Surat ur Room

Surah: 30

Verse: 3

سورة الروم

فِیۡۤ اَدۡنَی الۡاَرۡضِ وَ ہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ غَلَبِہِمۡ سَیَغۡلِبُوۡنَ ۙ﴿۳﴾

In the nearest land. But they, after their defeat, will overcome.

نزدیک کی زمین پر اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فِیۡۤ اَدۡنَی الۡاَرۡضِ
قریب کی زمین میں
وَہُمۡ
اور وہ
مِّنۡۢ بَعۡدِ
بعد
غَلَبِہِمۡ
اپنے مغلوب ہونے کے
سَیَغۡلِبُوۡنَ
عنقریب وہ غالب آجائیں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فِیۡۤ اَدۡنَی
قریب کی
الۡاَرۡضِ
زمین میں
وَہُمۡ
اور وہ
مِّنۡۢ بَعۡدِ
بعد
غَلَبِہِمۡ
اپنی مغلوبیت کے
سَیَغۡلِبُوۡنَ
جلدہی غالب آجائیں گے
Translated by

Juna Garhi

In the nearest land. But they, after their defeat, will overcome.

نزدیک کی زمین پر اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تاہم وہ مغلوب ہونے کے چند ہی سال بعد پھر غالب آجائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

قریب کی زمین میں اوراپنی مغلوبیت کے بعدجلد ہی وہ غالب آجائیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

in the nearer land; and they, after their defeat, will be victorious

ملتے ہوئے ملک میں اور وہ اس مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب ہوں گے چند برسوں میں ،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

قریب کی سر زمین میں۔ اور وہ اپنی اس مغلوبیت کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

in the neighbouring land; but after their defeat they shall gain victory in a few years.

اور اپنی اس مغلوبیت کے بعد چند سال کے اندر وہ غالب ہو جائیں گے ۔ 1

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور وہ اپنے مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے ۔ ( ١ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

عرب کے قریب (یعنی شام یا اردن میں) اور وہ بےپیچھے غالب ہوں گے۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

نزدیک کے ملک (علاقے) میں اور اپنے مغلوب ہونے کے بعد عنقریب وہ غالب آجائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

قریب کی سر زمین میں (شکست کھا گئے) اور اپنی مغلوبیت (شکست) کے بعد

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

نزدیک کے ملک میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

In a nearer land; and they, after the overcoming of them, shall soon overcome.

اور وہ اپنی اس مغلوبیت کے بعد عنقریب چند سال میں غالب آجائیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

رومی پاس کے علاقے میں مغلوب ہوئے اور وہ اپنی مغلوبیت کے بعد عنقریب – چند سالوں میں – غالب آجائیں گے ۔ اللہ ہی کے حکم سے ہوا جو پہلے ہوا اور اللہ ہی کے حکم سے ہوگا جو بعد میں ہوگا اور اس وقت اہلِ ایمان مسرور ہوں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

قریب کی سرزمین ، اور وہ اپنے مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب ہوں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

نزدیک کے ملک میں۔ اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

قریب کی سرزمین میں اور وہ اپنی اس مغلوبیت کے بعد عنقریب ہی غالب آکر رہیں گے

Translated by

Noor ul Amin

قریب کی سرزمین ( شام جو رومیوں کے قبضے میں تھی ) میں ، اور وہ ( روم والےجو ) شکست کھانے کے بعد عنقریب ہی ( اپنے دشمن ایران والوں کے لوگوں پر ) غالب آجائینگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پاس کی زمین میں ( ف۳ ) اور اپنی مغلوبی کے عنقریب غالب ہوں گے ( ف٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

نزدیک کے ملک میں ، اور وہ اپنے مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب ہو جائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

قریب ترین زمین میں ( اہلِ فارس سے ) اور یہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

In a land close by; but they, (even) after (this) defeat of theirs, will soon be victorious-

Translated by

Muhammad Sarwar

(within a few years) they will be victorious.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

In the nearest land, and they, after their defeat, will be victorious.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

In a near land, and they, after being vanquished, shall overcome,

Translated by

William Pickthall

In the nearer land, and they, after their defeat will be victorious

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और वे अपने पराभव के पश्चात शीघ्र ही कुछ वर्षों में प्रभावी हो जाएँगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور وہ اپنے مغلوب ہونے کے بعد عنقریب تین سال سے لے کر نو سال تک کے اندر اندر غالب آ جاویں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

وہ مغلوب ہونے کے بعد چند سالوں میں غالب ہوجائیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور اپنی اس مغلوبیت کے بعد چند سال کے اندر وہ غالب ہوجائیں گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

زمین کے قریب والے حصے میں مغلوب ہوگئے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

ملتے ہوئے ملک میں   اور وہ اس مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب ہوں گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اس ملک میں جو حجاز کے متصل ہے اور وہ اہل روم اس مغلوب ہونے کے بعد عنقریب پھر غلبہ حاصل کریں گے