Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 96

سورة آل عمران

اِنَّ اَوَّلَ بَیۡتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیۡ بِبَکَّۃَ مُبٰرَکًا وَّ ہُدًی لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۚ۹۶﴾

Indeed, the first House [of worship] established for mankind was that at Makkah - blessed and a guidance for the worlds.

اللہ تعالٰی کا پہلا گھر جو لوگوں کے لئے مُقّرر کیا گیا وہی ہے جو مکہ ( شریف ) میں ہے جو تمام دنیا کے لئے برکت اور ہدایت والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بیشک
اَوَّلَ
پہلا
بَیۡتٍ
گھر
وُّضِعَ
جو بنایا گیا
لِلنَّاسِ
لوگوں کے لیے
لَلَّذِیۡ
یقینا وہی ہے جو
بِبَکَّۃَ
مکہ میں ہے
مُبٰرَکًا
برکت/ مبارک
وَّہُدًی
اور ہدایت ہے
لِّلۡعٰلَمِیۡنَ
تمام جہانو ں کے لیے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
یقیناً
اَوَّلَ
پہلا
بَیۡتٍ
گھر
وُّضِعَ
بنایا گیا
لِلنَّاسِ
لوگوں کے لیے
لَلَّذِیۡ
البتہ وہ ہے جو
بِبَکَّۃَ
مکہ میں ہے
مُبٰرَکًا
بابرکت
وَّہُدًی
اور ہدایت
لِّلۡعٰلَمِیۡنَ
تمام جہانوں کے لیے
Translated by

Juna Garhi

Indeed, the first House [of worship] established for mankind was that at Makkah - blessed and a guidance for the worlds.

اللہ تعالٰی کا پہلا گھر جو لوگوں کے لئے مُقّرر کیا گیا وہی ہے جو مکہ ( شریف ) میں ہے جو تمام دنیا کے لئے برکت اور ہدایت والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

بلاشبہ سب سے پہلا گھر (عبادت گاہ) جو لوگوں کے لیے تعمیر کیا گیا وہی ہے جو مکہ میں واقع ہے، اس گھر کو برکت دی گئی اور تمام جہان والوں کے لیے مرکز ہدایت بنایا گیا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناًپہلا گھرجولوگوں کے لیے بنایا گیاوہی ہے جومکہ میں ہے، تمام جہانوں کے لئے بابرکت اور ہدایت ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

The first house set up for the people is surely the one in Makkah having blessings and guidance for all worlds.

بیشک سب سے پہلا گھر جو مقرر ہوا لوگوں کے واسطے یہی ہے جو مکہ میں ہے برکت والا اور ہدایت جہان کے لوگوں کو۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً پہلا گھر جو لوگوں کے لیے بنایا گیا (اللہ کی عبادت کے لیے) وہی ہے جو مکہ میں ہے برکت والا ہے اور ہدایت کا مرکز ہے تمام جہان والوں کے لیے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Behold, the first House (of Prayer) established for mankind is the one at Bakkah: it is full of blessing and a centre of guidance for the whole world.

بے شک سب سے پہلی عبادت گاہ جو انسانوں کے لیے تعمیر ہوئی وہ وہی ہے جو مکہ میں واقع ہے ۔ اس کو خیروبرکت دی گئی تھی اور تمام جہان والوں کے لیے مرکزِ ہدایت بنایا گیا تھا ۔ 79

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

حقیقت یہ ہے کہ سب سے پہلا گھر جو لوگوں ( کی عبادت ) کے لیے بنایا گیا یقینی طور پر وہ ہے جو مکہ میں واقع ہے ( اور ) بنانے کے وقت ہی سے برکتوں والا اور دنیا جہان کے لوگوں کے لیے ہدایت کا سامان ہے ۔ ( ٣٤ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ب شک سب سے پہلے جو گھر لوگوں کے لیے بنایا وہی ہے جو مکہ میں ہے یعنی کعنہ شریف برکت والا اور سارے جہان کی ہدایت کرنے والاف 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یقینا پہلا گھر جو لوگوں کے لئے مقرر کیا گیا وہی ہے جو مکہ میں ہے برکت والا اور (باعث) ہدایت ہے جہانوں کے لئے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک سب سے پہلے گھر جو تمام انسانوں کے لئے بنایا گیا ہے وہ وہی ہے جو مکہ میں ہے سب کے لئے برکت والا ۔ سارے جہان کے لئے رہنما۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پہلا گھر جو لوگوں (کے عبادت کرنے) کے لیے مقرر کیا گیا تھا وہی ہے جو مکے میں ہے بابرکت اور جہاں کے لیے موجبِ ہدایت

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily the first House set apart unto mankind was that at Bakka, blest, and a guidance unto the worlds.

سب سے پہلا مکان جو لوگوں کے لئے وضع کیا گیا ۔ وہ وہ ہے جو مکہ میں ہے (سب کے لیے) برکت والا اور سارے جہان کے لیے رہنما ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک پہلا گھر ، جو لوگوں کیلئے بنایا گیا ، وہی ہے جو مکہ میں ہے ، عالم والوں کیلئے برکت اور ہدایت کا مرکز ۔

Translated by

Mufti Naeem

بیشک سب سے پہلا گھر جو لوگوں کیلئے مقرر کیا گیا وہ ہے جو مکہ میں ہے جو برکت والا اور ساری دنیا کیلئے ہدایت ( کا ذریعہ ) ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بیشک سب سے پہلا گھر جو لوگوں کے لیے بنایا گیا وہ ہے جو مکہ میں ہے۔ (سب کے لیے) برکت والا اور سب جہان والوں کے لیے مرکز ہدایت بنایا گیا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بیشک سب سے پہلا گھر جو لوگوں کے لئے (روئے زمین پر اللہ کی عبادت و بندگی کیلئے) مقرر کیا گیا، وہ وہی ہے جو کہ مکہ میں ہے، جو کہ خیرو برکت کا مرکز، اور ایک عظیم الشان نشان ہدایت (اور مینارہ نور) ہے، سب جہان والوں کے لئے

Translated by

Noor ul Amin

بیشک سب سے پہلاگھرجولوگوں کے لئے تعمیرہواوہی ہےجو مکہ میں ہے ، برکت والا ہے اور تمام جہانوں کے لئے ہدایت ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک سب میں پہلا گھر جو لوگوں کی عبادت کو مقرر ہوا وہ ہے جو مکہ میں ہے برکت والا اور سارے جہان کا راہنما ( ف۱۷٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک سب سے پہلا گھر جو لوگوں ( کی عبادت ) کے لئے بنایا گیا وہی ہے جو مکہّ میں ہے ، برکت والا ہے اور سارے جہان والوں کے لئے ( مرکزِ ) ہدایت ہے

Translated by

Hussain Najfi

بے شک سب سے پہلا گھر جو لوگوں ( کی عبادت ) کے لیے بنایا گیا یقینا وہی ہے جو مکہ میں ہے بڑی برکت والا اور عالمین کے لیے مرکز ہدایت ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

The first House (of worship) appointed for men was that at Bakka: Full of blessing and of guidance for all kinds of beings:

Translated by

Muhammad Sarwar

The first house (of worship) that God assigned to men was in Bakka (another name of Mecca). It is a blessed one and a guide for all people.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, the first House (of worship) appointed for mankind was that at Bakkah (Makkah), full of blessing, and a guidance for Al-`Alamin (mankind and Jinn).

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Most surely the first house appointed for men is the one at Bekka, blessed and a guidance for the nations.

Translated by

William Pickthall

Lo! the first Sanctuary appointed for mankind was that at Becca, a blessed place, a guidance to the peoples;

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

बेशक पहला घर जो लोगों के लिए बनाया गया था वह वही है जो मक्का में है, बरकत वाला और सारे जहान के लिए हिदायत का मरकज़ है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یقینا وہ مکان جو سب سے پہلے لوگوں کے واسطے مقرر کیا گیا (4) وہ (مکان) ہے جو کہ مکہ میں ہے (5) جس کی حالت یہ ہے کہ وہ برکت والا ہے اور جہان بھر کے لوگوں کا رہنما ہے۔ (6) (96)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

پہلا گھر جو لوگوں کے لیے بنایا گیا وہ مکہ میں ہے جو تمام دنیا کے لیے برکت و ہدایت والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

بیشک سب سے پہلی عبادت گاہ ‘ جو انسانوں کے لئے تعمیر ہوئی وہ وہی ہے جو مکہ میں واقع ہے ۔ اس کو خیر و برکت دی گئی تھی اور تمام جہاں والوں کے لئے مرکز ہدایت بنایا گیا تھا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بیشک سب سے پہلا گھر جو لوگوں کے لیے مقرر کیا گیا وہ ہے جو مکہ میں ہے۔ جو برکت والا ہے اور لوگوں کے لیے ہدایت ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بیشک سب سے پہلا گھر جو مقرر ہوا لوگوں کے واسطے یہی ہے جو مکہ میں ہے برکت والا اور ہدایت جہان کے لوگوں کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یقینا سب سے پہلا مکان جو لوگوں کی عبادت کے لئے مقرر کیا گیا وہ یہی مکان ہے جو مکہ میں ہے اس مکان کی حالت یہ ہے کہ وہ برکت والا ہے اور وہ اقوام عالم کیلئے موجب ہدجایت ہے