Surat ul Momin

Surah: 40

Verse: 24

سورة مومن

اِلٰی فِرۡعَوۡنَ وَ ہَامٰنَ وَ قَارُوۡنَ فَقَالُوۡا سٰحِرٌ کَذَّابٌ ﴿۲۴﴾

To Pharaoh, Haman and Qarun; but they said, "[He is] a magician and a liar."

فرعون ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا ( یہ تو ) جادوگر اور جھوٹا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَہَامٰنَ
اور ہامان
وَقَارُوۡنَ
اور قارون کے
فَقَالُوۡا
تو انہوں نے کہا
سٰحِرٌ
جادوگر ہے
کَذَّابٌ
بہت جھوٹا
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِلٰی
طرف
فِرۡعَوۡنَ
فرعون کی
وَہَامٰنَ
اورہامان کی
وَقَارُوۡنَ
اورقارون کی
فَقَالُوۡا
توانہوں نے کہا
سٰحِرٌ
جادوگر ہے
کَذَّابٌ
بہت جھوٹا
Translated by

Juna Garhi

To Pharaoh, Haman and Qarun; but they said, "[He is] a magician and a liar."

فرعون ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا ( یہ تو ) جادوگر اور جھوٹا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

مگر انہوں نے کہا کہ یہ تو جادو گر ہے بڑا جھوٹا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہاکہ جادوگر ہے،بہت جھوٹا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

to the Pharaoh and Haman and Qaran, but they said, |"He is a sorcerer, a liar.|"

فرعون اور ہامان اور قارون کے پاس پھر کہنے لگے یہ جادو گر ہے جھوٹا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

فرعون ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا کہ یہ تو ایک جادوگر ہے انتہائی جھوٹا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

to Pharaoh and Haman and Korah. They said: “(He is) a sorcerer, an utter liar.”

فرعون ، ہامان 37 اور قارون کی طرف ، مگر انہوں نے کہا ساحر ہے ، کذاب ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

تو انہوں نے کہا کہ یہ جھوٹا جادوگر ہے

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف ، انہوں نے موسیٰ کو جھوٹا جادوگر بتلایا 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا یہ تو جھوٹا جادوگر ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

فرعون ، ہامان اور قارون کی طرف۔ جنہوں نے کہا تھا کہ موسیٰ (علیہ السلام) تو ( نعوذ باللہ) جادوگر ہے بڑا جھوٹا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(یعنی) فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا کہ یہ تو جادوگر ہے جھوٹا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Unto Fir'awn and Haman and Qur'an, but they said: a magician, a liar.

فرعون اور ہامان اور قارون کے پاس بھیجا تو وہ لوگ بولے یہ جادو گر ہے بڑا جھوٹا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

فرعون ، ہامان اور قارون کی طرف ، تو انہوں نے کہا کہ یو تو ایک جادوگر لپاٹیا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف ، پس انہوں نے کہا ( یہ ) جادوگر ( اور ) جھوٹا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یعنی فرعون، ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا کہ یہ تو جھوٹا جادوگر ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

فرعون ہامان اور قارون کی طرف مگر انہوں نے کہا کہ یہ تو ایک جادوگر ہے بڑا جھوٹا

Translated by

Noor ul Amin

فرعون ، ہارون اور قارون کی طرف مگر انہوں نے کہا کہ ’’یہ تو جادوگر ہے بڑا جھوٹا‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف تو وہ بولے جادوگر ہے بڑا جھوٹا ( ف۵۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف ، تو وہ کہنے لگے کہ یہ جادوگر ہے ، بڑا جھوٹا ہے

Translated by

Hussain Najfi

تو انہوں نے کہا کہ یہ ایک جادوگر ( اور ) بڑا جھوٹا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

To Pharaoh, Haman, and Qarun; but they called (him)" a sorcerer telling lies!"...

Translated by

Muhammad Sarwar

to the Pharaoh, Haman, and Korah, who said, "He is only a lying magician.".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

To Fir`awn, Haman and Qarun, but they called (him): "A sorcerer, a liar!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

To Firon and Haman and Qaroun, but they said: A lying magician.

Translated by

William Pickthall

Unto Pharaoh and Haman and Korah, but they said: A lying sorcerer!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फ़िरऔन और हामान और क़ारून की ओर भेजा था, किन्तु उन्होंने कहा, "यह तो जादूगर है, बड़ा झूठा!"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

فرعون اور ہامان (علیہ السلام) اور قارون کے پاس بھیجا تو ان لوگوں نے کہا کہ یہ جادوگر (اور) جھوٹا ہے۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

مگر انہوں نے کہا موسیٰ جادوگر اور کذّاب ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف مگر انہوں نے کہا ساحر ہے ، کذاب ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

فرعون اور ہامان اور قارون کے پاس بھیجا سو ان لوگوں نے کہا کہ یہ جادو گر ہے بڑا جھوٹا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

فرعون اور ہامان اور قارون کے پاس پھر کہنے لگے یہ جادوگر ہے جھوٹا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

فرعون اور ہارون اور قارون کے پاس بھیجا مگر ان لوگوں نے اس کو جادوگر اور جھوٹا بنیا۔