Surat Yaseen

Surah: 36

Verse: 73

سورة يس

وَ لَہُمۡ فِیۡہَا مَنَافِعُ وَ مَشَارِبُ ؕ اَفَلَا یَشۡکُرُوۡنَ ﴿۷۳﴾

And for them therein are [other] benefits and drinks, so will they not be grateful?

انہیں ان سے اور بھی بہت سے فائدے ہیں اور پینے کی چیزیں ۔ کیا پھر ( بھی ) یہ شکر ادا نہیں کریں گے؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَہُمۡ
اور ان کے لیے
فِیۡہَا
ان میں
مَنَافِعُ
کئی فائدے ہیں
وَمَشَارِبُ
اور پینے کی چیزیں ہیں
اَفَلَا
کیا پھر نہیں
یَشۡکُرُوۡنَ
وہ شکر کرتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَہُمۡ
اور ان کے لیے 
فِیۡہَا
ان میں
مَنَافِعُ
کئی فائدے ہیں 
وَمَشَارِبُ
اور پینے کی چیزیں
اَفَلَا
تو کیا نہیں 
یَشۡکُرُوۡنَ
وہ شکرکرتے 
Translated by

Juna Garhi

And for them therein are [other] benefits and drinks, so will they not be grateful?

انہیں ان سے اور بھی بہت سے فائدے ہیں اور پینے کی چیزیں ۔ کیا پھر ( بھی ) یہ شکر ادا نہیں کریں گے؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نیز ان سے انہیں اور بھی کئی فوائد اور مشروب حاصل ہوتے ہیں کیا پھر بھی یہ شکر ادا نہیں کرتے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اُن (جانوروں)میں اُن کے کئی فائدے ہیں اور پینے کی چیزیں بھی تو کیا وہ شکر نہیں کرتے؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And for them there are (other) benefits in them and things to drink. So, would they not be grateful?

اور ان کے واسطے چوپایوں میں فائدے ہیں اور پینے کے گھاٹ پھر کیوں شکر نہیں کرتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ان کے لیے ان میں بہت سی منفعتیں اور پینے کی جگہیں ہیں۔ تو کیا یہ لوگ شکر نہیں کرتے !

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They derive a variety of benefits and drinks from them. Will they, then, not give thanks?

اور ان کے اندر ان کے لیے طرح طرح کے فوائد اور مشروبات ہیں ۔ پھر کیا یہ شکر گذار نہیں ہوتے ؟ 61 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

نیز ان کو ان مویشیوں سے اور بھی فوائد حاصل ہوتے ہیں ، اور پینے کی چیزیں ملتی ہیں ۔ کیا پھر بھی یہ شکر نہیں بجا لائیں گے ؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ان جانوروں میں (کھانے اور سواری کے سوا) ان کو اور بھی فائدے ہیں 10 اور پینی کی چیزیں 11 کہا یہ لوگ (ان نعمتوں کا) شکر نہیں کرتے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ان میں ان لوگوں کے لئے نفع بھی ہے اور پینے کی چیزیں بھی ، سو کیا یہ لوگ شکر ہیں کرتے ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ان کے لئے ان میں اور بھی بہت سے فائدہ ہیں ۔ اور پینے کی چیزیں ( بھی ہم نے پیدا کی ) ہیں ۔ کیا پھر بھی وہ شکر ادا نہیں کرتے ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ان میں ان کے لئے (اور) فائدے اور پینے کی چیزیں ہیں۔ تو یہ شکر کیوں نہیں کرتے؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And they have therefrom other benefits and drinks. Will they not then give thanks?

اور ان میں ان لوگوں کے اور بھی نفع ہیں اور پینے کی چیزیں بھی ہیں سو کیا یہ لوگ شکر نہیں کرتے ؟ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ان میں ان کیلئے دوسری منفعتیں اور پینے کی چیزیں بھی ہیں ، تو کیا وہ شکر نہیں کرتے؟

Translated by

Mufti Naeem

اور ان لوگوں کے لیے ان ( جانوروں ) میں مختلف فائدے اور مشروب ہیں ، تو کیا پھر وہ لوگ شکر نہیں کرتے؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ان میں ان کے لیے فائدے اور پینے کی چیزیں ہیں تو کیا یہ شکر نہیں کرتے ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ان کے لئے ان جانوروں میں اور بھی طرح طرح کے فائدہ بھی ہیں اور قسما قسم کی پینے کی چیزیں بھی تو کیا یہ لوگ شکر نہیں بجا لاتے ؟

Translated by

Noor ul Amin

نیزان سے انہیں اور بھی فوائد اور مشروب ملتے ہیں کیا پھربھی شکر نہیں کرتے؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ان کے لیے ان میں کئی طرح کے نفع ( ف۹۳ ) اور پینے کی چیزیں ہیں ( ف۹٤ ) تو کیا شکر نہ کریں گے ( ف۹۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ان میں ان کے لئے اور بھی فوائد ہیں اور مشروب ہیں ، تو پھر وہ شکر ادا کیوں نہیں کرتے

Translated by

Hussain Najfi

اور ان کیلئے ان میں اور بھی طرح طرح کے فائدے اور پینے کی چیزیں ( دودھ وغیرہ ) بھی ہیں تو کیا یہ لوگ شکر ادا نہیں کرتے؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And they have (other) profits from them (besides), and they get (milk) to drink. Will they not then be grateful?

Translated by

Muhammad Sarwar

From cattle they get milk and other benefits. Will they not then give thanks?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And they have (other) benefits from them, and (they get to) drink. Will they not then be grateful

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And therein they have advantages and drinks; will they not then be grateful?

Translated by

William Pickthall

Benefits and (divers) drinks have they from them. Will they not then give thanks?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और उन के लिए उन में कितने ही लाभ हैं और पेय भी हैं। तो क्या वे कृतज्ञता नहीं दिखलाते?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ان میں ان لوگوں کے لیے اور بھی نفع ہیں اور پینے کی چیزیں بھی ہیں (یعنی دودھ) سو کیا یہ لوگ شکر نہیں کرتے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ان کے لیے ان میں طرح طرح کے فوائد اور مشروبات ہیں کیا پھر بھی یہ شکر گزار نہیں ہوتے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ان کے اندر ان کے لیے طرح طرح کے فوائد اور مشروبات ہیں۔ پھر کیا یہ شکر گزار نہیں ہوتے ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ان مویشیوں میں ان کے لیے منافع ہیں اور پینے کی چیزیں ہیں، سو کیا یہ شکر ادا نہیں کرتے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ان کے واسطے چارپایوں میں فائدے ہیں اور پینے کے گھاٹ پھر کیوں شکر نہیں کرتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ان مواشی میں ان لوگوں کیلئے اور بھی فائدے ہیں اور پینے کی چیزیں بھی ہیں سو یہ لوگ کیوں شکر نہیں بجا لاتے