Surat Yaseen

Surah: 36

Verse: 10

سورة يس

وَ سَوَآءٌ عَلَیۡہِمۡ ءَاَنۡذَرۡتَہُمۡ اَمۡ لَمۡ تُنۡذِرۡہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۰﴾

And it is all the same for them whether you warn them or do not warn them - they will not believe.

اور آپ ان کو ڈرائیں یا نہ ڈرائیں دونوں برابر ہیں یہ ایمان نہیں لائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَسَوَآءٌ
اور برابر ہے
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
ءَاَنۡذَرۡتَہُمۡ
خواہ ڈرائیں آپ انہیں
اَمۡ
یا
لَمۡ
نہ
تُنۡذِرۡہُمۡ
آپ ڈرائیں انہیں
لَایُؤۡمِنُوۡنَ
نہیں وہ ایمان لائیں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَسَوَآءٌ
اور برابر ہے
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
ءَاَنۡذَرۡتَہُمۡ
خواه آپ خبردارکریں انہیں
اَمۡ
یا
لَمۡ تُنۡذِرۡہُمۡ
نہ آپ خبردار کریں انہیں 
لَا
نہیں
یُؤۡمِنُوۡنَ
وه ایمان لائیں گے
Translated by

Juna Garhi

And it is all the same for them whether you warn them or do not warn them - they will not believe.

اور آپ ان کو ڈرائیں یا نہ ڈرائیں دونوں برابر ہیں یہ ایمان نہیں لائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں ان کے لئے یکساں ہے۔ وہ ایمان نہیں لائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراُن پربرابرہے خواہ آپ اُنہیں خبردارکریں یانہ کریں وہ ایمان نہیں لائیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And it is all equal for them whether you warn them or do not warn them, they will not believe.

اور برابر ہے ان کو تو ڈرائے یا نہ ڈرائے یقین نہیں کریں گے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) ان کے حق میں برابر ہے خواہ آپ انہیں خبردار کریں یا نہ کریں یہ ایمان نہیں لائیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

It is all the same for them whether you warn them or do not warn them for they shall not believe.

ان کے لیے یکساں ہے ، تم انہیں خبردار کرو یا نہ کرو ، یہ نہ مانیں 8 گے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ان کے لیے دونوں باتیں برابر ہیں ، چاہے تم انہیں خبردار کرو ، یا خبردار نہ کرو ، وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اے پیغمبر ان کافروں کو تو اللہ سے ڈرائے یا نہ ڈرائے دونوں ان کو برابر ہیں وہ (کبھی) ماننے والے نہیں 13

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ان کے لئے آپ کا ڈرانا یا نہ ڈرانا برابر ہے ، وہ ایمان نہیں لائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ان کے لئے یہ بات یکساں ہے کہ آپ ان کو ڈرائیں یا نہ ڈرائیں وہ ایمان نہیں لائیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور تم ان کو نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لئے برابر ہے وہ ایمان نہیں لانے کے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And it is alike Unto them, whather thou warnest them or warnest them not; they shall not believe.

اور ان کے حق میں (دونوں) برابر ہیں آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں وہ ایمان نہیں لانے کے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ان کیلئے یکساں ہے: ان کو ڈراؤ یا نہ ڈراؤ ، وہ ایمان نہیں لانے کے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ان کے حق میں برابر ہے کہ آیا آپ ان لوگوں کو ڈر سنائیں یا آپ ان لوگوں کو نہ ڈرائیں ( کیونکہ ) وہ لوگ ایمان نہیں لائیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور تم ان کو نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے، وہ ایمان نہیں لانے والے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ان کے حق میں برابر ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کو خبردار کریں یا نہ کریں انہوں نے بہرحال ایمان نہیں لانا

Translated by

Noor ul Amin

آپ انہیں ڈرائیں یانہ ڈرائیں ان کے لئے یکساں ہے وہ ہر گز ایمان نہیں لائیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور انہیں ایک سا ہے تم انہیں ڈراؤٕ یا نہ ڈراؤ وہ ایمان لانے کے نہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اُن پر برابر ہے خواہ آپ انہیں ڈرائیں یا انہیں نہ ڈرائیں وہ ایمان نہ لائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

ان کیلئے ( دونوں باتیں ) برابر ہیں خواہ آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

The same is it to them whether thou admonish them or thou do not admonish them: they will not believe.

Translated by

Muhammad Sarwar

Whether you warn them or not, they will not believe.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

It is the same to them whether you warn them or you warn them not, they will not believe.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And it is alike to them whether you warn them or warn them not: they do not believe.

Translated by

William Pickthall

Whether thou warn them or thou warn them not, it is alike for them, for they believe not.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उन के लिए बराबर है तुम ने सचेत किया या उन्हें सचेत नहीं किया, वे ईमान नहीं लाएँगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ان کے حق میں آپ کا ڈرانا یا نہ ڈرانا دونوں برابر ہے یہ ایمان نہ لاویں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

آپ انہیں خبر دار کریں یا نہ کریں ان کے لیے یکساں ہے کہ یہ نہیں مانیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ان کے لیے یکساں ہے ، تم انہیں خبردار کردیا نہ کرو ، یہ نہ مانیں گے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ان کے حق میں بات برابر ہے آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں ایمان نہیں لائیں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور برابر ہے ان کو تو ڈرائے یا نہ ڈرائے یقین نہیں کریں گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور آپ کا ان کو ڈرانا یا نہ ڈرانا ان کے حق میں دونوں برابر ہیں یہ لوگ ایمان نہیں لائیں گے