Surat Yaseen

Surah: 36

Verse: 68

سورة يس

وَ مَنۡ نُّعَمِّرۡہُ نُنَکِّسۡہُ فِی الۡخَلۡقِ ؕ اَفَلَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۶۸﴾

And he to whom We grant long life We reverse in creation; so will they not understand?

اور جسے ہم بوڑھا کرتے ہیں اسے پیدائشی حالت کی طرف پھر الٹ دیتے ہیں کیا پھر بھی وہ نہیں سمجھتے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمَنۡ
اور وہ جو
نُّعَمِّرۡہُ
ہم عمر دیتے ہیں اسے
نُنَکِّسۡہُ
ہم الٹا دیتے ہیں اسے
فِی الۡخَلۡقِ
ساخت میں
اَفَلَا
کیا بھلا نہیں
یَعۡقِلُوۡنَ
وہ عقل رکھتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمَنۡ
اور جو شخص 
نُّعَمِّرۡہُ
ہم عمر دیتے ہیں اس کو
نُنَکِّسۡہُ
ہم الٹ دیتے ہیں اسے 
فِی الۡخَلۡقِ
ساخت میں
اَفَلَا
تو کیا نہیں 
یَعۡقِلُوۡنَ
وہ سمجھتے 
Translated by

Juna Garhi

And he to whom We grant long life We reverse in creation; so will they not understand?

اور جسے ہم بوڑھا کرتے ہیں اسے پیدائشی حالت کی طرف پھر الٹ دیتے ہیں کیا پھر بھی وہ نہیں سمجھتے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جس شخص کو ہم زیادہ عمر دیتے ہیں اسے خلقت میں ہی الٹ دیتے ہیں کیا یہ سوچتے نہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور جس شخص کو ہم زیادہ عمردیتے ہیں، ہم اُسے ساخت میں اُلٹ دیتے ہیں توکیاوہ نہیں سمجھتے؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And whomsoever We give long life, we reverse him in creation. So, do they not have sense?

اور جس کو ہم بوڑھا کریں اوندھا کریں اس کی پیدائش میں پھر کیا ان کو سمجھ نہیں۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جس کو ہم زیادہ عمر دیتے ہیں اس کی ِخلقت میں ضعف پیدا کردیتے ہیں۔ تو کیا یہ لوگ عقل سے کام نہیں لیتے ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Whomsoever We grant a long life, We reverse him in his constitution. Do they still not understand?

جس شخص کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں اس کی ساخت کو ہم الٹ ہی دیتے ہیں 57 ۔ کیا ( یہ حالات دیکھ کر ) انہیں عقل نہیں آتی؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ہم جس شخص کو لمببی عمر دیتے ہیں اسے تخلیقی اعتبار سے الٹ ہی دیتے ہیں ۔ ( ٢٠ ) کیا پھر بھی انہیں عقل نہیں آتی؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہماری قدرت دیکھو جسے ہم زیادہ عمر دیتے ہیں اس کی بناوٹ الٹ دیتے ہیں 4 کیا انکو عقل نہیں ہے 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جس کہ ہم بڑی عمر دیتے ہیں تو اس کو طبعی حالت میں الٹا کردیتے ہیں تو کیا یہ نہیں سمجھتے ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ہم جس کی عمر زیادہ کردیتے ہیں تو اس کو اوندھا کردیتے ہیں کیا وہ اتنا بھی نہیں سمجھتے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جس کو ہم بڑی عمر دیتے ہیں تو اسے خلقت میں اوندھا کردیتے ہیں تو کیا یہ سمجھتے نہیں؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And whomsoever We grant long life, We reverse him in creation. Reflect then they not?

اور ہم جس کی عمر (بہت) زیادہ کردیتے ہیں تو اسے (اس کی) خلقت میں الٹا کردیتے ہیں سو کیا یہ لوگ (اتنا) نہیں سمجھتے ؟ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جس کو ہم زیادہ عمر دیتے ہیں ، ہم اس کو اس کی خلقت میں پیچھے لوٹا دیتے ہیں ، تو کیا وہ سمجھتے نہیں؟

Translated by

Mufti Naeem

اور جس کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں تو ہم اسے خلقی اعتبار سے اوندھا کردیتے ہیں ، تو پھر کیا تم عقل نہیں رکھتے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جس کو ہم بڑی عمر دیتے ہـیں اسے خلقت میں اوندھا کردیتے ہیـں تو کیا یہ سمجھتے نہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جس کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں اس کو ہم الٹا (اور اوندھا) کردیتے ہیں اس کی خلقت (و پیدائش) میں تو کیا یہ لوگ عقل سے کام نہیں لیتے ؟

Translated by

Noor ul Amin

اور جس کو ہم بوڑھا کرتے ہیں اسے پیدائشی حالت کی طرف پھرالٹاکردیتے ہیں ( یعنی بچے کی نشوونماکے بعدجو انی اور پھر بڑھاپا آجاتا ہے اور اسی بڑھاپے میں انسان بچے کی مانندہوجاتا ہے ) کیا یہ سوچتے نہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور جسے ہم بڑی عمر کا کریں اسے پیدائش میں الٹا پھیریں ( ف۸٦ ) تو کیا سمجھے نہیں ( ف۸۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہم جسے طویل عمر دیتے ہیں اسے قوت و طبیعت میں واپس ( بچپن یا کمزوری کی طرف ) پلٹا دیتے ہیں ، پھر کیا وہ عقل نہیں رکھتے

Translated by

Hussain Najfi

اور جس کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں اسے خلقت ( ساخت ) میں الٹ دیتے ہیں کیا وہ عقل سے کام نہیں لیتے؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

If We grant long life to any, We cause him to be reversed in nature: Will they not then understand?

Translated by

Muhammad Sarwar

The physical growth of those whom We grant a long life will be reversed. Will you then not understand?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And he whom We grant long life -- We reverse him in creation. Will they not then understand

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And whomsoever We cause to live long, We reduce (him) to an abject state in constitution; do they not then understand?

Translated by

William Pickthall

He whom we bring unto old age, We reverse him in creation (making him go back to weakness after strength). Have ye then no sense?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जिस को हम दीर्घायु देते हैं, उस को उस की संरचना में उल्टा फेर देते हैं। तो क्या वे बुद्धि से काम नहीं लेते?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم جس کی زیادہ عمر کردیتے ہیں تو اس کو طبعی حالت میں الٹا کردیتے ہیں (2) سو کیا وہ لوگ نہیں سمجھتے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جس شخص کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں اس کی ساخت کو ہم الٹ ہی دیتے ہیں کیا پھر بھی انہیں عقل نہیں آتی

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جس شخص کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں اس کی ساخت کو ہم الٹ ہی دیتے ہیں کیا (یہ حالات دیکھ کر) انہیں عقل نہیں آتی ؟ ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہم جس کو زیادہ عمر دے دیتے ہیں اسے طبعی حالت پر لوٹا دیتے ہیں، کیا یہ لوگ نہیں سمجھتے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جس کو ہم بوڑھا کریں اوندھا کریں اس کی پیدائش میں پھر کیا ان کو سمجھ نہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جس کی عمر ہم زیادہ کردیتے ہیں تو ہم اس کو طبعی حالت میں الٹا کردیتے ہیں کیا یہ اتنی بات بھی نہیں سمجھتے