Surat ur Room

Surah: 30

Verse: 19

سورة الروم

یُخۡرِجُ الۡحَیَّ مِنَ الۡمَیِّتِ وَ یُخۡرِجُ الۡمَیِّتَ مِنَ الۡحَیِّ وَ یُحۡیِ الۡاَرۡضَ بَعۡدَ مَوۡتِہَا ؕ وَ کَذٰلِکَ تُخۡرَجُوۡنَ ﴿۱۹﴾٪  5

He brings the living out of the dead and brings the dead out of the living and brings to life the earth after its lifelessness. And thus will you be brought out.

۔ ( وہی ) زندہ کو مردہ سے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے اور وہی زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کرتا ہے اسی طرح تم ( بھی ) نکالے جاؤ گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یُخۡرِجُ
وہ نکالتا ہے
الۡحَیَّ
زندہ کو
مِنَ الۡمَیِّتِ
مردہ سے
وَیُخۡرِجُ
اور وہ نکالتا ہے
الۡمَیِّتَ
مردہ کو
مِنَ الۡحَیِّ
زندہ سے
وَیُحۡیِ
اور وہ زندہ کرتا ہے
الۡاَرۡضَ
زمین کو
بَعۡدَ
بعد
مَوۡتِہَا
اس کی موت کے
وَکَذٰلِکَ
اور اسی طرح
تُخۡرَجُوۡنَ
تم نکالے جاؤ گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

یُخۡرِجُ
وہ نکالتا ہے
الۡحَیَّ
زندہ کو
مِنَ الۡمَیِّتِ
مردہ میں سے
وَیُخۡرِجُ
اور وہ نکالتا ہے
الۡمَیِّتَ
مردہ کو
مِنَ الۡحَیِّ
زندہ سے
وَیُحۡیِ
اور وہ زندہ کرتاہے
الۡاَرۡضَ
زمین کو
بَعۡدَ
بعد
مَوۡتِہَا
اس کی موت کے
وَکَذٰلِکَ
اور ایسے ہی
تُخۡرَجُوۡنَ
تم بھی نکالے جاؤ گے
Translated by

Juna Garhi

He brings the living out of the dead and brings the dead out of the living and brings to life the earth after its lifelessness. And thus will you be brought out.

۔ ( وہی ) زندہ کو مردہ سے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے اور وہی زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کرتا ہے اسی طرح تم ( بھی ) نکالے جاؤ گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہی زندہ کو مردہ سے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے اور زمین کو اس کے مردہ ہونے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ اسی طرح تم بھی (مرنے کے بعد زمین سے) نکالے جاؤ گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

۔ ( وہی ) زندہ کو مردہ سے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے اور وہی زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کرتا ہے اسی طرح تم ( بھی ) نکالے جاؤ گے ۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He brings out the living from the dead and brings out the dead from the living, and gives life to the land after it is dead. And in similar way you will be brought out.

نکالتا ہے زندہ کو مردے سے اور نکالتا ہے مردہ کو زندہ سے اور زندہ کرتا ہے زمین کو اس کے مرنے کے پیچھے، اور اسی طرح تم نکالے جاؤ گے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ نکالتا ہے زندہ کو مردہ سے اور ( اسی طرح) وہ نکالتا ہے ُ مردہ کو زندہ سے اور وہ زندہ کرتا ہے زمین کو اس کے مردہ ہوجانے کے بعد۔ اور اسی طرح تمہیں بھی نکال لیا جائے گا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

He brings forth the living from the dead and brings forth the dead from the living, and revives the earth after it is dead. Likewise will you be raised to life (after you die).

وہ زندہ میں سے مردے کو نکالتا ہے اور مردے میں سے زندہ کو نکال لاتا ہے اور زمین کو اس کی موت کے بعد زندگی بخشتا ہے ۔ 25 اسی طرح تم لوگ بھی ﴿حالت موت سے﴾ نکال لیے جاؤ گے ۔ ؏۲

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ جاندار کو بے جان سے نکال لاتا ہے ، اور بے جان کو جاندار سے نکال لیتا ہے ۔ ( ٦ ) اور وہ زمین کو اس کے مردہ ہوجانے کے بعد زندگی بخشتا ہے ۔ اور اسی طرح تم کو ( قبروں سے ) نکال لیا جائے گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ زندے کو مردی سے آدمی اور جانور کو نطفے اور انڈے سے) نکالتا ہے اور مردے کو زندے سے جیسے نطفہ اور انڈا آدمی اور جانور سے) اور زمین کو مرے پیچھے (پانی برسا کر) زندہ کرتا ہے اور اسی طرح 3 تم بھی مرے پیچھے قبر سے) نکالے جائو گے 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

وہ جاندار کو بےجان سے باہر لاتے ہیں اور بےجان کو جان دار سے باہر لاتے ہیں اور زمین کو اس کے مردہ ہونے کے بعد زندہ فرماتے ہیں اور اسی طرح تم لوگ (بھی) نکالے جاؤ گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہی تو ہے جو جان دار کا مردے سے نکالتا ہے اور وہی تو ہے جو مردے کو زندہ سے نکالتا ہے اور وہی اللہ زمین کو دوبارہ زندہ (تر و تازہ) کردیتا ہے اور اسی طرح تم بھی (قبروں سے) نکالے جائو گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

وہی زندے کو مردے سے نکالتا اور (وہی) مردے کو زندے سے نکالتا ہے اور (وہی) زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ اور اسی طرح تم (دوبارہ زمین میں سے) نکالے جاؤ گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He bringeth forth the living from the lifeless, and He bringeth forth the lifeless from the living, and He quickeneth the earth after the death thereof; and even so shall ye be brought forth.

وہ باہر لاتا ہے جان دار کو بےجان سے اور باہر لاتا ہے بےجان کو جان دار سے اور زمین کو سرسبز کرتا ہے اس کے خشک ہونے کے بعد ۔ اور اسی طرح تم لوگ باہر لائے جاؤ گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ زندہ کو مردہ سے پیدا کرتا ہے اور مردہ کو زندہ سے پیدا کرتا ہے اور زمین کو اس کے خشک ہوجانے کے بعد از سر نو شاداب کردیتا ہے اور اسی طرح تم بھی نکالے جاؤ گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

وہ زندہ کو مردے سے نکالتا ہے اور مردے کو زندہ سے نکالتا ہے اور زمین کو اس کے مرنے ( سوکھنے ) کے بعد زندہ ( آباد ) کرتا ہے اور اسی طرح تم لوگ ( زندہ کرکے ) نکالے جاؤگے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

وہی زندے سے مردے کو نکالتا ہے اور وہی مردے کو زندے سے نکالتا ہے۔ اور وہی زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ اور اسی طرح تم دوبارہ زمین سے نکالے جاؤ گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

وہی نکالتا ہے جاندار کو بےجان سے اور بےجان کو جاندار سے اور وہی زندگی بخشتا ہے زمین کو اس کے مرجانے کے بعد اور اسی طرح تم کو بھی نکالا جائے گا (تمہاری قبروں سے)

Translated by

Noor ul Amin

( وہی ) زندہ کو مردہ سے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے اور زمین کو اس کے مردہ ہونے کے بعدزندہ کرتا ہے اسی طرح تم ( مرنے کے بعدزمین سے ) نکالے جائوگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ زندہ کو نکالتا ہے مردے سے ( ف۳۳ ) اور مردے کو نکالتا ہے زندہ سے ( ف۳٤ ) اور زمین کو جٕلاتا ہے اس کے مرے پیچھے ( ف۳۵ ) اور یوں ہی تم نکالے جاؤ گے ( ف۳٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

وُہی مُردہ سے زندہ کو نکالتا ہے اور زندہ سے مُردہ کو نکالتا ہے اور زمین کو اس کی مُردنی کے بعد زندہ و شاداب فرماتا ہے ، اور تم ( بھی ) اسی طرح ( قبروں سے ) نکالے جاؤ گے

Translated by

Hussain Najfi

وہ زندہ کو مردے سے نکالتا ہے اور مردے کو زندہ سے نکالتا ہے ۔ اور زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ ( سرسبز ) کر دیتا ہے ۔ اسی طرح تم ( مرنے کے بعد ) نکالے جاؤگے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

It is He Who brings out the living from the dead, and brings out the dead from the living, and Who gives life to the earth after it is dead: and thus shall ye be brought out (from the dead).

Translated by

Muhammad Sarwar

He brings forth the living from the dead, takes out the dead from the living, and revives the earth from its death. Thus, you will all be brought back to life again.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He brings out the living from the dead, and brings out the dead from the living. And He revives the earth after its death. And thus shall you be brought out.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He brings forth the living from the dead and brings forth the dead from the living, and gives life to the earth after its death, and thus shall you be brought forth.

Translated by

William Pickthall

He bringeth forth the living from the dead, and He bringeth forth the dead from the living, and He reviveth the earth after her death. And even so will ye be brought forth.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वह जीवित को मृत से निकालता है और मृत को जीवित से, और धरती को उस की मृत्यु के पश्चात जीवन प्रदान करता है। इसी प्रकार तुम भी निकाले जाओगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ جاندار کو بےجان سے باہر لاتا ہے اور بےجان کو جاندار سے باہر لاتا ہے (4) زمین کو اس کے مردہ ہونے کے بعد زندہ کرتا ہے اور اسی طرح تم لوگ نکالے جاؤ گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

وہ زندہ کو مردے سے نکالتا ہے اور مردے کو زندہ سے نکالتا ہے اور زمین کو اس کی مردگی کے بعد زندگی بخشتا ہے۔ اسی طرح تم بھی نکال لیے جاؤ گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

وہ زندہ کو مردے میں سے نکالتا ہے اور مردے کو زندہ میں سے نکالتا ہے اور زمین کو اس کی موت کے بعد زندگی بخشتا ہے اور اسی طرح تم لوگ بھی نکالے جاؤ گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ جاندار کو بےجان سے باہر لاتا ہے اور بےجانوں کو جاندار سے نکالتا ہے اور زمین کو اس کے مردہ ہونے کے بعد زندگی بخشتا ہے اور اسی طرح تم نکالے جاؤ گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

نکالتا ہے زندہ کو مردہ سے اور نکالتا ہے مردہ کو زندہ سے اور زندہ کرتا ہے زمین کو اس کے مرنے کے پیچھے اور اسی طرح تم نکالے جاؤ گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ جاندار کو مادے سے نکالتا ہے اور مردے کو زندہ سے نکالتا ہے اور وہی زمین کو اس کے مرے پیچھے زندہ کرتا ہے اور اسی طرح تم لوگ بھی نکالے جائو گے