Surat Yaseen

Surah: 36

Verse: 75

سورة يس

لَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ نَصۡرَہُمۡ ۙ وَ ہُمۡ لَہُمۡ جُنۡدٌ مُّحۡضَرُوۡنَ ﴿۷۵﴾

They are not able to help them, and they [themselves] are for them soldiers in attendance.

۔ ( حالانکہ ) ان میں ان کی مدد کی طاقت ہی نہیں ، ( لیکن ) پھر بھی ( مشرکین ) ان کے لئے حاضر باش لشکری ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَایَسۡتَطِیۡعُوۡنَ
نہیں وہ استطاعت رکھتے
نَصۡرَہُمۡ
ان کی مدد کی
وَہُمۡ
بلکہ وہ خود
لَہُمۡ
ان کیے لیے
جُنۡدٌ
لشکر ہیں
مُّحۡضَرُوۡنَ
حاضر کئے گئے
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَایَسۡتَطِیۡعُوۡنَ
نہیں وہ کر سکتے 
نَصۡرَہُمۡ
ان کی مدد 
وَہُمۡ
اور وہ 
لَہُمۡ
ان کے لیے 
جُنۡدٌ
لشکر ہیں
مُّحۡضَرُوۡنَ
حاضر کیے گئے 
Translated by

Juna Garhi

They are not able to help them, and they [themselves] are for them soldiers in attendance.

۔ ( حالانکہ ) ان میں ان کی مدد کی طاقت ہی نہیں ، ( لیکن ) پھر بھی ( مشرکین ) ان کے لئے حاضر باش لشکری ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(حالانکہ) وہ ان کی کچھ مدد نہ کرسکیں گے بلکہ وہ ان کے لشکر (مخالف) کی حیثیت سے پیش کئے جائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ اُن کی مدد نہیں کرسکتے اوروہ اُن کے لیے حاضرکیے گئے لشکر ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They cannot help them, rather they (the disbelievers themselves) are (like) an army brought forth for (protecting) them (the so-called co-gods)

نہ کرسکیں گے ان کی مدد اور یہ ان کی فوج ہو کر پکڑے آئیں گے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ ہرگز کوئی استطاعت نہیں رکھتے ان کی مدد کی ل کہ یہ تو خود ہوں گے ان کے پکڑے ہوئے قیدی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Those deities can render them no help. Yet these devotees act as though they were an army in waiting for them.

وہ ان کی کوئی مدد نہیں کر سکتے بلکہ یہ لوگ الٹے ان کے لیے حاضر باش لشکر بنے ہوئے ہیں 62 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( حالانکہ ) ان میں یہ طاقت ہی نہیں ہے کہ ان کی مدد کرسکیں ، بلکہ وہ ان کے لیے ایک ایسا ( مخالف ) لشکر بنیں گے جسے ( قیامت میں ان کے سامنے ) حاضر کرلیا جائے گا ۔ ( ٢٣ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ تو ان کی کچھ بھی) مدد نہیں کرسکتے بلکہ قیامت کے دن ان کی فوج بن کر پکڑے آئیں گے 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

وہ ان کی کچھ مدد کر ہی نہیں سکتے اور وہ ان کے لئے ایک فریق (مخالف) ہو کر حاضر کیے جائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

حالانکہ وہ ان کی مدد نہ کرسکیں گے اور وہ ( مجرم) لشکر کی شکل میں حاضر کئے جائیں گے ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(مگر) وہ ان کی مدد کی (ہرگز) طاقت نہیں رکھتے۔ اور وہ ان کی فوج ہو کر حاضر کیے جائیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They are not able to give them succour; whereas they shall be against them host brought forward.

(حالانکہ) وہ ان کی (کچھ بھی) مدد نہیں کرسکتے اور وہ ان کے حق میں ایک فریق ہوجائیں گے لاحاظر کئے ہوئے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ ان کی مدد نہیں کرسکیں گے ، بلکہ وہ ان کی حاضر کی ہوئی فوج بنیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

وہ ان لوگوں کی مدد نہیں کرسکتے اور وہ ان کے حق میں ایک لشکر ( مخالف ) ہوں گے جو حاضر کیے جائیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

مگر وہ ان کی مدد کی ہرگز طاقت نہیں رکھتے اور وہ ان کی فوج ہو کر حاضر کیے جائیں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

وہ ان کی کوئی مدد نہیں کرسکتے بلکہ الٹا یہ لوگ ان کے لئے حاضر باش لشکر بنے ہوتے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

وہ معبودان کی مدد نہ کرسکیں گے بلکہ وہ مشرکین خودہی ان کے لئے بطورلشکرحاضرکردیئے جائینگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ ان کی مدد نہیں کرسکتے ( ف۹۸ ) اور وہ ان کے لشکر سب گرفتار حاضر آئیں گے ( ف۹۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ بت اُن کی مدد کی قدرت نہیں رکھتے اور یہ ( کفار و مشرکین ) اُن ( بتوں ) کے لشکر ہوں گے جو ( اکٹھے دوزخ میں ) حاضر کر دیئے جائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

حالانکہ وہ ان کی ( کچھ بھی ) مدد نہیں کر سکتے ( بلکہ ) وہ ( کفار ) ان ( بتوں ) کی حفاظت اور ان کے ( دفاع ) کیلئے حاضر باش لشکر ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They have not the power to help them: but they will be brought up (before Our Judgment-seat) as a troop (to be condemned).

Translated by

Muhammad Sarwar

Instead, the disbelievers will be brought into the presence of God as the soldiers of the idols.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They cannot help them, but they will be brought forward as a troop (against those who worshipped them).

Translated by

Muhammad Habib Shakir

(But) they shall not be able to assist them, and they shall be a host brought up before them.

Translated by

William Pickthall

It is not in their power to help them; but they (the worshippers) are unto them a host in arms.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे उन की सहायता करने की सामर्थ्य नहीं रखते, हालाँकि वे (बहुदेववादियों की अपनी स्पष्ट में) उन के लिए उपस्थित सेनाएँ हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(لیکن) وہ ان کی کچھ مدد کر ہی نہیں سکتے اور وہ ان لوگوں کے حق میں ایک فریق (مخالف) ہوجاویں گے جو حاضر کیے جاویں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

وہ ان کی کوئی مدد نہیں کرسکتے بلکہ یہ لوگ الٹے ان کے لیے حاضر باش لشکر بنے ہوئے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

وہ ان کی کوئی مدد نہیں کرسکتے بلکہ یہ لوگ الٹے ان کے لیے حاضر باش لشکر بنے ہوئے ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ ان کی مدد نہیں کرسکتے اور وہ ان کے لیے ایک فریق ہوجائیں گے جو حاضر کردئیے جائیں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

نہ کرسکیں گے ان کی مدد اور یہ ان کی فوج ہو کر پکڑے آئیں گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ مفروضہ معبود ان مشرکوں کی کچھ مدد نہیں گ کرسکتے اور یہ مشرک ان معبودان باطلہ کی ایک فوج بن کر حاضر کئے جائیں گے۔