Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 137

سورة آل عمران

قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ سُنَنٌ ۙ فَسِیۡرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ فَانۡظُرُوۡا کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿۱۳۷﴾

Similar situations [as yours] have passed on before you, so proceed throughout the earth and observe how was the end of those who denied.

تم سے پہلے بھی ایسے واقعات گُزر چکے ہیں ، سُو زمین میں چل پھر کر دیکھ لو کہ ( آسمانی تعلیم کے ) جُھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَدۡ
تحقیق
خَلَتۡ
گزر چکے
مِنۡ قَبۡلِکُمۡ
تم سے پہلے
سُنَنٌ
کئی طریقے
فَسِیۡرُوۡا
تو چلو پھرو
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں
فَانۡظُرُوۡا
پھر دیکھو
کَیۡفَ
کس طرح
کَانَ
ہوا
عَاقِبَۃُ
انجام
الۡمُکَذِّبِیۡنَ
جھٹلانے والوں کا
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَدۡ
یقیناً
خَلَتۡ
گزر چکے
مِنۡ قَبۡلِکُمۡ
پہلے تم سے
سُنَنٌ
بہت سے طریقے
فَسِیۡرُوۡا
سو تم چلو پھرو
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں
فَانۡظُرُوۡا
چنانچہ تم دیکھو
کَیۡفَ
کیسا
کَانَ
ہوا
عَاقِبَۃُ
انجام
الۡمُکَذِّبِیۡنَ
جھٹلانے والوں کا
Translated by

Juna Garhi

Similar situations [as yours] have passed on before you, so proceed throughout the earth and observe how was the end of those who denied.

تم سے پہلے بھی ایسے واقعات گُزر چکے ہیں ، سُو زمین میں چل پھر کر دیکھ لو کہ ( آسمانی تعلیم کے ) جُھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تم سے پہلے بہت سے واقعات (اللہ کی سنت جاریہ کے مطابق) گزر چکے ہیں۔ لہذا زمین میں چل پھر کر دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا تھا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تم سے پہلے بھی بہت سے طریقے گزرچکے ہیں، سوتم زمین میں چل کر دیکھوکہ جھٹلانے والوں کاکیساانجام ہوا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

A number of behaviour patterns have passed before you. So, traverse the land, and see what was the fate of those who belied (the prophets).

ہوچکے ہیں تم سے پہلے واقعات سو پھرو زمین میں اور دیکھو کہ کیا ہوا انجام جھٹلانے والوں کا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تم سے پہلے بھی بہت سے حالات و واقعات گزر چکے ہیں تو زمین میں گھومو پھرو اور دیکھو کہ کیسا انجام ہوا جھٹلانے والوں کا !

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Many eras have passed before you. Go about, then, in the land and behold the end of those who gave the lie to (the directives and ordinances of Allah).

تم سے پہلے بہت سے دور گزر چکے ہیں ، زمین میں چل پھر کر دیکھ لو کہ ان لوگوں کا کیا انجام ہوا جنھوں نے﴿اللہ کے احکام و ہدایت کو ﴾جھٹلایا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

تم سے پہلے بہت سے واقعات گذر چکے ہیں ، اب تم زمین میں چل پھر کر دیکھو لو کہ جنہوں نے ( پیغمبروں کو ) جھٹلایا تھا ان کا انجام کیسا ہوا؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تم سے پہلے بہت سے واقع گزر چکے ہیں تو زمین کی سیر کرو دیکھو جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک تم سے پہلے (بھی) بہت سے واقعات گزر چکے ہیں سو زمین میں اور پھرو پس دیکھ لو تکذیب کرنے والوں کا انجام کیا ہوا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

تم سے پہلے بہت سے دور گزر چکے ہیں زمین میں چل پھر کر دیکھو، جنہوں نے اللہ کے احکامات کو جھٹلایا ان کا انجام کیا ہوا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تم لوگوں سے پہلے بھی بہت سے واقعات گزر چکے ہیں تو تم زمین کی سیر کرکے دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا کیسا انجام ہوا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Dispensations have gone forth before you go about then on the earth, and behold what wise hath been the end of the beliers!

یقیناً تم سے قبل (مختلف) طریقہ گزر چکے ہیں سو تم روئے زمین پر چلو پھرو اور دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تم سے پہلے بہت سی مثالین گذر چکی ہیں تو زمین میں چلو پھرو اور دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا ۔

Translated by

Mufti Naeem

تحقیق تم سے پہلے ( بھی ) بہت سے واقعات ہو چکے ہیں سو زمین میں گھوم پھر کر دیکھ لو کہ ( حق بات کو ) جھٹلانے والوں کا کیسا انجام ہوا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تم سے پہلے بہت سے دور گزر چکے ہیں، زمین میں چل پھر کر دیکھ لو کہ ان لوگوں کا کیا انجام ہوا ؟ جنہوں نے اللہ کو جھٹلایا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بیشک گزر چکے ہیں بہت سے (عبرت انگیز) واقعات (اور مثالیں) سو تم لوگ چل پھر کر دیکھو زمین میں، کہ کیسے ہوا انجام (حق کو) جھٹلانے والوں کا یہ ایک عظیم الشان بیان ہے لوگوں (کی آنکھیں کھولنے) کے لئے

Translated by

Noor ul Amin

تم سے پہلے بہت سے واقعات ( اللہ کی سنت جاریہ کے مطابق ) گزرچکے ہیں لہٰذازمین میں چل پھرکردیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہو ا تھا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تم سے پہلے کچھ طریقے برتاؤ میں آچکے ہیں ( ف۲٤۵ ) تو زمین میں چل کر دیکھو کیسا انجام ہوا جھٹلانے والوں کا ( ف۲٤٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

تم سے پہلے ( گذشتہ امتوں کے لئے قانونِ قدرت کے ) بہت سے ضابطے گزر چکے ہیں سو تم زمین میں چلا پھرا کرو اور دیکھا کرو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا

Translated by

Hussain Najfi

تم سے پہلے بہت سے نمونے ( اور دور ) گزر چکے ہیں سو زمین میں چل پھر کر دیکھو کہ ( احکام خداوندی ) جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا؟ ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Many were the Ways of Life that have passed away before you: travel through the earth, and see what was the end of those who rejected Truth.

Translated by

Muhammad Sarwar

Different traditions existed in the past. Travel in the land and find out about the fate of those who rejected the Truth.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Many similar ways (and mishaps of life) were faced [by nations (believers and disbelievers) that have passed away] before you, so travel through the earth, and see what was the end of those who denied.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Indeed there have been examples before you; therefore travel in the earth and see what was the end of the rejecters.

Translated by

William Pickthall

Systems have passed away before you. Do but travel in the land and see the nature of the consequence for those who did deny (the messengers).

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

तुमसे पहले बहुत-सी मिसालें गुज़र चुकी हैं तो ज़मीन में चल-फिर कर देखो कि क्या अंजाम हुआ है झुठलाने वालों का।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بالتحقیق تم سے قبل مختلف طرق گزر چکے ہیں۔ تو تم روئے زمین پر چلو پھرو اور دیکھ لو کہ آخر انجام تکذیب کرنے والوں کا کیسا ہوا۔ (137)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

تم سے پہلے بھی ایسے واقعات گزر چکے ہیں سو زمین میں چل پھر کر دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا ؟

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تم سے پہلے بہت سے دور گزرچکے ہیں ‘ زمین میں چل پھر کر دیکھ لو کہ ان لوگوں کا انجام کیا ہوا ‘ جنہوں نے (اللہ کے احکام وہ ہدایات) کو جھٹلایا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تم سے پہلے بہت سے طریقے گزر چکے ہیں لہٰذا تم چلو زمین میں پھر دیکھو کیا انجام ہوا جھٹلانے والوں کا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

ہوچکے ہیں تم سے پہلے واقعات سو پھرو زمین میں اور دیکھو کہ کیا ہوا انجام جھٹلانے والوں کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بلاشبہ تم سے پہلے اکثر واقعات گزر چکے ہیں سو تم زمین میں چلو پھرو اور دیکھ لو کہ تکذیب کرنے والوں کا انجام کیسا ہوا