Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 129

سورة آل عمران

وَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ یَغۡفِرُ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۲۹﴾٪  4

And to Allah belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. He forgives whom He wills and punishes whom He wills. And Allah is Forgiving and Merciful.

آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اللہ ہی کا ہے ، وہ جسے چاہے بخشے جسے چاہے عذاب کرے ، اللہ تعالٰی بخشش کرنے والا مہربان ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلِلّٰہِ
اور اللہ ہی کے لیے ہے
مَا
جو کچھ
فِی السَّمٰوٰتِ
آسمانوں میں ہے
وَمَا
اور جو کچھ
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں ہے
یَغۡفِرُ
وہ بخش دیتا ہے
لِمَنۡ
جس کے لیے
یَّشَآءُ
وہ چاہتا ہے
وَیُعَذِّبُ
اور وہ عذاب دیتا ہے
مَنۡ
جسے
یَّشَآءُ
وہ چاہتا ہے
وَاللّٰہُ
اور اللہ
غَفُوۡرٌ
بہت بخشنے والا ہے
رَّحِیۡمٌ
نہایت رحم کرنے والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلِلّٰہِ
اور اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے
مَا
جو کچھ
فِی السَّمٰوٰتِ
آسمانوں میں ہے
وَمَا
اور جو کچھ
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں ہے
یَغۡفِرُ
وہ بخش دیتا ہے
لِمَنۡ
جس کے لیے
یَّشَآءُ
وہ چاہتا ہے
وَیُعَذِّبُ
اور وہ عذاب دیتا ہے
مَنۡ
جس کو
یَّشَآءُ
وہ چاہتاہے
وَاللّٰہُ
اور اللہ تعالیٰ
غَفُوۡرٌ
بے حد بخشنے والا
رَّحِیۡمٌ
نہایت رحم والا ہے
Translated by

Juna Garhi

And to Allah belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. He forgives whom He wills and punishes whom He wills. And Allah is Forgiving and Merciful.

آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اللہ ہی کا ہے ، وہ جسے چاہے بخشے جسے چاہے عذاب کرے ، اللہ تعالٰی بخشش کرنے والا مہربان ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اللہ کا ہے وہ جسے چاہتا ہے معاف کردیتا ہے اور جسے چاہتا ہے سزا دے دیتا ہے۔ وہ بخش دینے والا اور نہایت رحم والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اﷲ تعالیٰ ہی کاہے جوکچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہے،وہ جس کو چاہتاہے بخش دیتاہے اورجس کوچاہتاہے عذاب دیتاہے اور اﷲ تعالیٰ بے حدبخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And to Allah belongs what is in the heavens and what is in the earth. He forgives whomsoever He wills and punishes whom¬soever He wills. And Allah is Most-Forgiving, Very-Merciful.

اور اللہ ہی کا مال ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے بخش دے جسکو چاہے اور عذاب کرے جسکو چاہے اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے وہ جس کو چاہتا ہے بخش دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے عذاب دیتا ہے اور اللہ غفور و رحیم ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Whatever is in the heavens and the earth belongs to Allah. He forgives whom He wills, and chastises whom He wills: Allah is indeed All-Forgiving, Most-Compassionate.

زمین اور آسمانوں میں جو کچھ ہے اس کا مالک اللہ ہے ، جس کو چاہے بخش دے اور جس کو چاہے عذاب دے ، وہ معاف کرنے والا اور رحیم ہے ۔ 97 ؏١۳

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے ۔ وہ جس کو چاہتا ہے معاف کردیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے عذاب دیتا ہے ، اور اللہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اسب اللہ ہی کا ہے اسی کے ملک ہے اور اسی کا ختیار ہے جس کو چاہے بخش دے اور جس کو چاہے عذاب کرے اور الہ بخشنے مہر بان ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے (سب) اللہ ہی کا ہے وہ جسے چاہیں بخش دیں اور جسے چاہیں عذاب کریں اور اللہ بخشنے والے مہربان ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ سب چیزوں کا مالک ہے جس کو چاہے بخش دے اور جس کو چاہے عذاب دے۔ وہ معاف کرنے والا مہربان ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے وہ جسے چاہے بخش دے اور جسے چاہے عذاب کرے اور خدا بخشنے والا مہربان ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Allah's is whatsoever is in the heavens and whatsoever is in the earth. He forgiveth whomsoever He listeth, and tormenteth whomsoever He listeth. And Allah is Forgiving, Merciful.

اور اللہ ہی کی ملک ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے وہ جسے چاہے بخش دے اور جسے چاہے عذاب دے اور اللہ بڑا مغفرت والا ہے بڑا رحمت والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اللہ ہی کے اختیار میں ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے ۔ وہ جس کو چاہے گا بخشے گا اور جس کو چاہے گا عذاب دے گا اور اللہ بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب کا سب اللہ ( تعالیٰ ) ہی کا ہے وہ جسے چاہیں معاف فرما دیں اور جسے چاہیں عذاب دیں اور اللہ ( تعالیٰ ) بڑے معاف فرمانے والے ، رحم فرمانے والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

زمین و آسمان میں جو کچھ ہے اللہ کے لیے ہے، جس کو چاہے بخش دے اور جس کو چاہے عذاب دے، وہ معاف کرنے والا، رحم والا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اللہ ہی کا ہے وہ سب کچھ جو کہ آسمانوں میں ہے، اور وہ سب کچھ بھی جو کہ زمین میں ہے، وہ بخشش فرماتا ہے جس کی چاہتا ہے، اور سزا دیتا ہے جس کو چاہتا ہے، اور اللہ بڑا ہی بخشنے والا، نہایت ہی مہربان ہے

Translated by

Noor ul Amin

جوکچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اللہ کا ہے وہ جسے چاہتا ہے معاف کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے سزادے دیتا ہے اور وہ بخش دینے والااور نہایت رحم کرنے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے عذاب کرے ، اور اللہ بخشنے والا مہربان ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اللہ ہی کے لئے ہے جو کچھ آسمانوں میں اور زمین میں ہے ۔ وہ جسے چاہے بخش دے جسے چاہے عذاب دے ، اور اللہ نہایت بخشنے والا مہربان ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمینوں میں ہے سب اللہ ہی کا ہے ۔ وہ جسے چاہتا ہے بخش دیتا ہے ۔ اور جسے چاہتا ہے سزا دیتا ہے اور اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

To Allah belongeth all that is in the heavens and on earth. He forgiveth whom He pleaseth and punisheth whom He pleaseth; but Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful.

Translated by

Muhammad Sarwar

To God belongs all that is in the heavens and the earth. He may forgive or punish whomever He wants. God is All-forgiving and All-merciful.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And to Allah belongs all that is in the heavens and all that is in the earth. He forgives whom He wills, and punishes whom He wills. And Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And whatever is in the heavens and whatever is in the earth is Allah's; He forgives whom He pleases and chastises whom He pleases; and Allah is Forgiving, Merciful.

Translated by

William Pickthall

Unto Allah belongeth whatsoever is in the heavens and whatsoever is in the earth. He forgiveth whom He will, and punisheth whom He will. Allah is Forgiving, Merciful.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अल्लाह ही के इख़्तियार में है जो कुछ आसमानों में है और जो कुछ ज़मीन में है, वह जिसको चाहे बख़्श दे और जिसको चाहे अज़ाब दे, और अल्लाह बहुत बख़्शने वाला, रहम करने वाला है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اللہ ہی کی (ملک) ہے جو کچھ بھی آسمانوں میں ہے اور جو کچھ کہ زمین میں ہے وہ جس کو چاہیں بخشدیں اور جس کو چاہیں عذاب دیں اور اللہ تعالیٰ تو بڑے مغفرت کرنے والے اور رحمت کرنے والے ہیں۔ (129)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اللہ ہی کا ہے۔ وہ جسے چاہے بخش دے یا جسے چاہے عذاب دے اللہ تعالیٰ بخشنے والا رحم کرنے والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

زمین و آسمان میں جو کچھ ہے اس کا مالک ہے جس کو چاہے بخش دے اور جس کو چاہے عذاب دے ۔ وہ معاف کرنے والا اور رحیم ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے۔ وہ مغفرت فرماتا ہے جس کی چاہے اور عذاب دیتا ہے جس کو چاہے، اور اللہ غفور رحیم ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اللہ ہی کا مال ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے بخش دے جس کو چاہے اور عذاب کرے جس کو چاہے اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اللہ ہی کی ملک ہے وہ جس کو چاہے بخش دے اور جس کو چاہے عذاب کرے اور اللہ تعالیٰ بڑی مغفرت کرنے والا نہایت رحم کرنے والا ہے۔