Surat ul Momin

Surah: 40

Verse: 72

سورة مومن

فِی الۡحَمِیۡمِ ۬ ۙ ثُمَّ فِی النَّارِ یُسۡجَرُوۡنَ ﴿ۚ۷۲﴾

In boiling water; then in the Fire they will be filled [with flame].

کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فِی الۡحَمِیۡمِ
کھولتے پانی میں
ثُمَّ
پھر
فِی النَّارِ
آگ میں
یُسۡجَرُوۡنَ
وہ جھونکے جائیں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فِی الۡحَمِیۡمِ
کھولتے ہوئے پانی میں 
ثُمَّ
پھر 
فِی النَّارِ
آگ میں 
یُسۡجَرُوۡنَ
وہ جھونک دیے جائیں گے 
Translated by

Juna Garhi

In boiling water; then in the Fire they will be filled [with flame].

کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر دوزخ میں جھونک دیئے جائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کھولتے ہوئے پانی میں، پھروہ آگ میں جھونک دیے جائیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

into the hot water after which they will be thrown in the Fire as a fuel.

جلتے پانی میں پھر آگ میں ان کو جھونک دیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کھولتے پانی میں پھر انہیں آگ میں جھونک دیا جائے گا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

boiling water, and cast into the Fire.

اور پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دیے جائیں گے 101 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر آگ میں جھونک دیا جائے گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کھال اتر جائے گی پھر آگ میں جھونکے جائینگے ( ) اس کا ایندھن بنیں گے )

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کھولتے ہوئے پانی میں ، پھر آگ میں جھونک دیئے جائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کھولتے پانی کی طرف۔ اور پھر یہ لوگ آگ میں جھونک دیئے جائیں گے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(یعنی) کھولتے ہوئے پانی میں۔ پھر آگ میں جھونک دیئے جائیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Into the balling water; then into the Fire they will be stocked.

پانی میں لے جایا جائے گا پھر یہ آگ میں جھونک دیئے جائیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

گرم پانی میں ۔ پھر آگ میں جھونک دیے جائیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

دہکتی ہوئی آگ میں ، پھر آگ ( کا ایندھن بناکر اس ) میں جھونک دیے جائیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یعنی کھولتے ہوئے پانی میں پھر آگ میں جھونک دئیے جائیں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کھولتے پانی میں پھر ان کو جھونک دیا جائے گا (دوزخ کی دہکتی بڑھتی) اس آگ میں

Translated by

Noor ul Amin

وہ کھولتے پانی میں ، پھرآگ میں جلائے جائینگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کھولتے پانی میں ، پھر آگ میں دہکائے جائیں گے ( ف۱۵۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

کھولتے ہوئے پانی میں ، پھر آگ میں ( ایندھن کے طور پر ) جھونک دیئے جائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

کھولتے ہوئے پانی میں ۔ پھر آتشِ دوزخ میں جھونک دیئے جائیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

In the boiling fetid fluid: then in the Fire shall they be burned;

Translated by

Muhammad Sarwar

into boiling water and then they will be burned in the fire.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

In the boiling water, then they will be burned in the Fire.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Into boiling water, then in the fire shall they be burned;

Translated by

William Pickthall

Through boiling waters; then they are thrust into the Fire.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे खौलते हुए पानी में घसीटे जाएँगे, फिर आग में झोंक दिए जाएँगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کھولتے پانی میں لے جاویں گے پھر یہ آگ میں جھونک دیے جاویں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دئیے جائیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کھولتے ہوئے پانی میں اور دوزخ کی آگ میں جھونک دیئے جائیں گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

گرم پانی میں پھر ان کو دوزخ میں جھونک دیا جائے گا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جلتے پانی میں پھر آگ میں ان کو جھونک دیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

سخت کھولتے ہوئے پانی میں لے جائیں گے پھر یہ لوگ آگ میں جھونک دیئے جائیں گے۔