Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 65

سورة الزخرف

فَاخۡتَلَفَ الۡاَحۡزَابُ مِنۡۢ بَیۡنِہِمۡ ۚ فَوَیۡلٌ لِّلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا مِنۡ عَذَابِ یَوۡمٍ اَلِیۡمٍ ﴿۶۵﴾

But the denominations from among them differed [and separated], so woe to those who have wronged from the punishment of a painful Day.

پھر ( بنی اسرائیل کی ) جماعتوں نے آپس میں اختلاف کیا پس ظالموں کے لئے خرابی ہے دکھ والے دن کی آفت سے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَاخۡتَلَفَ
پس اختلاف کیا
الۡاَحۡزَابُ
گروہوں نے
مِنۡۢ بَیۡنِہِمۡ
آپس میں
فَوَیۡلٌ
پس ہلاکت ہے
لِّلَّذِیۡنَ
ان کے لیے جنہوں نے
ظَلَمُوۡا
ظلم کیا
مِنۡ عَذَابِ
عذاب سے
یَوۡمٍ اَلِیۡمٍ
دردناک دن کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَاخۡتَلَفَ
پھراختلاف کیا
الۡاَحۡزَابُ
کئی گروہوں نے
مِنۡۢ بَیۡنِہِمۡ
آپس میں
فَوَیۡلٌ
سوبڑی تباہی ہے
لِّلَّذِیۡنَ
ان لوگوں کے لیے
ظَلَمُوۡا
جنہوں نے ظلم کیا
مِنۡ عَذَابِ
عذاب سے
یَوۡمٍ اَلِیۡمٍ
ایک دردناک دن کے
Translated by

Juna Garhi

But the denominations from among them differed [and separated], so woe to those who have wronged from the punishment of a painful Day.

پھر ( بنی اسرائیل کی ) جماعتوں نے آپس میں اختلاف کیا پس ظالموں کے لئے خرابی ہے دکھ والے دن کی آفت سے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر ان میں سے کئی گروہوں نے آپس میں اختلاف کیا۔ پس ایسا ظلم کرنے والوں کے لئے دردناک دن کے عذاب سے تباہی ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھرکئی گروہوں نے آپس میں اختلاف کیاسوبڑی تباہی ہے ایک درد ناک دن کے عذاب سے اُن لوگوں کے لیے جنہوں نے ظلم کیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then different groups, out of them, fell into disagreement. So, woe to the wrongdoers because of the punishment of a painful day.

پھر پھٹ گئے کتنے فرقے ان کے بیچ سے سو خرابی ہے گنہگاروں کو آفت سے دکھ والے دن کی۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر ان میں سے کئی گروہ باہم اختلافات میں مبتلا ہوگئے پس تباہی اور بربادی ہے ان ظالموں کے لیے ایک دردناک دن کے عذاب سے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Then the factions fell apart among themselves. So woe to the wrong-doers from the chastisement of a grievous Day.

مگر ( اس کی اس صاف تعلیم کے باوجود ) گروہوں نے آپس میں اختلاف کیا 58 ، پس تباہی ہے ان لوگوں کے لیے جنہوں نے ظلم کیا ایک درد ناک دن کے عذاب سے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر بھی ان میں سے کئی گروہوں نے اختلاف پیدا کیا ، چنانچہ ان ظالموں کے لیے ایک دردناک دن کے عذاب کی وجہ سے بڑی خرابی ہوگی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر جب عیسیٰ نے ان کو یہ نصیحتیں سنائیں بنی اسرائیل کے آپس میں پھوٹ کر کئی گروہ ہوگئے 6 تو جن لوگوں نے ظلم کیا 7 وہ تکلیف والے دن کے عذاب سے خراب ہوں گے 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر ان میں سے کتنے فرقوں نے (آپس میں) اختلاف پیدا کرلیا پس وائے ہے ان لوگوں کے لئے کہ ظلم کرتے ہیں ، ایک درد دینے والے دن کے عاذاب سے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر (بنی اسرائیل کے) بہت سے گروہوں نے آپس میں شدید اختلاف کر ڈالا تو ایسے ظالموں کے لئے درد ناک دن کا عذاب اور بڑی تباہی ( ہونے والی) ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر کتنے فرقے ان میں سے پھٹ گئے۔ سو جو لوگ ظالم ہیں ان کی درد دینے والے دن کے عذاب سے خرابی ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then the sects differed among themselves. Woe then Unto those who do Wrong because of the torment of an afflictive Day.

پھر بھی (مختلف) گروہوں نے آپس میں اختلاف ڈال لیا پس بڑی خرابی ہے ان ظالموں کے لئے ایک پر درد دن کے عذاب سے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو ان کے اندر سے پارٹیوں نے اختلاف برپا کیے ۔ پس ہلاکی ہو ان لوگوں کیلئے ، جنہوں نے شرک کا ارتکاب کیا ایک دردناک دن کے عذاب کی!

Translated by

Mufti Naeem

پس ان کے درمیان مختلف جماعتوں نے آپس میں اختلاف کیا پس ظالموں کے لیے دردناک دن کے عذاب سے تباہی ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر کتنے فرقے ان میں سے پیدا ہوگئے تو جو لوگ ظالم ہیں ان کو درد دینے والے عذاب سے خرابی ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

مگر (اس کے باوجود) ان کے مختلف گروہ آپس میں اختلاف ہی میں پڑے رہے سو بڑی تباہی اور خرابی ہے ان لوگوں کے لئے جو ظلم ہی پر اڑے رہے ایک بڑے ہی دردناک دن کے عذاب سے

Translated by

Noor ul Amin

پھران میں سے کئی گروہوں نے آپس میں اختلاف کیا پس ایسا ظلم کرنے والوں کے لئے دردناک دن کے عذاب سے تباہی ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر وہ گروہ آپس میں مختلف ہوگئے ( ف۱۱۱ ) تو ظالموں کی خرابی ہے ( ف۱۱۲ ) ایک درد ناک دن کے عذاب سے ( ف۱۱۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پس اُن کے درمیان ( آپس میں ہی ) مختلف فرقے ہو گئے ، سو جن لوگوں نے ظلم کیا اُن کے لئے دردناک دن کے عذاب کی خرابی ہے

Translated by

Hussain Najfi

پس مختلف گروہوں نے آپس میں اختلاف کیا پس تباہی ظالموں کیلئے ایک بڑے دردناک دن ( قیامت ) کے عذاب سے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But sects from among themselves fell into disagreement: then woe to the wrong-doers, from the Penalty of a Grievous Day!

Translated by

Muhammad Sarwar

But certain groups created differences among themselves. Woe to the unjust. They will face a painful torment.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

But the sects from among themselves differed. So woe to those who do wrong from the torment of a painful Day!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

But parties from among them differed, so woe to those who were unjust because of the chastisement of a painful day.

Translated by

William Pickthall

But the factions among them differed. Then woe unto those who do wrong from the doom of a painful day.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

किन्तु उन में के कितने ही गिरोहों ने आपस में विभेद किया। अतः तबाही है एक दुखद दिन की यातना से, उन लोगों के लिए जिन्होंने ज़ुल्म किया

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو مختلف گروہوں نے (اس بارے میں) باہم اختلاف (6) ڈال لیا ․سو ان ظالموں کیلئے ایک پُر درد دن کے عذاب سے بڑی خرابی ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

مگر گروہوں نے آپس میں اختلاف کیا پس تباہی ہے ان لوگوں کے لیے جنہوں نے ظلم کیا ایک درد ناک دن کے عذاب کی

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

مگر ( اس کی اس صاف تعلیم کے باوجود) گروہوں نے آپس میں اختلاف کیا ، پس تباہی ہے ان لوگوں کے لئے جنہوں نے ظلم کیا ایک دردناک دن کے عذاب سے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو جماعتوں نے آپس میں اپنے درمیان اختلاف کرلیا۔ سو جن لوگوں نے ظلم کیا ان کے لیے ہلاکت ہے اس دن کے عذاب سے جو درد ناک ہوگا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر پھٹ گئے کتنے فرقے ان کے بیچ سے سو خرابی ہے گناہ گاروں کو آفت سے دکھ والے دن کی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر بنی اسرائیل کے بہت سے گروہوں نے آپس میں اختلاف ڈال دیا سو ایسے ظالموں کے لئے ایک درد ناک دن کے عذاب سے بڑی تباہی ہے۔