Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 47

سورة الزخرف

فَلَمَّا جَآءَہُمۡ بِاٰیٰتِنَاۤ اِذَا ہُمۡ مِّنۡہَا یَضۡحَکُوۡنَ ﴿۴۷﴾

But when he brought them Our signs, at once they laughed at them.

پس جب وہ ہماری نشانیاں لے کر ان کے پاس آئے تو وہ بے ساختہ ان پر ہنسنے لگے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَلَمَّا
پھر جب
جَآءَہُمۡ
وہ لایا ان کے پاس
بِاٰیٰتِنَاۤ
نشانیاں ہماری
اِذَا
تب
ہُمۡ
وہ
مِّنۡہَا
ان سے
یَضۡحَکُوۡنَ
وہ ہنستے تھے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَلَمَّا
توجب
جَآءَہُمۡ
وہ لایاان کے پاس
بِاٰیٰتِنَاۤ
نشانیاں ہماری
اِذَاہُمۡ
تب وہ
مِّنۡہَا
اس پر
یَضۡحَکُوۡنَ
ہنس رہے تھے
Translated by

Juna Garhi

But when he brought them Our signs, at once they laughed at them.

پس جب وہ ہماری نشانیاں لے کر ان کے پاس آئے تو وہ بے ساختہ ان پر ہنسنے لگے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر جب موسیٰ نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو وہ ان کی ہنسی اڑانے لگے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تو جب وہ اُن کے پاس ہماری نشانیاں لے کر آیا تو تب وہ اُس پرہنس رہے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So, when he came to them with Our signs, they at once started laughing at them.

پھر جب لایا ان کے پاس ہماری نشانیاں وہ تو لگے ان پر ہنسنے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو جب وہ آیا ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر تو وہ ان (نشانیوں) پر ہنسنے لگے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Yet when he brought forth Clear Signs from Us, then lo, they burst into laughter.

پھر جب اس نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو وہ ٹھٹھے مارنے لگے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر جب انہوں نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو وہ ان کا مذاق اڑانے لگے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جب موسیٰ ہماری نشانیاں لے کر ان کے پاس پہنچا دیکھا تو ہنسی میں اڑاتے ہیں 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پس جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر آئے تو وہ ان پر ہنسنے لگے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر جب وہ ( موسیٰ (علیہ السلام) ہماری نشانیوں ( معجزات) کو ان کے پاس لے کر آیا تو وہ ان کی ہنسی مذاق میں اڑانے لگے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر آئے تو وہ نشانیوں سے ہنسی کرنے لگے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then when he came Unto them with Our signs, behold! at them they were laughing.

لیکن جب وہ ہمارے نشانات لے کر آئے تو انہیں لوگوں نے کیا کیا کہ لگے ان پر ہنسنے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیوں کے ساتھ آیا تو وہ ان نشانیوں کا مذاق اڑاتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس جب وہ ان لوگوں کے پاس ہماری آیات لے کر آئے تو اس وقت ان لوگوں نے ان ( آیات ) کا مذاق اُڑایا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر آئے تو وہ نشانیوں سے ہنسی کرنے لگے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

مگر جب آپ پہنچ گئے ان لوگوں کے پاس ہماری ان نشانیوں کے ساتھ تو وہ لوگ چھوٹتے ہی ان کی ہنسی اڑانے لگے

Translated by

Noor ul Amin

پھرجب موسیٰ نے ہماری نشانیاں پیش کیں تووہ ان کی ہنسی اڑانے لگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لایا ( ف۷٦ ) جبھی وہ ان پر ہنسنے لگے ( ف۷۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر جب وہ ہماری نشانیاں لے کر اُن کے پاس آئے تو وہ اسی وقت ان ( نشانیوں ) پر ہنسنے لگے

Translated by

Hussain Najfi

پس جب وہ ہماری نشانیوں کے ساتھ ان کے پاس آئے تو وہ لوگ ان ( نشانیوں ) پر ہنسنے لگے ( مذاق اڑا نے لگے ) ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But when he came to them with Our Signs, behold they ridiculed them.

Translated by

Muhammad Sarwar

When he showed them Our miracles, they started to laugh at them.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

But when he came to them with Our Ayat, behold, they laughed at them.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

But when he came to them with Our signs, lo! they laughed at them.

Translated by

William Pickthall

But when he brought them Our tokens, behold! they laughed at them.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

लेकिन जब वह उन के पास हमारी निशानियाँ लेकर आया तो क्या देखते हैं कि वे लगे उन की हँसी उड़ाने

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر جب موسیٰ (علیہ السلام) انکے پاس ہماری نشانیاں لے کر آئے تو وہ یکایک ان پر لگے ہنسنے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جب اس نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو وہ ہنسنے لگے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر جب اس نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو وہ ٹھٹھے مارنے لگے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر آئے تو یکایک وہ ان نشانیوں پر ہنسنے لگے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر جب لایا ان کے پاس ہماری نشانیاں وہ تو لگے ان پر ہنسنے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر جب موسیٰ (علیہ السلام) ان لوگوں کے پاس ہماری نشانیاں لے کر آیا تو وہ دفعتہ ان نشانیوں کی ہنسی اڑانے لگے۔