Surat us Shooraa
Surah: 42
Verse: 53
سورة الشورى
صِرَاطِ اللّٰہِ الَّذِیۡ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ اَلَاۤ اِلَی اللّٰہِ تَصِیۡرُ الۡاُمُوۡرُ ﴿۵۳﴾٪ 6
The path of Allah , to whom belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. Unquestionably, to Allah do [all] matters evolve.
اس اللہ کی راہ کی جس کی ملکیت میں آسمانوں اور زمین کی ہرچیز ہے ۔ آگاہ رہو سب کام اللہ تعالٰی ہی کی طرف لوٹتے ہیں ۔