Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 64

سورة الزخرف

اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ رَبِّیۡ وَ رَبُّکُمۡ فَاعۡبُدُوۡہُ ؕ ہٰذَا صِرَاطٌ مُّسۡتَقِیۡمٌ ﴿۶۴﴾

Indeed, Allah is my Lord and your Lord, so worship Him. This is a straight path."

میرا اور تمہارا رب فقط اللہ تعالٰی ہی ہے پس تم سب اس کی عبادت کرو ۔ راہ راست ( یہی ) ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بےشک
اللّٰہَ
اللہ
ہُوَ
وہی ہے
رَبِّیۡ
رب میرا
وَرَبُّکُمۡ
اور رب تمہارا
فَاعۡبُدُوۡہُ
پس عبادرت کرو اس کی
ہٰذَا
یہ ہے
صِرَاطٌ
راستہ
مُّسۡتَقِیۡمٌ
سیدھا
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
یقیناً
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
ہُوَ
وہ
رَبِّیۡ
رب ہے میرا
وَرَبُّکُمۡ
اوررب ہے تمہارا
فَاعۡبُدُوۡہُ
چنانچہ عبادت کرواس کی
ہٰذَا
یہی
صِرَاطٌ مُّسۡتَقِیۡمٌ
سیدھا راستہ ہے
Translated by

Juna Garhi

Indeed, Allah is my Lord and your Lord, so worship Him. This is a straight path."

میرا اور تمہارا رب فقط اللہ تعالٰی ہی ہے پس تم سب اس کی عبادت کرو ۔ راہ راست ( یہی ) ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ ہی میرا بھی پروردگار ہے اور تمہارا بھی۔ لہذا اس کی عبادت کرو۔ یہی سیدھی راہ ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقینااﷲ تعالیٰ ہی میرارب بھی ہے اورتمہارا رب بھی،چنانچہ اُس کی عبادت کرو،یہی سیدھا راستہ ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely, it is Allah who is my Lord and your Lord; so worship Him. This is the straight way.|"

بیشک اللہ جو ہے وہی ہے رب میرا اور رب تمہارا سو اسی کی بندگی کرو یہ ایک سیدھی راہ ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقینا اللہ ہی ہے جو میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے پس تم اسی کی بندگی کرو۔ یہی سیدھا راستہ ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Allah is my Lord and your Lord; therefore, serve Him. That is the Straight Way.”

حقیقت یہ ہے کہ اللہ ہی میرا رب بھی ہے اور تمہارا رب بھی ۔ اسی کی تم عبادت کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے 57 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یقینا اللہ ہی میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے ، اس لیے اس کی عبادت کرو ۔ یہی سیدھا راستہ ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشک اللہ وہی میرا مالک ہے اور تمہا بھی مالک ہے اسی کو پوجتے رہو یہی توحید سیدھا رستہ ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یقینا اللہ ہی میرے پروردگار ہیں اور تمہارے بھی سو ان ہی کی عبادت کرو یہی سیدھا راستہ ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک اللہ میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے اسی کی عبادت و بندگی کرو یہی صراط مستقیم ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کچھ شک نہیں کہ خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے پس اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا رستہ ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily Allah! He is my lord and your Lord, so worship Him: this is the straight path.

بیشک اللہ ہی میرا بھی پروردگار ہے اور تمہارا بھی پروردگار ہے اسی کی عبادت کرو یہی سیدھی راہ ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک اللہ ہی میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے تو اسی کی بندگی کرو ۔ یہی سیدھی راہ ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

بے شک اللہ ( تعالیٰ ) ہی میرا اور تم لوگوں کا رب ہے پس اسی کی عبادت کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کچھ شک نہیں کہ میرا اور تمہارا رب اللہ ہی ہے پس اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا راستہ ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بیشک اللہ جو ہے وہی رب ہے میرا بھی اور رب ہے تمہارا بھی یہی ہے سیدھا راستہ

Translated by

Noor ul Amin

اللہ ہی میرارب ہے اور تمہارابھی لہٰذا اس کی عبادت کرو یہی صراط مستقیم ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک اللہ میرا رب اور تمہارا رب تو اسے پوجو ، یہ سیدھی راہ ہے ( ف۱۱۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک اللہ ہی میرا ( بھی ) رب ہے اور تمہارا ( بھی ) رب ہے ، پس اسی کی عبادت کرو ۔ یہی سیدھا راستہ ہے

Translated by

Hussain Najfi

بےشک اللہ ہی میرا پروردگار ہے اور تمہارا بھی پروردگار ۔ تو تم اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا راستہ ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"For Allah, He is my Lord and your Lord: so worship ye Him: this is a Straight Way."

Translated by

Muhammad Sarwar

God is your Lord and my Lord, so worship Him. This is the right path".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Verily, Allah! He is my Lord and your Lord. So worship Him. This is the straight path."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely Allah is my Lord and your Lord, therefore serve Him; this is the right path:

Translated by

William Pickthall

Lo! Allah, He is my Lord and your Lord. So worship Him. This is a right path.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वास्तव में अल्लाह ही मेरा भी रब है और तुम्हारा भी रब है, तो उसी की बन्दगी करो। यही सीधा मार्ग है।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بیشک اللہ ہی میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے سو اسی کی عبادت کرو یہی (توحید) سیدھا رستہ ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

حقیقت یہ ہے کہ اللہ ہی میرا رب اور تمہارا رب ہے اسی کی تم عبادت کرو یہی سیدھا راستہ ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

حقیقت یہ ہے کہ اللہ ہی میرا رب بھی ہے اور تمہارا رب بھی۔ اسی کی تم عبادت کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ اللہ ہی میرا رب ہے اور تمہارا رب ہے، سو تم اس کی عبادت کرو، یہ سیدھا راستہ ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بیشک اللہ جو ہے وہی ہے رب میرا اور رب تمہارا سو اسی کی بندگی کرو، یہ ایک سیدھی راہ ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بیشک وہ اللہ ہی میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے سو تم اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا راستہ ہے