Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 179
سورة الصافات
وَّ اَبۡصِرۡ فَسَوۡفَ یُبۡصِرُوۡنَ ﴿۱۷۹﴾
And see, for they are going to see.
اور دیکھتے رہیئے یہ بھی ابھی ابھی دیکھ لیں گے ۔
وَّ اَبۡصِرۡ فَسَوۡفَ یُبۡصِرُوۡنَ ﴿۱۷۹﴾
And see, for they are going to see.
اور دیکھتے رہیئے یہ بھی ابھی ابھی دیکھ لیں گے ۔
وَّاَبۡصِرۡ
اور دیکھتے رہیے
|
فَسَوۡفَ
تو عنقریب
|
یُبۡصِرُوۡنَ
وہ بھی دیکھیں گے
|
وَّاَبۡصِرۡ
اور آپ دیکھتے رہیں
|
فَسَوۡفَ
پس جلد ہی
|
یُبۡصِرُوۡنَ
وہ خود بھی دیکھ لیں گے
|
And see, for they are going to see.
اور دیکھتے رہیئے یہ بھی ابھی ابھی دیکھ لیں گے ۔
And watch them, for they shall soon see.
اور دیکھتا رہ اب آگے دیکھ لیں گے۔
and see; and they too shall soon see.
اور دیکھتے رہو ، عنقریب یہ خود دیکھ لیں گے ۔
And see thou: they themselves shall presently see.
اور ذرا انہیں دیکھتے رہئے سوعنقریب یہ بھی دیکھ لیں گے ۔
اور دیکھتے رہو (ان کے انجام کو) عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے (نتیجہ اپنے کئے کرائے کا)
اور انہیں ( برابر ) دیکھتے رہئیے ، سو وہ عنقریب ( اپنا انجام ) دیکھ لیں گے
And watch (how they fare) and they soon shall see (how thou farest)!