Surat Suaad

Surah: 38

Verse: 86

سورة ص

قُلۡ مَاۤ اَسۡئَلُکُمۡ عَلَیۡہِ مِنۡ اَجۡرٍ وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الۡمُتَکَلِّفِیۡنَ ﴿۸۶﴾

Say, [O Muhammad], "I do not ask you for the Qur'an any payment, and I am not of the pretentious

کہہ دیجئے کہ میں تم سے اس پر کوئی بدلہ طلب نہیں کرتا اور نہ میں تکلف کرنے والوں میں سے ہوں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قُلۡ
کہہ دیجئے
مَاۤ
نہیں
اَسۡئَلُکُمۡ
میں مانگتا تم سے
عَلَیۡہِ
اس پر
مِنۡ اَجۡرٍ
کوئی اجر
وَّمَاۤ
اور نہیں ہوں
اَنَا
میں
مِنَ الۡمُتَکَلِّفِیۡنَ
تکلف کرنے والوں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قُلۡ
آپ کہہ دیں
مَاۤ
نہیں
اَسۡئَلُکُمۡ
میں تم سے مانگتا
عَلَیۡہِ
اس پر
مِنۡ اَجۡرٍ
کوئی اجرت
وَّمَاۤ
اور نہ 
اَنَا
میں
مِنَ الۡمُتَکَلِّفِیۡنَ
تکلف کرنے والوں میں سے ہوں
Translated by

Juna Garhi

Say, [O Muhammad], "I do not ask you for the Qur'an any payment, and I am not of the pretentious

کہہ دیجئے کہ میں تم سے اس پر کوئی بدلہ طلب نہیں کرتا اور نہ میں تکلف کرنے والوں میں سے ہوں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ ان سے کہہ دیجئے کہ : میں اس تبلیغ پر تم سے کوئی صلہ نہیں مانگتا۔ نہ ہی میں تکلف کر (کے نبی بن) رہا ہوں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آپ کہہ دیں کہ میں اس کام پرتم سے کوئی اجرت نہیں مانگتااورنہ میں تکلف کرنے والوں میں سے ہوں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Say, |"I do not demand from you any fee for it, nor am I from among those who make up things artificially.

تو کہہ میں مانگتا نہیں تم سے اس پر کچھ بدلا اور میں نہیں اپنے آپ کو بنانے والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) آپ کہیے کہ میں تم سے اس پر کوئی اجر نہیں مانگتا اور میں کوئی بناوٹ کرنے والوں میں سے بھی نہیں ہوں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(O Prophet), tell them: “I do not ask you for any recompense for the performance of this task; nor am I given to affectation.

۔ ( اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ) ان سے کہہ دو کہ میں اس تبلیغ پر تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا 71 ، اور نہ میں بناوٹی لوگوں میں سے ہوں 72 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( اے پیغمبر ! لوگوں سے ) کہہ دو کہ : میں تم سے اس ( اسلام کی دعوت ) پر کوئی اجرت نہیں مانگتا ، اور نہ میں بناوٹی لوگوں میں سے ہوں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اے پیغمبر لوگوں سے کہہ دے میں اللہ کے حکم پہنچانے کا تم سے کچھ نیک نہیں مانگتا 5 اور نہ میں اپنے تئیں بنانا چاہتا ہوں 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

آپ فرمادیجئے کہ میں اس (تبلیغ) پر تم سے کوئی معاوضہ نہیں چاہتا اور نہ میں بناوٹ کرنے والوں میں سے ہوں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

( اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) آپ کہہ دیجئے کہ میں اس قرآن ( کا پیغام پہنچانے میں) نہ تو کچھ معاوضہ چاہتا ہوں اور نہ میں بناوٹ کرنے والوں میں سے ہوں ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اے پیغمبر کہہ دو کہ میں تم سے اس کا صلہ نہیں مانگتا اور نہ میں بناوٹ کرنے والوں میں ہوں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Say thou: ask of you for it no hire, nor am I of the affecters.

آپ کہہ دیجیے کہ میں تم سے اس (قرآن) پر کوئی بھی معاوضہ نہیں چاہتا ہوں اور نہ میں بناوٹ کرنے والوں میں ہوں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کہہ دو: نہ میں اس پر تم سے کسی عوض کا طالب ہوں اور نہ میں کوئی بناوٹ کرنے والوں میں سے ہوں ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اے محبوبﷺ ) آپ فرمادیجیے! میں تم لوگوں سے اس ( دعوت و تبلیغ ) پر کوئی صلہ نہیں مانگتا ہوں اور میں تکلف کرنے والوں میں سے ( بھی ) نہیں ہوں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اے پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہہ دو کہ میں تم سے اس کا صلہ نہیں مانگتا اور نہ میں بناوٹ کرنے والوں میں ہوں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(ان سے) کہو کہ میں (تبلیغ حق کے) اس کام پر تم لوگوں سے کوئی اجر نہیں مانگتا اور نہ ہی میں کوئی تکلف (اور بناوٹ) کرنے والے لوگوں میں سے ہوں

Translated by

Noor ul Amin

( اے نبی ) آپ کہہ دیجئے کہ میں اس تبلیغ پر تم سے کوئی صلہ نہیں مانگتانہ ہی میں تکلف کرکے ( نبی بن ) رہاہوں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تم فرماؤ میں اس قرآن پر تم سے کچھ اجر نہیں مانگتا اور میں بناوٹ والوں سے نہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

فرما دیجئے: میں تم سے اِس ( حق کی تبلیغ ) پر کوئی معاوضہ طلب نہیں کرتا اور نہ میں تکلف کرنے والوں میں سے ہوں

Translated by

Hussain Najfi

آپ ( ص ) کہہ دیجئے! کہ اس ( تبلیغِ رسالت ) پر تم سے کوئی معاوضہ نہیں مانگتا اور نہ ہی میں بناوٹ کرنے والوں میں سے ہوں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Say: "No reward do I ask of you for this (Qur'an), nor am I a pretender.

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), say, "I do not ask any reward for my preaching to you for I am not a pretender.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Say: "No wage do I ask of you for this, nor am I one of the Mutakallifin."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Say: I do not ask you for any reward for it; nor am I of those who affect:

Translated by

William Pickthall

Say (O Muhammad, unto mankind): I ask of you no fee for this, and I am no simulating.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कह दो, "मैं इस पर तुम से कोई पारिश्रमिक नहीं माँगता और न मैं बनानट करने वालों में से हूँ।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ کہہ دیجیے کہ میں تم سے اس قرآن (کی تبلیغ) پر نہ کچھ معاوضہ چاہتا ہوں اور نہ بناوٹ کرنے والوں میں سے ہوں۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے نبی ان سے فرمائیں کہ میں اس تبلیغ پر تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا اور نہ میں تصنع کرنے والوں میں سے ہوں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

: (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان سے کہہ دو کہ میں اس تبلغ پر تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا ، اور نہ میں بناوٹی لوگوں میں سے ہوں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

آپ فرما دیجیے کہ میں تم سے اس پر کوئی معاوضہ طلب نہیں کرتا اور نہ میں تکلف کرنے والوں میں سے ہوں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو کہہ میں مانگتا نہیں تم سے اس پر کچھ بدلہ اور میں نہیں اپنے آپ کو بنانے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے پیغمبر آپ ان سے کہہ دیجئے کہ میں تم سے اس قرآن کریم کی تبلیغ پر نہ کچھ مزدوری طلب کرتا ہوں اور نہ میں بناوٹ اور تصنع کرنے والوں میں سے ہوں۔