Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 2
سورة الصافات
فَالزّٰجِرٰتِ زَجۡرًا ۙ﴿۲﴾
And those who drive [the clouds]
پھر پوری طرح ڈانٹنے والوں کی ۔
فَالزّٰجِرٰتِ زَجۡرًا ۙ﴿۲﴾
And those who drive [the clouds]
پھر پوری طرح ڈانٹنے والوں کی ۔
by those who reprove severely,
پھر ان کی قسم جو ڈانٹنے پھٹکارنے والے ہیں ،
پھر بادلوں کو کھینچ کر لے جانے والی یا برائیوں پر سختی سے جھڑکنے والی جماعتوں کی