Surat Suaad

Surah: 38

Verse: 30

سورة ص

وَ وَہَبۡنَا لِدَاوٗدَ سُلَیۡمٰنَ ؕ نِعۡمَ الۡعَبۡدُ ؕ اِنَّہٗۤ اَوَّابٌ ﴿ؕ۳۰﴾

And to David We gave Solomon. An excellent servant, indeed he was one repeatedly turning back [to Allah ].

اور ہم نے داؤد کو سلیمان ( نامی فرزند ) عطا فرمایا ، جو بڑا اچھا بندہ تھا اور بےحد رجوع کرنے والا تھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَوَہَبۡنَا
اور عطا کیا ہم نے
لِدَاوٗدَ
داؤد کو
سُلَیۡمٰنَ
سلیمان
نِعۡمَ
کتنا اچھا
الۡعَبۡدُ
بندہ
اِنَّہٗۤ
بےشک وہ
اَوَّابٌ
بہت رجوع کرنے والا تھا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَوَہَبۡنَا
اور عطا کیا ہم نے
لِدَاوٗدَ
داؤد کو
سُلَیۡمٰنَ
سلیمان
نِعۡمَ
بہترین
الۡعَبۡدُ
بندہ
اِنَّہٗۤ
بلا شبہ وہ
اَوَّابٌ
بہت رجوع کرنے والاتھا
Translated by

Juna Garhi

And to David We gave Solomon. An excellent servant, indeed he was one repeatedly turning back [to Allah ].

اور ہم نے داؤد کو سلیمان ( نامی فرزند ) عطا فرمایا ، جو بڑا اچھا بندہ تھا اور بےحد رجوع کرنے والا تھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور داؤد کو ہم نے سلیمان عطا کیا ۔ وہ بہت اچھا بندہ اور (اپنے پروردگار کی طرف) بکثرت رجوع کرنے والا تھا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورہم نے داؤدکوسلیمان عطا کیا، بہترین بندہ تھا،بلاشبہ وہ بہت رجوع کرنے والا تھا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We blessed Dawud with Sulayman. He was an excellent slave (of Allah). Surely, he was great in turning (to Us, in penitence and praise).

اور دیا ہم نے داؤد کو سلیمان بہت خوب بندہ وہ ہے رجوع ہونے والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم نے دائود ( علیہ السلام) کو سلیمان ( علیہ السلام) (جیسا بیٹا) عطا کیا۔ وہ بہت ہی اچھا بندہ تھا۔ بیشک وہ (ہماری طرف) بڑا ہی رجوع کرنے والا تھا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

We bestowed upon David (an illustrious son), Solomon. How excellent a servant (of Ours he was)! Indeed he constantly turned to Us in devotion.

اور داؤد کو ہم نے سلیمان ( علیہ السلام ) ( جیسا بیٹا ) عطا کیا 32 ، بہترین بندہ ، کثرت سے اپنے رب کی طرف رجوع کرنے والا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے داؤد کو سلیمان ( جیسا بیٹا ) عطا کیا ، وہ بہترین بندے تھے ، واقعی وہ اللہ سے خوب لو لگائے ہوئے تھے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم نے دائود کو سلیمان بیٹا عنایت کیا اچھا بندہ وہ خدا کی طرف بہت رجوع رہنے والا تھا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہم نے داؤد (علیہ السلام) کو سلیمان (علیہ السلام) عطا فرمائے بہت اچھے بندے (اور) یقینا وہ رجوع والے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ہم نے دائود (علیہ السلام) کو سلیمان (جیسا بیٹا) عطاء کیا جو (اللہ کے) بہترین بندے اور ( اللہ کی طرف) بہت رجوع کرنے والے تھے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم نے داؤد کو سلیمان عطا کئے۔ بہت خوب بندے (تھے اور) وہ (خدا کی طرف) رجوع کرنے والے تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And We vouchsafed Unto Da-ud Sulaiman. How excellent a bondman! j Verily he was oft-returning.'

اور ہم نے داؤد کو سلیمن عطا کیا وہ بہت اچھے بندے تھے اور بہت رجوع ہونے والے تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے داؤد کو سلیمان عطا کیا ۔ وہ خوب بندہ تھا! بیشک وہ خدا کی طرف بڑا ہی رجوع کرنے والا تھا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ہم نے ( حضرت ) داؤد ( علیہ السلام ) کو سلیمان ( بیٹا ) عطا فرمایا ، کیا ہی خوب بندہ تھا ، بلاشبہ وہ خوب رجوع ( الی اللہ ) کرنے والا تھا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم نے داؤد کو سلیمان عطا کئے بہت خوب بندے تھے اور وہ اللہ کی طرف رجوع کرنے والے تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ہم ہی نے عطا کیا داؤد کو سلیمان جیسا بیٹا وہ بڑا ہی اچھا بندہ تھا بیشک وہ ہمیشہ رجوع رہنے والا تھا (اپنے رب کے حضور)

Translated by

Noor ul Amin

اور دائود کو ہم نے سلیمان عطا کیا وہ بہت اچھے بندے اور بکثرت رجوع کرنے والے تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ہم نے داؤد کو ( ف٤٦ ) سلیمان عطا فرمایا ، کیا اچھا بندہ بیشک وہ بہت رجوع لانے والا ( ف٤۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہم نے داؤد ( علیہ السلام ) کو ( فرزند ) سلیمان ( علیہ السلام ) بخشا ، وہ کیا خوب بندہ تھا ، بے شک وہ بڑی کثرت سے توبہ کرنے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم نے داؤد ( ع ) کو سلیمان ( ع ) ( جیسا بیٹا ) عطا کیا وہ بہت اچھا بندہ ( اور اللہ کی طرف ) بڑا رجوع کرنے والا تھا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

To David We gave Solomon (for a son),- How excellent in Our service! Ever did he turn (to Us)!

Translated by

Muhammad Sarwar

We granted Solomon to David, a blessed servant of Ours and certainly the most repentant person.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And to Dawud We gave Sulayman. How excellent a servant! Verily, he was ever turning in repentance (to Us)!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And We gave to Dawood Sulaiman, most excellent the servant! Surely he was frequent in returning (to Allah).

Translated by

William Pickthall

And We bestowed on David, Solomon. How excellent a slave! Lo! he was ever turning in repentance (toward Allah).

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और हम ने दाऊद को सुलैमान प्रदान किया। वह कितना अच्छा बन्दा था! निश्चय ही वह बहुत ही रुजू रहने वाला था।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم نے داؤد (علیہ السلام) کو سلیمان (علیہ السلام) عطا کیا بہت اچھے بندے تھے کہ (خدا کی طرف) بہت رجوع ہونے والے تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور داؤد کو ہم نے سلیمان جیسا بیٹا عطا کیا جو بہترین بندہ، اور اپنے رب کی طرف بہت ہی رجوع کرنے والا تھا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور داؤد کو ہم نے سلیمان (جیسا بیٹا) عطا کیا ، بہترین بندہ ، کثرت سے اپنے رب کی طرف رجوع کرنے والا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہم نے داؤد کو سلیمان بخشش کردیا وہ اچھا بندہ تھا بلاشبہ وہ بہت رجوع کرنے والا تھا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور دیا ہم نے داؤد کو سلیمان بہت خوب بندہ وہ ہے رجوع رہنے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم نے دائود کو سلیمان عطا کیا وہ سلیمان بڑا اچھا بندہ تھا وہ خدا کی طرف بہت رجوع رہنے والا تھا۔