Surat un Nissa
Surah: 4
Verse: 68
سورة النساء
وَّ لَہَدَیۡنٰہُمۡ صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا ﴿۶۸﴾
And We would have guided them to a straight path.
اور یقیناً انہیں راہ راست دکھا دیں ۔
وَّ لَہَدَیۡنٰہُمۡ صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا ﴿۶۸﴾
And We would have guided them to a straight path.
اور یقیناً انہیں راہ راست دکھا دیں ۔
|
وَّلَہَدَیۡنٰہُمۡ
اور البتہ ہدایت دیتے ہم انہیں
|
صِرَاطًا
راستے
|
مُّسۡتَقِیۡمًا
سیدھے کی
|
|
وَّلَہَدَیۡنٰہُمۡ
اور لازما ًہم ہدایت دیتے انہیں
|
صِرَاطًا
راستے کی
|
مُّسۡتَقِیۡمًا
سیدھے
|
And We would have guided them to a straight path.
اور یقیناً انہیں راہ راست دکھا دیں ۔
and we would have certainly led them to a straight path.
اور چلا دیں ان کو سیدھی راہ۔
and guide them to a straight way.
اور انہیں سیدھا راستہ دکھا دیتے ۔ 98
And We would surely have guided them on the right path.
اور ہم انہیں سیدھی شاہراہ دکھا دیتے ۔