Surat us Saaffaat

Surah: 37

Verse: 127

سورة الصافات

فَکَذَّبُوۡہُ فَاِنَّہُمۡ لَمُحۡضَرُوۡنَ ﴿۱۲۷﴾ۙ

And they denied him, so indeed, they will be brought [for punishment],

لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا ، پس وہ ضرور ( عذاب میں ) حاضر رکھے جائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَکَذَّبُوۡہُ
تو انہوں نے جھٹلا دیا اسے
فَاِنَّہُمۡ
تو بےشک وہ
لَمُحۡضَرُوۡنَ
ضرور حاضر کیے جانے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَکَذَّبُوۡہُ
تو جھٹلایا انہوں نے اس کو
فَاِنَّہُمۡ
چنانچہ یقیناًوہ
لَمُحۡضَرُوۡنَ
ضرور حاضر کیے جانے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

And they denied him, so indeed, they will be brought [for punishment],

لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا ، پس وہ ضرور ( عذاب میں ) حاضر رکھے جائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

مگر ان لوگوں نے انہیں جھٹلا دیا لہذا وہ سب (عذاب کے لئے) حاضر کئے جائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تواُنہوں نے اُسے جھٹلادیا، سویقیناوہ ضرور (عذاب میں) حاضرکیے جانے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then they rejected him. Therefore, they will be arraigned -

پھر اس کو جھٹلایا سو وہ آنے والے ہیں پکڑے ہوئے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو انہوں نے اس کو جھٹلا دیا چناچہ وہ سب (قیامت کے دن) حاضرکر لیے جائیں گے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

But they denounced him as a liar, so they will surely be arraigned (for punishment),

مگر انہوں نے اسے جھٹلا دیا ، سو اب یقینا وہ سزا کے لیے پیش کیے جانے والے ہیں ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر ہوا یہ کہ انہوں نے الیاس کو جھٹلایا ، اس لیے وہ ضرور ( عذاب میں ) دھر لیے جائیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تو الیاس کی قوم والوں نے اس کو جھٹلایا یا بیشک وہ قیامت کے دن عذاب میں پکڑے آئیں گے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلایا ، سو وہ پکڑے جائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر انہوں نے اس کو جھٹلایا تو وہ پکڑ کر لائے جانے والوں (سزا پانے والوں) میں سے ہو گئے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلا دیا۔ سو وہ (دوزخ میں) حاضر کئے جائیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then they belied him, so verily they are to be brought up.

سو ان لوگون نے بھی جھٹلایا پس وہ لوگ پکڑے جائیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو انہوں نے اس کو جھٹلایا ، تو بیشک وہ گرفتار ہونے والوں میں سے ہوں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس ان لوگوں نے اس ( الیاس علیہ السلام ) کو جھٹلادیا پس وہ لوگ بلاشبہ ضرور ( گرفتار کرکے ) حاضر کیے جائیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو ان لوگوں نے اسے جھٹلایا سو وہ (عذاب کے لیے) حاضر کیے جائیں گے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر ان لوگوں نے بھی آپ کی تکذیب ہی کی سو ان سب کو بھی پکڑ (اور جکڑ) کر لایا جائے گا (قیامت کے روز عذاب کے لئے)

Translated by

Noor ul Amin

مگران کی قوم نے ان کو جھٹلایا لہٰذا وہ ( عذاب کے لئے ) حاضرکئے جائینگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر انہوں نے اسے جھٹلایا تو وہ ضرور پکڑے آئیں گے ( ف۱۱۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

تو ان لوگوں نے ( یعنی قومِ بعلبک نے ) الیاس ( علیہ السلام ) کو جھٹلایا پس وہ ( بھی عذابِ جہنم میں ) حاضر کردیے جائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

سو ان لوگوں نے انہیں جھٹلایا ۔ لہٰذا وہ ( سزا کیلئے ) ضرور ( پکڑ کر ) حاضر کئے جائیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But they rejected him, and they will certainly be called up (for punishment),-

Translated by

Muhammad Sarwar

They called him a liar. Thus, all of them will suffer torment

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

But they denied him, so they will certainly be brought forth,

Translated by

Muhammad Habib Shakir

But they called him a liar, therefore they shall most surely be brought up.

Translated by

William Pickthall

But they denied him, so they surely will be haled forth (to the doom)

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

किन्तु उन्होंने उसे झुठला दिया। सो वे निश्चय ही पकड़कर हाज़िर किए जाएँगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو ان لوگوں نے ان کو جھٹلایا سو وہ لوگ پکڑے جاویں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

بس انہوں نے اسے جھٹلا دیا۔ یقیناً وہ سزا کے لیے پیش کیے جائیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

مگر انہوں نے اسے جھٹلا دیاسو اب یقیناً وہ سزا کے لیے پیش کیے جانے والے ہیں ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو ان لوگوں نے انہیں جھٹلایا لہٰذا وہ ضرور حاضر کیے جائیں گے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر اس کو جھٹلایا سو وہ آنے والے ہیں پکڑے ہوئے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پس ان لوگوں نے الیاس کی تکذیب کی سو یقینا وہ گرفتار کرکے حاضر کئے جائیں گے۔