Surat ul Momin

Surah: 40

Verse: 6

سورة مومن

وَ کَذٰلِکَ حَقَّتۡ کَلِمَتُ رَبِّکَ عَلَی الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنَّہُمۡ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۘ﴿ؔ۶﴾

And thus has the word of your Lord come into effect upon those who disbelieved that they are companions of the Fire.

اور اسی طرح آپ کے رب کا حکم کافروں پر ثابت ہوگیا کہ وہ دوزخی ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَکَذٰلِکَ
اور اسی طرح
حَقَّتۡ
ثابت ہو گئی
کَلِمَتُ
بات
رَبِّکَ
آپ کے رب کی
عَلَی الَّذِیۡنَ
اوپر ان کے جنہوں نے
کَفَرُوۡۤا
کفر کیا
اَنَّہُمۡ
کہ یقیناً وہ
اَصۡحٰبُ
ساتھی ہیں
النَّارِ
آگ کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَکَذٰلِکَ
اوراسی طرح
حَقَّتۡ
ثابت ہوگئی
کَلِمَتُ
بات
رَبِّکَ
آپ کے رب کی
عَلَی الَّذِیۡنَ
ان لوگوں پر
کَفَرُوۡۤا
جنہوں نے کفرکیا
اَنَّہُمۡ
کہ یقیناوہ
اَصۡحٰبُ النَّارِ
جہنم والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

And thus has the word of your Lord come into effect upon those who disbelieved that they are companions of the Fire.

اور اسی طرح آپ کے رب کا حکم کافروں پر ثابت ہوگیا کہ وہ دوزخی ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اسی طرح آپ کے پروردگار کا یہ حکم ان لوگوں پر صادق آگیا کہ جن لوگوں نے کفر کیا وہی اہل دوزخ ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراسی طرح آپ کے رب کی بات اُن پرثابت ہوگئی جنہوں نے کفرکیاکہ یقیناوہ جہنم والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And similarly, the word of your Lord has become due against those who disbelieve, that they are the people of the Fire.

اور اسی طرح ٹھیک ہوچکی بات تیرے رب کی منکروں پر کہ یہ ہیں دوزخ والے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اسی طرح ان کافروں پر بھی آپ کے رب کی بات پوری ہوچکی ہے کہ یہ سب کے سب جہنمی ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Thus has the decree of your Lord become due against the unbelievers. They are destined for the Fire.

اسی طرح تیرے رب کا یہ فیصلہ بھی ان سب لوگوں پر چسپاں ہوچکا ہے جو کفر کے مرتکب ہوئے ہیں کہ وہ واصل جہنم ہونے والے ہیں 5 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اسی طرح جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے ، ان کے بارے میں تمہارے پروردگار کی یہ بات بھی پکی ہوچکی ہے کہ وہ دوزخی لوگ ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اسی طرح ان مکہ کے کافروں پر بھی تیرے مالک کی بات پوری ہوئی ان پر بھی عذا آئے گا کیونکہ یہ دوزخی ہیں 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اسی طرح کافروں پر آپ کے پروردگار کا ارشاد پورا ہوا کہ وہ لوگ دوزخ (کے رہنے) والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اس طرح ( اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ کے رب کی بات کافروں پر ثابت ہو کر رہی کہ وہ جہنم والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اسی طرح کافروں کے بارے میں بھی تمہارے پروردگار کی بات پوری ہوچکی ہے کہ وہ اہل دوزخ ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And thus hath the Word of thy Lord been justified on those who disbelieve: that they shall be the fellows of the Fire.

اور اسی طرح آپ کے پروردگار کی بات (تمام کافروں پوری ہوچکی کہ وہ اہل دوزخ ہوں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اسی طرح تیرے رب کی بات ان لوگوں پرپوری ہوچکی ہے ، جنہوں نے کفر کیا ہے کہ یہ لوگ دوزخ میں پڑنے والے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اسی طرح ااپ کے رب کا فیصلہ کافروں پر ثابت ہوچکا ہے کہ بلاشبہ وہ جہنم والے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اسی طرح کفار کے بارے میں بھی تمہارے رب کی بات پوری ہوچکی ہے کہ وہ دوزخی ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اسی طرح پکی (اور ثابت) ہوگئی (آپ کی قوم کے ان) کافروں کے بارے میں آپ کے رب کی یہ بات کہ یقینی طور پر یہ بھی دوزخی ہیں

Translated by

Noor ul Amin

اسی طرح آپ کے رب کایہ حکم ان لوگوں پر صادق آگیاجن لوگوں نے کفر کیا وہی اہل جہنم ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور یونہی تمہارے رب کی بات کافروں پر ثابت ہوچکی ہے کہ وہ دوزخی ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اسی طرح آپ کے رب کا فرمان اُن لوگوں پر پورا ہو کر رہا جنہوں نے کفر کیا تھا بے شک وہ لوگ دوزخ والے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور اسی طرح آپ ( ص ) کے پروردگار کا یہ فیصلہ کافروں پر ثابت ہو چکا کہ وہ سب دوزخی ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Thus was the Decree of thy Lord proved true against the Unbelievers; that truly they are Companions of the Fire!

Translated by

Muhammad Sarwar

The word of your Lord that the disbelievers will be the dwellers of hell fire has already been decreed.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Thus has the Word of your Lord been justified against those who disbelieved, that they will be the dwellers of the Fire.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And thus did the word of your Lord prove true against those who disbelieved that they are the inmates of the fire.

Translated by

William Pickthall

Thus was the word of thy Lord concerning those who disbelieve fulfilled: That they are owners of the Fire.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और (जैसे दुनिया में सज़ा मिली) उसी प्रकार तेरे रब की यह बात भी उन लोगों पर सत्यापित हो गई है, जिन्होंने इनकार किया कि वे आग में पड़ने वाले हैं;

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اسی طرح تمام کافروں پر آپ کے پروردگار کا یہ قول ثابت ہوچکا ہے کہ وہ لوگ (آخرت میں) دوزخی ہوں گے۔ (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اسی طرح آپ کے رب کا فیصلہ ان لوگوں پر چسپاں ہوچکا ہے جو کفر کے مرتکب ہوئے ہیں۔ وہ جہنم واصل ہونے والے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اسی طرح تیرے رب کا یہ فیصلہ بھی ان سب لوگوں پر چسپاں ہوچکا ہے ، جو کفر کے مرتکب ہوئے ہیں کہ وہ واصل بجہنم ہونے والے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اسی طرح آپ کے رب کا قول کافروں پر ثابت ہوچکا کہ وہ دوزخ والے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اسی طرح ٹھیک ہوچکی بات تیرے رب کی منکروں پر کہ یہ ہیں دوزخ والے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اسی طرح ان موجودہ کافروں پر بھی آپ کے رب کی یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ یہ لوگ یقینا اہل دوزخ ہیں۔