Surat us Shooraa

Surah: 42

Verse: 42

سورة الشورى

اِنَّمَا السَّبِیۡلُ عَلَی الَّذِیۡنَ یَظۡلِمُوۡنَ النَّاسَ وَ یَبۡغُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ بِغَیۡرِ الۡحَقِّ ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۴۲﴾

The cause is only against the ones who wrong the people and tyrannize upon the earth without right. Those will have a painful punishment.

یہ راستہ صرف ان لوگوں پر ہے جو خود دوسروں پر ظلم کریں اور زمین میں ناحق فساد کرتے پھریں ، یہی لوگ ہیں جن کے لئے دردناک عذاب ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّمَا
بےشک
السَّبِیۡلُ
مؤاخذہ تو
عَلَی الَّذِیۡنَ
ان پر ہے جو
یَظۡلِمُوۡنَ
ظلم کرتے ہیں
النَّاسَ
لوگوں پر
وَیَبۡغُوۡنَ
اور وہ بغاوت کرتے ہیں
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں
بِغَیۡرِ
بغیر
الۡحَقِّ
حق کے
اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ ہیں
لَہُمۡ
ان کے لیے
عَذَابٌ
عذاب ہے
اَلِیۡمٌ
دردناک
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّمَا
یقینا ً
السَّبِیۡلُ
راستہ
عَلَی الَّذِیۡنَ
ان لوگوں پرہے جو
یَظۡلِمُوۡنَ
ظلم کرتے ہیں
النَّاسَ
لو گوں پر
وَیَبۡغُوۡنَ
اورسرکشی کرتے ہیں
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں
بِغَیۡرِ الۡحَقِّ
بغیرحق کے
اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ
لَہُمۡ
ان کے لیے
عَذَابٌ
عذاب ہے
اَلِیۡمٌ
دردناک
Translated by

Juna Garhi

The cause is only against the ones who wrong the people and tyrannize upon the earth without right. Those will have a painful punishment.

یہ راستہ صرف ان لوگوں پر ہے جو خود دوسروں پر ظلم کریں اور زمین میں ناحق فساد کرتے پھریں ، یہی لوگ ہیں جن کے لئے دردناک عذاب ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

الزام تو ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے اور زمین میں ناحق زیادتی کرتے ہیں۔ ایسے ہی لوگوں کے لئے دردناک عذاب ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناًالزام ان لوگوں کے لیے ہے جو لوگوں پرظلم کرتے ہیں اورزمین میں بغیر حق کے سرکشی کرتے ہیں،یہی لوگ ہیں جن کے لیے دردناک عذاب ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Blame, in fact, is upon those who wrong people and make mischief on earth unjustly. For such people there is a painful punishment.

الزام تو ان پر ہے جو ظلم کرتے ہیں لوگوں پر اور دھوم اٹھاتے ہیں ملک میں ناحق ان لوگوں کے لئے ہے عذاب درد ناک

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اصل میں الزام تو ان پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین کے اندر سرکشی کرتے ہیں بغیر کسی حق کے۔ یہی لوگ ہیں جن کے لیے دردناک عذاب ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Blame attaches only to those who subject people to wrong and commit excesses on earth. A painful chastisement awaits them.

ملامت کے مستحق تو وہ ہیں جو دوسروں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق زیادتیاں کرتے ہیں ۔ ایسے لوگوں کے لیے دردناک عذاب ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

الزام تو ان پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق زیادتیاں کرتے ہیں ۔ ایسے لوگوں کے لیے دردناک عذاب ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

الزام تو انہی لوگوں پر ہے جو شروع ہی سے لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور ملک میں ناحق دھوم مچاتے ہیں 13 ایسے لوگوں کو تکلیف کا عذاب ہوگا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک الزام تو ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین (دنیا) میں ناحق سرکشی (اور فساد) برپا کرتے ہیں۔ ایسے ہی لوگوں کے لئے دردناک عذاب ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

الزام تو ان لوگوں پر ہے جو ظلم کرتے اور ملک میں ناحق شرارتیں کرتے ہیں ۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے درد ناک عذاب ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

الزام تو ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور ملک میں ناحق فساد پھیلاتے ہیں۔ یہی لوگ ہیں جن کو تکلیف دینے والا عذاب ہوگا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

The way of blame is only against those who wrong mankind, and rebel in the earth without justice; these! for them is a torment afflictive.

الزام تو ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے اور زمین پر ناحق سرکشی کرتے (پھرتے) ہیں ایسوں کے لئے دردناک عذاب ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

الزام ان پر ہے جو لوگوں پر ظلم اور زمین میں بغیر کسی حق کے سرکشی کرتے ہیں ۔ یہی لوگ ہیں جن کیلئے دردناک عذاب ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

الزام تو ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور ناحق طریقے سے زمین میں سرکشی کرتے ہیں ، یہی لوگ ہیں جن کے لیے دردناک عذاب ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

الزام تو ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور ملک میں ناحق فساد پھیلاتے ہیں یہی لوگ ہیں جن کو تکلیف دینے والا عذاب ہوگا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

الزام تو بس ان لوگوں پر ہے جو دوسروں پر ظلم کرتے ہیں اور وہ ناحق طور پر زیادتیاں کرتے ہیں اللہ کی زمین میں ایسے لوگوں کے لئے ایک بڑا ہی دردناک عذاب ہے

Translated by

Noor ul Amin

الزام توان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق زیادتی کرتے ہیں ایسے ہی لوگوں کے لئے دردناک عذاب ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

مواخذہ تو انہیں پر ہے جو ( ف۱۰۵ ) لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق سرکشی پھیلاتے ہیں ( ف۱۰٦ ) ان کے لیے دردناک عذاب ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

بس ( ملامت و گرفت کی ) راہ صرف اُن کے خلاف ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق سرکشی و فساد پھیلاتے ہیں ، ایسے ہی لوگوں کے لئے دردناک عذاب ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور ( ملامت ) تو صرف ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق سرکشی کرتے ہیں ایسے ہی لوگوں کیلئے دردناک عذاب ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

The blame is only against those who oppress men and wrong-doing and insolently transgress beyond bounds through the land, defying right and justice: for such there will be a penalty grievous.

Translated by

Muhammad Sarwar

Only those who do injustice to people and commit rebellion on earth for no reason will be questioned. They will suffer a painful torment.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

The way is only against those who oppress men and rebel in the earth without justification; for such there will be a painful torment.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

The way (to blame) is only against those who oppress men and revolt in the earth unjustly; these shall have a painful punishment.

Translated by

William Pickthall

The way (of blame) is only against those who oppress mankind, and wrongfully rebel in the earth. For such there is a painful doom.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

इलज़ाम तो केवल उन पर आता है जो लोगों पर ज़ुल्म करते हैं और धरती में नाहक़ ज़्यादती करते हैं। ऐसे लोगों के लिए दुखद यातना है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

الزام صرف ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں (1) اور ناحق دنیا میں سرکشی (اور تکبر) کرتے ہیں ایسوں کے لیے دردناک عذاب (مقرر) ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ملامت کے مستحق تو وہ ہیں جو دوسروں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق زیادتیاں کرتے ہیں ایسے لوگوں کے لیے دردناک عذاب ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ملامت کے مستحق تو وہ ہیں جو دوسروں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق زیادتیاں کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لئے دردناک عذاب ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

الزام انہیں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور دنیا میں ناحق سرکشی کرتے ہیں، یہ وہ لوگ ہیں جن کے لیے درد ناک عذاب ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

الزام تو ان پر ہے جو ظلم کرتے ہیں لوگوں پر اور دھوم اٹھاتے ہیں ملک میں ناحق ان لوگوں کے لیے ہے عذاب دردناک

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

الزام تو بس صرف ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور ملک میں ناحق شرارت کرتے پھرتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے دردناک عذاب ہے۔