TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Surat us Saaffaat 37:28 – Translations

Every available translation of Surat us Saaffaat, verse 28, side by side - Urdu, English, Hindi and Roman - with the Arabic text above them.

قَالُوۡۤا اِنَّکُمۡ کُنۡتُمۡ تَاۡتُوۡنَنَا عَنِ الۡیَمِیۡنِ ﴿۲۸﴾
They will say, "Indeed, you used to come at us from the right."
کہیں گے کہ تم توہمارے پاس ہماری دائیں طرف سے آتے تھے ۔
Bookmark
Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

Info
قَالُوۡۤا
وہ کہیں گے
اِنَّکُمۡ
بےشک تم
کُنۡتُمۡ
تھے تم
تَاۡتُوۡنَنَا
آتے تم ہمارے پاس
عَنِ الۡیَمِیۡنِ
دائیں جانب سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

Info
قَالُوۡۤا
وہ کہیں گے 
اِنَّکُمۡ
یقیناًتم
کُنۡتُمۡ
تھے تم
تَاۡتُوۡنَنَا
آتے ہمارے پاس
عَنِ الۡیَمِیۡنِ
دائیں طرف سے
Translated by

Juna Garhi

Info

They will say, "Indeed, you used to come at us from the right."

کہیں گے کہ تم توہمارے پاس ہماری دائیں طرف سے آتے تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

Info

(کمزور لوگ بڑوں سے) کہیں گے : تم تو ہمارے پاس دائیں (اور بائیں) سے آتے تھے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

Info

وہ کہیں گے کہ یقیناًتم ہمارے پاس دائیں طرف سے آتے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Info

They (the followers) will say, |"You were the ones who used to come to (mislead) us forcefully.|"

بولے تم ہی تھے کہ آتے تھے ہم پر داہنی طرف سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

Info

کہیں گے کہ تم ہی تو آیا کرتے تھے ہمارے پاس بڑے دبدبے کے ساتھ !

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Info

(The followers will say to their leaders): “You used to come to us from the right hand.”

۔ ( پیروی کرنے والے اپنے پیشواؤں سے ) کہیں گے ، ‘’ تم ہمارے پاس سیدھے رخ سے آتے تھے ‘’ 18 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

Info

۔ ( ماتحت لوگ اپنے بڑوں سے ) کہیں گے کہ تم تھے جو ہم پر بڑے زوروں سے چڑھ چڑھ کر آتے تھے ۔ ( ٧ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

Info

کہیں گے تم ہی تو ہم پر بہکانے کے لئے پلے آتے تھے 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

Info

وہ بولیں گے یقینا تم ہی ہمارے پاس دائیں طرف سے آیا کرتے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

Info

اور کہیں گے کہ بیشک تم ہمارے اوپر دائیں طرف سے ( قوت و طاقت کے ساتھ) آیا کرتے تھے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

Info

کہیں گے کیا تم ہی ہمارے پاس دائیں (اور بائیں) سے آتے تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Info

They will say: verily ye! ye were wont to come Unto us Imposing.

(تابعین) کہیں گے کہ تمہاری ہی آمد ہم پر بڑے زور سے ہوا کرتی تھی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

Info

کہیں گے: تم ہی ہمارے پاس آتے تھے دہنے سے؟

Translated by

Mufti Naeem

Info

وہ کہیں گے بلاشبہ تم ہی تھے کہ ہم پر سیدھے رُخ ( بڑے زور ) سے چڑھ آتے تھے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

Info

کہیں گے کیا تم ہی ہمارے پاس دائیں (اور بائیں) سے آتے تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

Info

(چنانچہ پیروی کرنے والے اپنے پیشواؤں سے) کہیں گے کہ تم تو ہمارے پاس آیا کرتے تھے دائیں طرف سے

Translated by

Noor ul Amin

Info

کہیں گے:تم ہمیں بھلائی اور خیرخواہی کے نام سے بہکاتے تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

Info

بولے ( ف۲۹ ) تم ہمارے دہنی طرف سے بہکانے آتے تھے ( ف۳۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

Info

وہ کہیں گے: بے شک تم ہی تو ہمارے پاس دائیں طرف سے ( یعنی اپنے حق پر ہونے کی قَسمیں کھاتے ہوئے ) آیا کرتے تھے

Translated by

Hussain Najfi

Info

۔ ( کمزور گروہ دوسرے بڑے گروہ سے ) کہے گا کہ تم ہی ہمارے پاس دائیں جانب سے ( بڑی شد و مد سے ) آیا کرتے تھے ( اور ہمیں کفر پر آمادہ کرتے تھے ) ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Info

They will say: "It was ye who used to come to us from the right hand (of power and authority)!"

Translated by

Muhammad Sarwar

Info

"It was you who tried to mislead us from righteousness".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Info

They will say: "It was you who used to come to us from the right side."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Info

They shall say: Surely you used to come to us from the right side.

Translated by

William Pickthall

Info

They say: Lo! ye used to come unto us, imposing, (swearing that ye spoke the truth).

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

Info

"तुम तो हमारे पास आते थे दाहिने से (और बाएँ से)"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

Info

(چنانچہ) تابعین کہیں گے کہ ہم پر تمہاری آمد بڑے زور کی ہوا کرتی تھی۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

Info

پیروی کرنے والے اپنے پیشواؤں سے کہیں گے تم ہمارے پاس سیدھے رخ سے آتے تھے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

Info

(پیروی کرنے والے اپنے پیشواؤں سے) کہیں گے تم ہمارے پاس سیدھے رخ سے آتے تھے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

Info

کہیں گے کہ بیشک تم ہمارے پاس بڑے زور دار طریقے سے آیا کرتے تھے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

Info

بولے تم ہی تھے کہ آتے تھے ہم پر داہنی طرف سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

Info

ماتحت لوگ سرداروں سے کہیں گے کہ تم ہی تو ہو جو ہم پر پوری قوت سے چڑھ چڑھ آتے تھے۔

Related Verses

12
Surat un Nahal
16:48
اَوَ لَمۡ یَرَوۡا اِلٰی مَا خَلَقَ اللّٰہُ مِنۡ شَیۡءٍ یَّتَفَیَّؤُا ظِلٰلُہٗ عَنِ الۡیَمِیۡنِ وَ الشَّمَآئِلِ سُجَّدًا لِّلّٰہِ وَ ہُمۡ دٰخِرُوۡنَ ﴿۴۸﴾
Have they not considered what things Allah has created? Their shadows incline to the right and to the left, prostrating to Allah , while they are humble.
کیا انہوں نے اللہ کی مخلوق میں سے کسی کو بھی نہیں دیکھا؟ کہ اس کے سائے دائیں بائیں جھک جھک کر اللہ تعالٰی کے سامنے سر بسجود ہوتے اور عاجزی کا اظہار کرتے ہیں ۔
Surat ul Kaahaf
18:17
وَ تَرَی الشَّمۡسَ اِذَا طَلَعَتۡ تَّزٰوَرُ عَنۡ کَہۡفِہِمۡ ذَاتَ الۡیَمِیۡنِ وَ اِذَا غَرَبَتۡ تَّقۡرِضُہُمۡ ذَاتَ الشِّمَالِ وَ ہُمۡ فِیۡ فَجۡوَۃٍ مِّنۡہُ ؕ ذٰلِکَ مِنۡ اٰیٰتِ اللّٰہِ ؕ مَنۡ یَّہۡدِ اللّٰہُ فَہُوَ الۡمُہۡتَدِ ۚ وَ مَنۡ یُّضۡلِلۡ فَلَنۡ تَجِدَ لَہٗ وَلِیًّا مُّرۡشِدًا ﴿٪۱۷﴾  14
And [had you been present], you would see the sun when it rose, inclining away from their cave on the right, and when it set, passing away from them on the left, while they were [laying] within an open space thereof. That was from the signs of Allah . He whom Allah guides is the [rightly] guided, but he whom He leaves astray - never will you find for him a protecting guide.
آپ دیکھیں گے کہ آفتاب بوقت طلوع ان کے غار سے دائیں جانب کو جھک جاتا ہے اور بوقت غروب ان کے بائیں جانب کترا جاتا ہے اور وہ اس غار کی کشادہ جگہ میں ہیں یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے اللہ تعالٰی جس کی رہبری فرمائے وہ راہ راست پر ہے اور جسے وہ گمراہ کر دے ناممکن ہے کہ آپ اس کا کوئی کارساز اور رہنما پاسکیں ۔
Surat ul Kaahaf
18:18
وَ تَحۡسَبُہُمۡ اَیۡقَاظًا وَّ ہُمۡ رُقُوۡدٌ ٭ۖ وَّ نُقَلِّبُہُمۡ ذَاتَ الۡیَمِیۡنِ وَ ذَاتَ الشِّمَالِ ٭ۖ وَ کَلۡبُہُمۡ بَاسِطٌ ذِرَاعَیۡہِ بِالۡوَصِیۡدِ ؕ لَوِ اطَّلَعۡتَ عَلَیۡہِمۡ لَوَلَّیۡتَ مِنۡہُمۡ فِرَارًا وَّ لَمُلِئۡتَ مِنۡہُمۡ رُعۡبًا ﴿۱۸﴾
And you would think them awake, while they were asleep. And We turned them to the right and to the left, while their dog stretched his forelegs at the entrance. If you had looked at them, you would have turned from them in flight and been filled by them with terror.
آپ خیال کرتے کہ وہ بیدار ہیں ، حالانکہ وہ سوئے ہوئے تھے خود ہم ہی انہیں دائیں بائیں کروٹیں دلایا کرتے تھے ان کا کتا بھی چوکھٹ پر اپنے ہاتھ پھیلائے ہوئے تھا ۔ اگر آپ جھانک کر انہیں دیکھنا چاہتے تو ضرور الٹے پاؤں بھاگ کھڑے ہوتے اور ان کے رعب سے آپ پر دہشت چھا جاتی ۔
Surat us Saaffaat
37:93
فَرَاغَ عَلَیۡہِمۡ ضَرۡبًۢا بِالۡیَمِیۡنِ ﴿۹۳﴾
And he turned upon them a blow with [his] right hand.
پھر تو ( پوری قوت کے ساتھ ) دائیں ہاتھ سے انہیں مارنے پر پل پڑے ۔
Surat Qaaf
50:17
اِذۡ یَتَلَقَّی الۡمُتَلَقِّیٰنِ عَنِ الۡیَمِیۡنِ وَ عَنِ الشِّمَالِ قَعِیۡدٌ ﴿۱۷﴾
When the two receivers receive, seated on the right and on the left.
جس وقت دو لینے والے جا لیتے ہیں ایک دائیں طرف اور ایک بائیں طرف بیٹھا ہوا ہے ۔
Surat ul Waqiya
56:27
وَ اَصۡحٰبُ الۡیَمِیۡنِ ۬ ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡیَمِیۡنِ ﴿ؕ۲۷﴾
The companions of the right - what are the companions of the right?
اور داہنے ہاتھ والے کیا ہی اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے ۔
Surat ul Waqiya
56:38
لِّاَصۡحٰبِ الۡیَمِیۡنِ ﴿ؕ٪۳۸﴾  14
For the companions of the right [who are]
دائیں ہاتھ والوں کے لئے ہیں ۔
Surat ul Waqiya
56:90
وَ اَمَّاۤ اِنۡ کَانَ مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡیَمِیۡنِ ﴿ۙ۹۰﴾
And if he was of the companions of the right,
اور جو شخص داہنے ( ہاتھ ) والوں میں سے ہے ۔
Surat ul Waqiya
56:91
فَسَلٰمٌ لَّکَ مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡیَمِیۡنِ ﴿ؕ۹۱﴾
Then [the angels will say], "Peace for you; [you are] from the companions of the right."
تو بھی سلامتی ہے تیرے لئے کہ تو داہنے والوں میں سے ہے ۔