Surat un Nissa

Surah: 4

Verse: 126

سورة النساء

وَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ مُّحِیۡطًا ﴿۱۲۶﴾٪  15

And to Allah belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. And ever is Allah , of all things, encompassing.

آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اللہ ہی کا ہے اور اللہ تعالٰی ہرچیز کو گھیرنے والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلِلّٰہِ
اور اللہ ہی کے لیے ہے
مَا
جو کچھ
فِی السَّمٰوٰتِ
آسمانوں میں ہے
وَمَا
اور جو کچھ
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں ہے
وَکَانَ
اور ہے
اللّٰہُ
اللہ تعالی
بِکُلِّ
ہر
شَیۡءٍ
چیز کے
مُّحِیۡطًا
گھیرنے اولا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلِلّٰہِ
اور اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے
مَا
جو کچھ
فِی السَّمٰوٰتِ
آسمانوں میں ہے
وَمَا
اور جو کچھ
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں ہے
وَکَانَ
اور(ہمیشہ سے)ہے
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ
بِکُلِّ شَیۡءٍ
ہر چیزکا
مُّحِیۡطًا
احاطہ کرنے والا
Translated by

Juna Garhi

And to Allah belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. And ever is Allah , of all things, encompassing.

آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اللہ ہی کا ہے اور اللہ تعالٰی ہرچیز کو گھیرنے والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اللہ ہی کا ہے اور اللہ ہر چیز کا احاطہ کئے ہوئے ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اﷲ تعالیٰ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اورجوکچھ زمین میں ہے اوراﷲ تعالیٰ ہر چیز کا ہمیشہ سے احاطہ کرنے والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And to Allah belongs what is in the heavens and what is in the earth. And to everything Allah is encom¬passing.

اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور زمین میں اور سب چیزیں اللہ کے قابو میں ہیں۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے اور اللہ تعالیٰ ہر شے کا احاطہ کیے ہوئے ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Whatever is in the heavens and in the earth belongs to Allah; Allah en-compasses everything.

آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ کا ہے 150 اور اللہ ہر چیز پر محیط ہے ۔ 151 ؏ ١۸

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے ، اور اللہ نے ہر چیز کو ( اپنی قدرت کے ) احاطے میں لیا ہوا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اللہ ہی کا ہے یعنی اسی کے ملک ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور ہر چیز اللہ کے علم میں ہے اس کا دائرہ علم سب کو گھیرے ہوئے ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اللہ کا ہے اور اللہ ہر چیز کو احاطہ فرمائے ہوئے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ اللہ کے لیے ہے اور اللہ ہر چیز کو اپنی گرفت میں رکھے ہوئے ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور آسمان وزمین میں جو کچھ ہے سب خدا ہی کا ہے۔ اور خدا ہر چیز پر احاطے کئے ہوئے ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And Allah's is whatsoever is in the heavens and whatsoever is in the earth; and of everything Allah is ever an Encompasser.

اور اللہ ہی کی ملک ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور اللہ ہر چیزکا احاطہ کئے ہوئے ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور اللہ ہر چیز کا احاطہ کیے ہوئے ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اللہ تعالیٰ ہی کیلئے ہے جو کچھ کہ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کا احاطہ فرمائے ہوئے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ کا ہے اور اللہ ہر چیز پر محیط ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور (بندگی اللہ ہی کی کرو کہ) اللہ ہی کا ہے وہ سب کچھ جو کہ آسمانوں میں ہے، اور وہ سب کچھ جو کہ زمین میں ہمیں ہے، اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کر پوری طرح گھیرے میں لئے ہوئے ہے،

Translated by

Noor ul Amin

جو کچھ آسما نوں اور زمین میں ہے سب اللہ تعالیٰ ہی کا ہے اوراللہ تعالیٰ ہر چیزکااحاطہ کئے ہوئے ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ، اور ہر چیز پر اللہ کا قابو ہے ( ف۳۲۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( سب ) اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے اور اللہ ہر چیز کا احاطہ فرمائے ہوئے ہے

Translated by

Hussain Najfi

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے ۔ وہ اللہ ہی کا ہے ۔ اور اللہ ہر چیز کا احاطہ کئے ہوئے ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But to Allah belong all things in the heavens and on earth: And He it is that Encompasseth all things.

Translated by

Muhammad Sarwar

To God belongs all that is in the heavens and the earth and He has control over all things.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And to Allah belongs all that is in the heavens and all that is in the earth. And Allah is Ever Encompassing all things.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And whatever is in the heavens and whatever is in the earth is Allah's; and Allah encompasses all things.

Translated by

William Pickthall

Unto Allah belongeth whatsoever is in the heavens and whatsoever is in the earth. Allah ever surroundeth all things.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अल्लाह ही का है जो कुछ आसमानों में है और जो कुछ ज़मीन में है, और अल्लाह हर चीज़ का इहाता किए हुए है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اللہ تعالیٰ ہی کی ملک ہے جو کچھ بھی آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور اللہ تعالیٰ تمام چیزوں کو احاطہ فرمائے ہوئے ہیں۔ (126)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اللہ تعالیٰ ہی کا ہے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کا احاطہ کئے ہوئے ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ کا ہے اور اللہ ہر چیز پر محیط ہے)

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اللہ ہی کے لیے ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کا احاطہ فرمائے ہوئے ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ ہے زمین میں اور سب چیزیں اللہ کے قابو میں ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے وہ سب اللہ ہی کا ہے اور اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کا احاطہ کر رکھا ہے