کے اوپر کتاب نازل کی ہے جو ان کو سنائی جاتی رہتی ہے ۔ بےشبہ اسی (کتاب) میں بڑی رحمت اور نصیحت ہے ایمان والے لوگوں کے لئے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا ان کیلئے یہ چیز کافی نہیں ہے کہ ہم نے تم پر کتاب اتاری ، وہ ان کو پڑھ کر سنائی جارہی ہے؟ بیشک اس کے اندر رحمت اور یاد دہانی ہے ان لوگوں کیلئے ، جو ایمان لائیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور کیا ان لوگوں کے لیے یہ ( نشانی ) کافی نہیں ہے کہ بلاشبہ ہم نے آپ کی طرف کتاب نازل کی ہے جو ان لوگوں پر پڑھی جاتی ہے ، بے شک اس میں ایمان والے لوگوں کے لیے رحمت اور نصیحت ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کیا ان لوگوں کے لیے یہ کافی نہیں کہ ہم نے آپ پر کتاب نازل کی جو ان کو پڑھ کر سنائی جاتی ہے۔ کچھ شک نہیں کہ مومن لوگوں کے لیے اس میں نصیحت ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور کیا ان لوگوں کے لئے یہ نشانی کافی نہیں کہ ہم نے آپ پر یہ (عظیم الشان) کتاب نازل کی جو (دن رات) پڑھ کر سنائی جاتی ہے ان کو بیشک اس میں بڑی بھاری رحمت اور عظیم الشان نصیحت ہے ان لوگوں کے لئے جو ایمان رکھتے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

کیا ان کے لئے یہ نشانی کافی نہیں ہے کہ ہم نے آپ پر یہ کتاب نازل کی ہےجو انہیں پڑھ کرسنائی جاتی ہے ، اس میں ایمان والوں کے لئے یقینا رحمت اور نصیحت ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور کیا یہ انھیں بس نہیں کہ ہم نے تم پر کتاب اتاری جو ان پر پڑھی جاتی ہے ( ف۱۲۹ ) بیشک اس میں رحمت اور نصیحت ہے ایمان والوں کے لیے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

کیا ان کے لئے یہ ( نشانی ) کافی نہیں ہے کہ ہم نے آپ پر ( وہ ) کتاب نازل فرمائی ہے جو ان پر پڑھی جاتی ہے ( یا ہمیشہ پڑھی جاتی رہے گی ) ، بیشک اس ( کتاب ) میں رحمت اور نصیحت ہے ان لوگوں کے لئے جو ایمان رکھتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

کیا ان کیلئے یہ ( معجزہ ) کافی نہیں ہے کہ ہم نے آپ پر ( یہ ) کتاب نازل کی ہے ۔ جو انہیں پڑھ کر سنائی جاتی ہے؟ بے شک اس میں ایمان والوں کیلئے رحمت اور نصیحت موجود ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And is it not enough for them that we have sent down to thee the Book which is rehearsed to them? Verily, in it is Mercy and a Reminder to those who believe.

Translated by

Muhammad Sarwar

Is it not enough for them that We have revealed the Book to you to be recited to them. It is a mercy and a reminder for the believers.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Is it not sufficient for them that We have sent down to you the Book which is recited to them Verily, herein is mercy and a reminder for a people who believe.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Is it not enough for them that We have revealed to you the Book which is recited to them? Most surely there is mercy in this and a reminder for a people who believe.

Translated by

William Pickthall

Is it not enough for them that We have sent down unto thee the Scripture which is read unto them? Lo! herein verily is mercy, and a reminder for folk who believe.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

क्या उन के लिए यह पर्याप्त नहीं कि हम ने तुम पर किताब अवतरित की, जो उन्हें पढ़कर सुनाई जाती है? निस्संदेह उस में उन लोगों के लिए दयालुता है और अनुस्मृति है जो ईमान लाएँ

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کیا ان لوگوں کو یہ بات کافی نہیں ہوئی کہ ہم نے آپ پر یہ کتاب نازل فرمائی جو ان کو سنائی جاتی رہتی ہے بلاشبہ اس کتاب میں ایمان لانے والے لوگوں کے لیے بڑی رحمت اور نصیحت ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کیا ان لوگوں کے لیے یہ کافی نہیں کہ ہم نے آپ پر کتاب نازل کی جو انہیں پڑھ کر سنائی جاتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس میں رحمت اور نصیحت ہے ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور کیا ان لوگوں کے لیے یہ (نشانی) کافی نہیں ہے کہ ہم نے تم پر کتاب نازل کی جو انہیں پڑھ کر سنائی جاتی ہے ؟ درحقیقت اس میں رحمت ہے اور نصیحت ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا یہ بات انہیں کافی نہیں ہے کہ ہم نے آپ پر کتاب نازل فرمائی جو ان پر پڑھی جاتی ہے، بلاشبہ اس میں رحمت ہے اور نصیحت ہے ایمان لانے والوں کے لیے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کیا ان کو یہ کافی نہیں کہ ہم نے تجھ پر اتاری کتاب کہ ان پر پڑھی جاتی ہے بیشک اس میں رحمت ہے اور سمجھانا ان لوگوں کو جو مانتے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کیا ان لوگوں کے لئے یہ بات کافی نہیں ہے اور ہم نے آپ پر ایک کتاب نازل کی ہے جوان کو پڑھ کر سنائی جاتی ہے بیشک اس کتاب میں ایمان لانے والے لوگوں کے لبے بڑی رحمت اور بڑ ی نصیحت ہے