Surat Luqman

Surah: 31

Verse: 5

سورة لقمان

اُولٰٓئِکَ عَلٰی ہُدًی مِّنۡ رَّبِّہِمۡ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۵﴾

Those are on [right] guidance from their Lord, and it is those who are the successful.

یہی لوگ ہیں جو اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ نجات پانے والے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ ہیں
عَلٰی ہُدًی
ہدایت پر
مِّنۡ رَّبِّہِمۡ
اپنے رب کی طرف سے
وَاُولٰٓئِکَ
اور یہی لوگ ہیں
ہُمُ
وہ
الۡمُفۡلِحُوۡنَ
جو فلاح پانے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ
عَلٰی
اوپر
ہُدًی
ہدایت کے ہیں
مِّنۡ رَّبِّہِمۡ
اپنے رب کی جانب سے
وَاُولٰٓئِکَ
اور یہی لوگ
ہُمُ
وہ
الۡمُفۡلِحُوۡنَ
فلاح پانے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

Those are on [right] guidance from their Lord, and it is those who are the successful.

یہی لوگ ہیں جو اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ نجات پانے والے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہی لوگ اپنے پروردگار کی طرف سے سیدھی راہ پر ہیں اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہی لوگ اپنے رب کی جانب سے ہدایت پرہیں اوریہی لوگ فلاح پانے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

It is these who are on guidance given by their Lord, and it is just these who are successful.

انہوں نے پائی ہے راہ اپنے رب کی طرف سے اور وہی مراد کو پہنچے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

It is they who are on true guidance from their Lord, and it is they who shall prosper.

یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے راہ راست پر ہیں اور یہی فلاح پانے والے ہیں ۔ 4

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہی ہیں جو اپنے پروردگار کی طرف سے سیدھے راستے پر ہیں ، اور وہی ہیں جو فلاح پانے والے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یہی لوگ اپنے مالک کی سیدھی راہ پر ہیں اور یہی مراد پائیں گی

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ لوگ اپنے پروردگار کی طرف سے سیدھے راستے پر ہیں اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہی وہ لوگ ہیں جو اپنے پروردگار کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی وہ لوگ ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہی اپنے پروردگار (کی طرف) سے ہدایت پر ہیں اور یہی نجات پانے والے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

These are on guidance from their Lord, and these! they are the blissful ones.

یہی لوگ ہیں اپنے پروردگار کی طرف سے راہ ہدایت پر اور یہی لوگ پوری فلاح پانے والے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہی اپنے رب کی ہدایت پر ہیں اور یہی فلاح پانے والے ہوں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

یہی لوگ ہیں جو اپنے رب کی طرف سے سیدھے راستے پر ہیں اور یہی لوگ ہیں جو فلاح پانے والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہی اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں۔ اور یہی نجات پانے والے ہیں “۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہی لوگ (راہ حق و) ہدایت پر ہیں اپنے رب کی طرف سے اور یہی لوگ ہیں (اصل اور حقیقی) کامیابی پانے والے

Translated by

Noor ul Amin

یہی لوگ اپنے رب کی طرف ہدایت پر ہیں ، اور یہی فلاح پانے والے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہی اپنے رب کی ہدایت پر ہیں اور انھیں کا کام بنا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ ہی فلاح پانے والے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

یہی لوگ اپنے پروردگار کی ہدایت پر ( قائم ) ہیں اور یہی وہ ہیں جو ( آخرت میں ) فلاح پانے والے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

These are on (true) guidance from their Lord: and these are the ones who will prosper.

Translated by

Muhammad Sarwar

They follow the guidance of their Lord and they will have everlasting happiness.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Such are on guidance from their Lord, and such are the successful.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

These are on a guidance from their Lord, and these are they who are successful:

Translated by

William Pickthall

Such have guidance from their Lord. Such are the successful.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वही अपने रब की और से मार्ग पर हैं और वही सफल हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ لوگ اپنے رب کے سیدھے راستے پر ہیں اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں۔ (11)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی فلاح پانے والے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے راہ راست پر ہیں اور یہی فلاح پانے والے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ کامیاب ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

انہوں نے پائی ہے راہ اپنے رب کی طرف سے اور وہی مراد کو پہنچے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہی لوگ اپنے رب کی سیدھی راہ پر ہیں اور وہی لوگ فلاح کو پہنچنے والے ہیں