Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 27

سورة الزخرف

اِلَّا الَّذِیۡ فَطَرَنِیۡ فَاِنَّہٗ سَیَہۡدِیۡنِ ﴿۲۷﴾

Except for He who created me; and indeed, He will guide me."

بجز اس ذات کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے ہدایت بھی کرے گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِلَّا
سوائے
الَّذِیۡ
اس کی جس نے
فَطَرَنِیۡ
پیدا کیا مجھے
فَاِنَّہٗ
تو بےشک وہ
سَیَہۡدِیۡنِ
وہ ضرور ہدایت دے گا مجھے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِلَّا
سوائے
الَّذِیۡ
اس ذات کے جس نے
فَطَرَنِیۡ
پیداکیامجھے
فَاِنَّہٗ
تویقیناًوہ
سَیَہۡدِیۡنِ
ضرورمیری راہ نمائی کرے گا
Translated by

Juna Garhi

Except for He who created me; and indeed, He will guide me."

بجز اس ذات کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے ہدایت بھی کرے گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

میں تو صرف اس کی بندگی کرتا ہوں جس نے مجھے پیدا کیا اور وہی مجھے راہ دکھائے گا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

سوائے اُس ذات کے جس نے مجھے پیداکیاتویقیناوہ ضرور میری راہ نمائی کرے گا۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

except the One who has originated me; so He will guide me.|"

مگر جس نے مجھ کو بنایا سو وہ مجھ کو راہ سمجھائے گا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

سوائے اس ہستی کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے تو یقینا وہی مجھے راستہ دکھائے گا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

except the One Who created me; and, behold, it is He Who will direct me to the Right Way.”

میرا تعلق صرف اس سے ہے جس نے مجھے پیدا کیا ، وہی میری رہنمائی کرے گا 25 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

سوائے اس ذات کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے ، چنانچہ وہی میری رہنمائی کرتا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

مگر اس خدا سے جس نے مجھ کو پیدا کیا وہ مجھ کو ٹھیک رستہ بتلائے گا 2

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

مگر جس نے مجھے پیدا فرمایا ہے سو بلاشبہ وہی میری راہنمائی فرمائے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

البتہ ( میرا تعلق اس ذات سے ہے) جس نے مجھے پیدا کیا اور پھر بیشک وہی میری رہنمائی کرتا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ہاں جس نے مجھ کو پیدا کیا وہی مجھے سیدھا رستہ دکھائے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Save Him Who hath created me, and then He would guide me.

ہاں البتہ پرستش اس کی کرتا ہوں جس نے مجھے پیدا کیا پھر وہی میری رہنمائی کرتا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

میں صرف اسی کو پوجتا ہوں ، جس نے مجھ کو پیدا کیا ، پس بیشک وہی میری رہنمائی فرمائے گا ۔

Translated by

Mufti Naeem

سوائے اس ذات ( واحد و یکتا ) کے جس نے مجھے پیدا فرمایا پس بلاشبہ وہی ( اللہ تعالیٰ ) مجھے راہ دکھائے گا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ہاں جس نے مجھے پیدا کیا ہے وہی مجھے سیدھا راستہ دکھائے گا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

سوائے اس ذات کے جس نے مجھے پیدا کیا کہ بلاشبہ وہی مجھے راہ دکھائی گی

Translated by

Noor ul Amin

میں توصرف اس کی بندگی کرتاہوں جس نے مجھے پیدا کیا اور وہی مجھے راہ دکھا ئے گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

سوا اس کے جس نے مجھے پیدا کیا کہ ضرور وہ بہت جلد مجھے راہ دے گا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

بجز اس ذات کے جس نے مجھے پیدا کیا ، سو وہی مجھے عنقریب راستہ دکھائے گا

Translated by

Hussain Najfi

مگر وہ جس نے مجھے پیدا کیا اور وہی میری راہنمائی کرے گا ( میں صرف اسی کی عبادت کرتا ہوں ) ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"(I worship) only Him Who made me, and He will certainly guide me."

Translated by

Muhammad Sarwar

except for the One who has created me and will guide me".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Except Him Who created me; and verily, He will guide me."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Save Him Who created me, for surely He will guide me.

Translated by

William Pickthall

Save Him Who did create me, for He will surely guide me.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

सिवाय उस के जिस ने मुझे पैदा किया। अतः निश्चय ही वह मुझे मार्ग दिखाएगा।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

مگر ہاں جس نے مجھ کو پیدا کیا پھر وہی مجھ کو رہنمائی کرتا ہے۔ (2)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

میرا تعلق صرف اس سے ہے جس نے مجھے پیدا کیا وہی میری راہنمائی کرے گا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

میرا تعلق صرف اس سے ہے جس نے مجھے پیدا کیا ، وہی میری رہنمائی کرے گا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سوائے اس ذات کے جس نے مجھے پیدا فرمایا، سو اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ مجھے ہدایت دیتا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

مگر جس نے مجھ کو بنایا سو وہ مجھ کو راہ سجھائے گا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

مگر ہاں جس نے مجھ کو پیدا کیا پھر وہی میری رہنمائی فرماتا ہے۔