Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 60

سورة آل عمران

اَلۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّکَ فَلَا تَکُنۡ مِّنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ ﴿۶۰﴾

The truth is from your Lord, so do not be among the doubters.

تیرے رب کی طرف سے حق یہی ہے خبردار شک کرنے والوں میں نہ ہونا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَلۡحَقُّ
حق
مِنۡ رَّبِّکَ
آپ کے رب کی طرف سے ہے
فَلَا
تو نہ
تَکُنۡ
آپ ہوں
مِّنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ
شک کرنے والوں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَلۡحَقُّ
حق
مِنۡ رَّبِّکَ
تیرے رب کی جانب سے
فَلَا
چنانچہ نہ
تَکُنۡ
آپ ہو جاؤ
مِّنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ
شک کرنے والوں میں سے
Translated by

Juna Garhi

The truth is from your Lord, so do not be among the doubters.

تیرے رب کی طرف سے حق یہی ہے خبردار شک کرنے والوں میں نہ ہونا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تمہارے پروردگار کی طرف سے حق آچکا ہے لہذا (اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) شک کرنے والوں میں سے نہ ہونا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہی حق ہے تیرے رب کی جانب سے ، چنانچہ آپ شک کرنے والوں میں سے نہ ہو جانا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

The truth is from your Lord. So, do not be of those who doubt.

حق وہ ہے جو تیرا رب کہے پھر تو مت رہ شک لانے والوں میں سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ حق ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے رب کی طرف سے تو ہرگز نہ ہوجانا شک کرنے والوں میں سے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

This is the truth from your Lord; be not, then, among those who doubt.

53 یہ اصل حقیقت ہے جو تمہارے رب کی طرف سے بتائی جا رہی ہے اور تم ان لوگوں میں شامل نہ ہو جو اس میں شک کرتے ہیں ۔ 54

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

حق وہی ہے جو تمہارے رب کی طرف سے آیا ہے ، لہذا شک کرنے والوں میں شامل نہ ہوجانا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یہ بات حق ہے تیرے رب کی طرف سے یعنی عیسیٰ ٰ کا بن باپ کے بحکم خداوند پیدا ہونا) تو شک کرنے والوں میں مت ہونا 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

(یہ بات) آپ کے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو آپ شبہ کرنے والوں میں نہ ہوجائیے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہ اصل حقیقت ہے جو آپ کے پروردگار کی طرف سے آپ کو بتائی جا رہی ہے۔ آپ ان لوگوں میں شامل نہ ہوں جو شک کرنے والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(یہ بات) تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

This is the truth from thy Lord, wherefore be thou not of those who dubitate.

یہ امر حق تیرے رب کی طرف سے ہے سو (کہیں) تو شبہ کرنے والوں میں سے نہ ہوجانا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہی بات تمہارے رب کی طرف سے حق ہے تو تم شک کرنے والوں میں سے نہ بنو ۔

Translated by

Mufti Naeem

آپ کے رب کی طرف سے حق یہی ہے سو آپ شک کرنے والوں میں سے نہ ہونا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

حق تیرے رب کی طرف سے ہے پھر آپ شک و شبہ کرنے والوں میں نہ رہو

Translated by

Mulana Ishaq Madni

حق تمہارے رب ہی کی طرف سے ہے، پس تم کبھی نہیں ہوجانا شک کرنے والوں میں سے،

Translated by

Noor ul Amin

تمہارے رب کی طرف سے حق ( آچکا ) ہے لہٰذا ( اے محمد ) شک کرنے والوں میں سے نہ ہونا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اے سننے والے! یہ تیرے رب کی طرف سے حق ہے تو شک والوں میں نہ ہونا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( امت کی تنبیہ کے لئے فرمایا: ) یہ تمہارے رب کی طرف سے حق ہے پس شک کرنے والوں میں سے نہ ہو جانا

Translated by

Hussain Najfi

یہ بات تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو تم شک کرنے والوں میں سے نہ ہونا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

The Truth (comes) from Allah alone; so be not of those who doubt.

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad, the essence of) the Truth is from your Lord. Never have any doubt about it.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

(This is) the truth from your Lord, so be not of those who doubt.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

(This is) the truth from your Lord, so be not of the disputers.

Translated by

William Pickthall

(This is) the truth from thy Lord (O Muhammad), so be not thou of those who waver.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यह हक़ बात है आपके रब की जानिब से, पस आप न बनें शक करने वालों में से।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ امر واقعی آپ کے پروردگار کی طرف سے (بتلایا گیا) ہے سو آپ شبہ کرنے والوں میں سے نہ ہوجئیے۔ (60)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

تیرے رب کی طرف سے حق یہی ہے خبر دار شک کرنے والوں میں سے نہ ہونا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ اصل حقیقت ہے جو تمہارے رب کی طرف سے بتائی جارہی ہے ۔ اور تم ان لوگوں میں شامل نہ ہو جو اس میں شک کرتے ہیں ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ حق ہے آپ کے رب کی طرف سے سو آپ شک کرنے والوں میں سے نہ ہوجائیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

حق وہ ہے جو تیرا رب کہے پھر تو مت رہ شک لانے والوں سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے نبی یہ امور واقعیہ ہیں جو آپ کے رب کی جانب سے بتائے گئے ہیں تو آپ ان لوگوں میں شامل نہ ہوں جو شک کرنے والے ہیں