Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 79
سورة الصافات
سَلٰمٌ عَلٰی نُوۡحٍ فِی الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۷۹﴾
"Peace upon Noah among the worlds."
نوح ( علیہ السلام ) پر تمام جہانوں میں سلام ہو ۔
سَلٰمٌ عَلٰی نُوۡحٍ فِی الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۷۹﴾
"Peace upon Noah among the worlds."
نوح ( علیہ السلام ) پر تمام جہانوں میں سلام ہو ۔
سَلٰمٌ
سلام ہے
|
عَلٰی نُوۡحٍ
نوح پر
|
فِی الۡعٰلَمِیۡنَ
تمام جہان والوں میں
|
"Peace upon Noah among the worlds."
نوح ( علیہ السلام ) پر تمام جہانوں میں سلام ہو ۔
Salam be on Nuh among (the people of) all the worlds.
کہ سلام ہے نوح پر سارے جہان والوں میں
Peace be upon Noah among all the nations.
سلام ہے نوح ( علیہ السلام ) پر تمام دنیا والوں میں 43 ۔
۔ ( کہ وہ یہ کہا کریں کہ ) سلام ہو نوح پر دنیا جہان کے لوگوں میں ۔
Peace be on Nuh among the worlds.
(یہ بات) رہنے دی کہ نوح (علیہ السلام) پر سلام ہو عالم والوں میں ۔