Surat ul Ankaboot

Surah: 29

Verse: 59

سورة العنكبوت

الَّذِیۡنَ صَبَرُوۡا وَ عَلٰی رَبِّہِمۡ یَتَوَکَّلُوۡنَ ﴿۵۹﴾

Who have been patient and upon their Lord rely.

وہ جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب تعالٰی پر بھروسہ رکھتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

الَّذِیۡنَ
وہ جنہوں نے
صَبَرُوۡا
صبر کیا
وَ عَلٰی رَبِّہِمۡ
اور اپنے رب پر ہی
یَتَوَکَّلُوۡنَ
وہ توکل کرتے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

الَّذِیۡنَ
جن لوگوں نے
صَبَرُوۡا
صبرکیا
وَ عَلٰی رَبِّہِمۡ
اور اپنے رب ہی پر
یَتَوَکَّلُوۡنَ
وہ بھروسہ کرتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

Who have been patient and upon their Lord rely.

وہ جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب تعالٰی پر بھروسہ رکھتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جنہوں نے (مصائب پر) صبر کیا اور اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جن لوگوں نے صبر کیا اوروہ اپنے رب ہی پربھروسہ کرتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

who observe restraint patiently and place their trust in their Lord alone.

جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر بھروسہ رکھا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ لوگ جنہوں نے صبر کیا اور وہ اپنے رب پر توکلّ کرتے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

who remained steadfast and put their trust in their Lord!

ان لوگوں کے لیے جنہوں نے صبر کیا ہے 97 اور جو اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں ۔ 98

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جنہوں نے صبر سے کام لیا ، اور جو اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جنہوں نے (تکلیف پر) صبر کیا اور اپنے مالک پر بھروسا کئے رہے کیا عمدہ بدلہ ہے 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جو لوگ صبر کرتے ہیں اور اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جنہوں نے صبر کیا اور وہ اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو صبر کرتے اور اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Who persevere and in their Lord trust!

جنہوں نے صبر کیا اور اپنے پروردگار پر توکل کیا کرتے تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر ہر حال میں انہوں نے بھروسہ رکھا ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( یعنی ) جن لوگوں نے صبر کیا اور وہ اپنے رب پر بھی بھروسا کرتے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو صبر کرتے اور اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جنہوں نے (زندگی بھر) صبر (و استقامت) سے کام لیا اور جو اپنے رب ہی پر بھروسہ کرتے رہے

Translated by

Noor ul Amin

جنہوں نے ( مصائب پر ) صبر کیا اور اپنے رب پر توکل کرتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ جنہوں نے صبر کیا ( ف۱٤۰ ) اور اپنے رب ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں ( ف۱٤۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( یہ وہ لوگ ہیں ) جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر ہی توکّل کرتے رہے

Translated by

Hussain Najfi

جنہوں نے صبر کیا اور اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Those who persevere in patience, and put their trust, in their Lord and Cherisher.

Translated by

Muhammad Sarwar

who have exercised patience and who have had trust in their Lord.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Those who are patient, and put their trust in their Lord.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Those who are patient, and on their Lord do they rely.

Translated by

William Pickthall

Who persevere, and put their trust in their Lord!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जिन्होंने धैर्य से काम लिया और जो अपने रब पर भरोसा रखते हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جنہوں نے صبر کیا (5) اور اپنے رب پر توکل کیا کرتے تھے۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جنہوں نے صبر کیا ہے اور جو اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ان لوگوں کے لیے جنہوں نے صبر کیا ہے اور جو اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جنہوں نے صبر کیا اور وہ اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر بھروسہ رکھا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ کام کرنے والے وہ ہیں جو مصائب پر ثابت قدم رہے اور انہوں نے اپنے رب ہی پر بھروسہ رکھا