Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 25

سورة الزخرف

فَانۡتَقَمۡنَا مِنۡہُمۡ فَانۡظُرۡ کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿٪۲۵﴾  8 النصف

So we took retribution from them; then see how was the end of the deniers.

پس ہم نے ان سے انتقام لیا اور دیکھ لے جھٹلانے والوں کا کیسا انجام ہوا؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَانۡتَقَمۡنَا
پس انتقام لیا ہم نے
مِنۡہُمۡ
ان سے
فَانۡظُرۡ
تو دیکھو
کَیۡفَ
کس طرح
کَانَ
ہوا
عَاقِبَۃُ
انجام
الۡمُکَذِّبِیۡنَ
جھٹلانے والوں کا
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَانۡتَقَمۡنَا
توانتقام لیاہم نے
مِنۡہُمۡ
ان سے
فَانۡظُرۡ
سوآپ دیکھیں
کَیۡفَ
کیسا
کَانَ
ہوا
عَاقِبَۃُ
انجام
الۡمُکَذِّبِیۡنَ
جھٹلانے والوں کا
Translated by

Juna Garhi

So we took retribution from them; then see how was the end of the deniers.

پس ہم نے ان سے انتقام لیا اور دیکھ لے جھٹلانے والوں کا کیسا انجام ہوا؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

چناچہ ہم نے ان سے بدلہ لے لیا تو دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

توہم نے اُن سے انتقام لیاسو آپ دیکھیں جھٹلانے والوں کا کیساانجام ہوا؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So, We took revenge from them. Now look, how was the end of those who rejected (Our messengers).

پھر ہم نے ان سے بدلہ لیا سو دیکھ لے کیسا ہوا انجام جھٹلانے والوں کا۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو ہم نے ان سے انتقام لیا تو دیکھ لو پھر کیسا انجام ہوا جھٹلانے والوں کا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Then We exacted retribution from them. So do consider the end of those who gave the lie (to the Prophets).

آخرکار ہم نے ان کی خبر لے ڈالی اور دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا ۔ ع

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

نتیجہ یہ ہوا کہ ہم نے ان سے انتقام لیا ، اب دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

آخر ہم نے ان سے بدلہ لیا (سب کو تباہ کردیا) تو اے پیغمبر دیکھ تو سہی پیغمبروں کو جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

سو ہم نے ان سے بدلہ لیا پس دیکھ لو جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر ہم نے ان سے بدلہ لیا ۔ پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو ہم نے ان سے انتقام لیا سو دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Wherefore We took revenge on them. Behold, then how hath been the end of the beliers?

سو ہم نے ان سے انتقام لے لیا سودیکھئے تکذیب کرنے والوں کا کیسا انجام ہوا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو ہم نے ان سے انتقام لیا تو دیکھو ، کیسا انجام ہوا جھٹلانے والوں کا!

Translated by

Mufti Naeem

پس ہم نے ان لوگوں سے بدلہ لیا ، پس ( اے مخاطب ) دیکھ کیسا ہوا جھٹلانے والوں کا انجام

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو ہم نے ان سے بدلہ لیا تو دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

آخرکار ہم نے ان سے بدلہ لیا (تکذیب اور انکارحق کے سنگین جرم کا) پھر دیکھو کیسا ہوا انجام جھٹلانے والوں کا ؟

Translated by

Noor ul Amin

چنانچہ ہم نے ان سے بدلہ لے لیاتودیکھ لوکہ جھوٹوں کا کیا انجام ہوا؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو ہم نے ان سے بدلہ لیا ( ف۳۹ ) تو دیکھو جھٹلانے والوں کا کیسا انجام ہوا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

سو ہم نے اُن سے بدلہ لے لیا پس آپ دیکھئے کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا

Translated by

Hussain Najfi

سو ہم نے ان سے انتقام لیا تو دیکھو کہ جھٹلا نے والوں کا کیا انجام ہوا؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

So We exacted retribution from them: now see what was the end of those who rejected (Truth)!

Translated by

Muhammad Sarwar

We took revenge on them. See how terrible the end of those who rejected (Or revelations) was!

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So We took revenge on them, then see what was the end of those who denied.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

So We inflicted retribution on them, then see how was the end of the rejecters.

Translated by

William Pickthall

So We requited them. Then see the nature of the consequence for the rejecters!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अन्ततः हम ने उन से बदला लिया। तो देख लो कि झुठलाने वालों का कैसा परिणाम हुआ?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہم نے ان سے انتقام لیا سو دیکھیئے تکذیب کرنے والوں کا کیسا برا انجام ہوا۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہم نے ان سے انتقام لیا دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

۔ آخر کار ہم نے ان کی خبر لے ڈالی اور دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو ہم نے ان سے انتقام لے لیا۔ سو دیکھ لیجیے جھٹلانے والوں کا کیسا انجام ہوا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر ہم نے ان سے بدلہ لیا، سو دیکھ لے کیسا ہوا انجام جھٹلانے والوں کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

آخر کار ہم نے ان سے بدلا لیا سو آپ دیکھئے کہ تکذیب کرنے والوں کا انجام کیا ہوا۔