Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 14
سورة الصافات
وَ اِذَا رَاَوۡا اٰیَۃً یَّسۡتَسۡخِرُوۡنَ ﴿۪۱۴﴾
And when they see a sign, they ridicule
اور جب کسی معجزے کو دیکھتے ہیں تو مذاق اڑاتے ہیں ۔
وَ اِذَا رَاَوۡا اٰیَۃً یَّسۡتَسۡخِرُوۡنَ ﴿۪۱۴﴾
And when they see a sign, they ridicule
اور جب کسی معجزے کو دیکھتے ہیں تو مذاق اڑاتے ہیں ۔
وَاِذَا
اور جب
|
رَاَوۡا
وہ دیکھتے ہیں
|
اٰیَۃً
کوئی نشانی
|
یَّسۡتَسۡخِرُوۡنَ
تو خوب مذاق اڑاتے ہیں
|
وَاِذَا
او رجب
|
رَاَوۡا
وہ دیکھتے ہیں
|
اٰیَۃً
کوئی نشانی
|
یَّسۡتَسۡخِرُوۡنَ
وہ خوب مذاق اڑاتے ہیں
|
And when they see a sign, they ridicule
اور جب کسی معجزے کو دیکھتے ہیں تو مذاق اڑاتے ہیں ۔
And when they see a sign, they make fun of it,
اور جب دیکھیں کچھ نشانی ہنسی میں ڈال دیتے ہیں
and if they see any Sign, they laugh it away
کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو اسے ٹھٹھوں میں اڑاتے ہیں
And when they behold a sign, they turn to scoffing.
اور جب کوئی نشان دیکھ لیتے ہیں تو اس کی ہنسی اڑاتے ہیں
اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو یہ (اس سے سبق لینے کی بجائے) اس کا مذاق اڑاتے ہیں
And when they see an Ayah (a sign) from Allah, they mock at it.
اور جب کوئی معجزہ دیکھتے ہیں تو (خود) اس کی ہنسی اڑاتے ہیں۔