Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 61

سورة الزخرف

وَ اِنَّہٗ لَعِلۡمٌ لِّلسَّاعَۃِ فَلَا تَمۡتَرُنَّ بِہَا وَ اتَّبِعُوۡنِ ؕ ہٰذَا صِرَاطٌ مُّسۡتَقِیۡمٌ ﴿۶۱﴾

And indeed, Jesus will be [a sign for] knowledge of the Hour, so be not in doubt of it, and follow Me. This is a straight path.

اور یقیناً عیسیٰ ( علیہ السلام ) قیامت کی علامت ہے پس تم ( قیامت ) کے بارے میں شک نہ کرو اور میری تابعداری کرو یہی سیدھی راہ ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِنَّہٗ
اور بےشک وہ
لَعِلۡمٌ
البتہ ایک علامت ہے
لِّلسَّاعَۃِ
قیامت کی
فَلَا تَمۡتَرُنَّ
تو نہ تم ہر گز شک کرو
بِہَا
اس میں
وَاتَّبِعُوۡنِ
اور پیروی کرو میری
ہٰذَا
یہ ہے
صِرَاطٌ
راستہ
مُّسۡتَقِیۡمٌ
سیدھا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِنَّہٗ
اوریقیناًوہ
لَعِلۡمٌ
بلاشبہ ایک نشانی ہے
لِّلسَّاعَۃِ
قیامت کی
فَلَا
تونہ
تَمۡتَرُنَّ
ہرگزتم شک کرو
بِہَا
اس میں
وَاتَّبِعُوۡنِ
اورمیرے پیچھے چلو
ہٰذَا
یہی
صِرَاطٌ مُّسۡتَقِیۡمٌ
سیدھاراستہ ہے
Translated by

Juna Garhi

And indeed, Jesus will be [a sign for] knowledge of the Hour, so be not in doubt of it, and follow Me. This is a straight path.

اور یقیناً عیسیٰ ( علیہ السلام ) قیامت کی علامت ہے پس تم ( قیامت ) کے بارے میں شک نہ کرو اور میری تابعداری کرو یہی سیدھی راہ ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور وہ (عیسیٰ ) تو قیامت کی ایک علامت ہے۔ لہذا اس (کے آنے) میں ہرگز شک نہ کرو اور میری پیروی کرو یہی سیدھی راہ ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور یقیناًوہ (عیسیٰ) بلاشبہ قیامت کی ایک نشانی ہے توتم اُس میں ہرگزشک نہ کرو اور میرے پیچھے چلو،یہی سیدھا راستہ ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And he (` Isa) is a source of knowledge of the Hour (the Day of Judgment); so do not be in doubt about it, and follow me. This is the straight way.

اور وہ نشان ہے قیامت کا سو اس میں شک مت کرو اور میرا کہا مانو یہ ایک سیدھی راہ ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور یقینا وہ قیامت کی ایک علامت ہے تو اس (قیامت) کے بارے میں تم ہرگز شک نہ کرو اور میری پیروی کرو۔ یہی سیدھا راستہ ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Verily he [i.e., Jesus) is a portent of the Hour. So be in no doubt concerning it and follow Me. This is the Straight Way.

اور وہ در اصل قیامت کی ایک نشانی ہے 55 ، پس تم اس میں شک نہ کرو اور میری بات مان لو ، یہی سیدھا راستہ ہے ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور یقین رکھو کہ وہ ( یعنی عیسیٰ علیہ السلام ) قیامت کی ایک نشانی ہیں ۔ ( ١٨ ) اس لیے تم اس میں شک نہ کرو ، اور میری بات مانو ، یہی سیدھا راستہ ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور بیشک عیسیٰ کا اترن اقیامت کی ایک نشانی ہے 3 تو اے پیغمبر لوگوں سے کہہدے تم قیامت میں شک مت کرو اور میرے کنے پر چلو یہی سیدھا رستہ ہے 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور بیشک وہ (عیسیٰ علیہ السلام) قیامت کی نشانی ہیں تو تم لوگ اس میں شک نہ کرو اور میرا اتباع کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور بیشک وہ ( عیسیٰ ابن مریم) قیامت کی ایک علامت ہیں۔ تم ( اس قیامت کے قائم ہونے) میں شک نہ کرو ۔ تم میری بات مانو یہی صراط مستقیم ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور وہ قیامت کی نشانی ہیں۔ تو (کہہ دو کہ لوگو) اس میں شک نہ کرو اور میرے پیچھے چلو۔ یہی سیدھا رستہ ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And verily he is a sign of the Hour wherefore dubitate not thereof, and follow Me: this is the straight path.

اور وہ تو ایک ذریعہ ہیں قیامت کے یقین کا ۔ تو تم لوگ اس میں شک مت کرو اور تم لوگ میری پیروی کرو یہی سیدھی راہ ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور بیشک وہ قیامت کی ایک بہت بڑی دلیل ہے تو اس میں شک نہ کرو اور میری پیروی کرو ۔ یہی سیدھی راہ ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور بے شک وہ ( حضرت عیسیٰ علیہ السلام ) البتہ قیامت کی ( ایک ) نشانی ہیں ، پس تم لوگ ہرگز اس ( قیامت ) کے بارے می نشک نہ کرو اور میری پیروی کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور وہ عیسیٰ قیامت کی نشانی ہیں لہذا اس میں ہرگز شک نہ کرو میرے پیچھے چلو یہی سدھا راستہ ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بیشک وہ ایک عظیم الشان نشانی ہے قیامت کی پس تم لوگ کبھی اس کے بارے میں شک نہیں کرنا اور میری پیروی کرو یہ ہے سیدھا راستہ

Translated by

Noor ul Amin

اور وہ ( نزول عیسیٰ ) تو قیامت کی ایک علامت ہے لہٰذااس میں ہرگز شک نہ کرو اور میری پیروی کرویہی صراط مستقیم ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک عیسی ٰ قیامت کی خبر ہے ( ف۱۰٤ ) تو ہرگز قیامت میں شک نہ کرنا اور میرے پیرو ہونا ( ف۱۰۵ ) یہ سیدھی راہ ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک وہ ( عیسٰی علیہ السلام جب آسمان سے نزول کریں گے تو قربِ ) قیامت کی علامت ہوں گے ، پس تم ہرگز اس میں شک نہ کرنا اور میری پیروی کرتے رہنا ، یہ سیدھا راستہ ہے

Translated by

Hussain Najfi

وہ ( عیسیٰ ( ع ) ) تو صرف قیامت کی ایک نشانی ہے تم لوگ اس میں شک نہ کرو اور میری پیروی کرو ۔ یہی سیدھا راستہ ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And (Jesus) shall be a Sign (for the coming of) the Hour (of Judgment): therefore have no doubt about the (Hour), but follow ye Me: this is a Straight Way.

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), tell them, "Jesus is a sign of the Hour of Doom. Have no doubt about it and follow me; this is the straight path.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And he shall be a known sign for (the coming of) the Hour. Therefore have no doubt concerning it. And follow Me! This is the straight path.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And most surely it is a knowledge of the hour, therefore have no doubt about it and follow me: this is the right path.

Translated by

William Pickthall

And lo! verily there is knowledge of the Hour. So doubt ye not concerning it, but follow Me. This is the right path.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

निश्चय ही वह उस घड़ी (जिस का वादा किया गया है) के ज्ञान का साधन है। अतः तुम उस के बारे में संदेह न करो और मेरा अनुसरण करो। यही सीधा मार्ग है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور وہ (یعنی عیسیٰ (علیہ السلام) قیامت کے یقین کا ذریعہ ہیں تو تم لوگ اس (کی صحت) میں شک مت کرو اور تم لوگ میرا اتباع کرو یہ سیدھا رستہ ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور دراصل قیامت کی ایک نشانی ہے پس تم اس میں شک نہ کرو اور میری بات مان لو یہی سیدھا راستہ ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور وہ (یعنی ابن مریم ) دراصل قیامت کی ایک نشانی ہے ، پس تم اس میں شک نہ کرو اور میری بات مان لو ، یہی سیدھا راستہ ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور بیشک وہ قیامت کے علم کا ذریعہ ہیں سو تم لوگ اس میں شک نہ کرو اور میرا اتباع کرو یہ سیدھا راستہ ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور وہ نشان ہے قیامت کا سو اس میں شک مت کرو اور میرا کہا مانو یہ ایک سیدھی راہ ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور بیشک وہ عیسیٰ (علیہ السلام) قیامت کی ایک علامت ہے سو تم لوگ اس قیامت کے وقوع شک نہ کرو اور تم میری پیروی کرو یہی سیدھی راہ ہے۔