Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 74

سورة الزخرف

اِنَّ الۡمُجۡرِمِیۡنَ فِیۡ عَذَابِ جَہَنَّمَ خٰلِدُوۡنَ ﴿۷۴﴾ۚ ۖ

Indeed, the criminals will be in the punishment of Hell, abiding eternally.

بیشک گنہگار لوگ عذاب دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بےشک
الۡمُجۡرِمِیۡنَ
مجرم لوگ
فِیۡ عَذَابِ
عذاب میں(ہوں گے)
جَہَنَّمَ
جہنم کے
خٰلِدُوۡنَ
ہمیشہ رہنے والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
یقیناً
الۡمُجۡرِمِیۡنَ
مجرم
فِیۡ عَذَابِ جَہَنَّمَ
عذاب جہنم میں
خٰلِدُوۡنَ
ہمیشہ رہنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

Indeed, the criminals will be in the punishment of Hell, abiding eternally.

بیشک گنہگار لوگ عذاب دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(اور) مجرم لوگ جہنم میں ہوں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

مجرم جہنم کے عذاب میں یقیناہمیشہ رہنے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

The sinners (on the other hand) will be in the punishment of Jahannam, living there forever.

البتہ جو لوگ کہ گنہگار ہیں وہ دوزخ کے عذاب میں ہمیشہ رہنے والے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(اس کے برعکس) جو مجرم ہوں گے وہ جہنم کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

But the evil-doers shall abide in the torment of Hell.

رہے مجرمین ، تو وہ ہمیشہ جہنم کے عذاب میں مبتلا رہیں گے ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

البتہ جو لوگ مجرم تھے وہ دوزخ کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشک گناہگار تو ہمیشہ دوزخ کے عذاب میں رہیں گے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک نافرمان لوگ دوزخ کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

( اس کے بر خلاف) نافرمان لوگ ہمیشہ کی جہنم کے عذب میں مبتلا ہوں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(اور کفار) گنہگار ہمیشہ دوزخ کے عذاب میں رہیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily the culprits in Hell's torment will be abiders.

بیشک نافرمان لوگ دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک مجرمین ہمیشہ عذابِ دوزخ میں رہیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

بے شک مجرم لوگ جہنم کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور مجرم ہمیشہ دوزخ کے عذاب میں رہیں گے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

رہے مجرم لوگ تو انہوں نے بلاشبہ ہمیشہ کے لئے جہنم کے عذاب میں رہنا ہوگا

Translated by

Noor ul Amin

( اور ) مجرم لوگ عذاب جہنم میں ہوں گے جہاں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک مجرم ( ف۱۱۸ ) جہنم کے عذاب میں ہمیشہ رہنے والے ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک مجرم لوگ دوزخ کے عذاب میں ہمیشہ رہنے والے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

بےشک مجرم لوگ دوزخ کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

The sinners will be in the Punishment of Hell, to dwell therein (for aye):

Translated by

Muhammad Sarwar

The criminals will live forever in the torment of hell. Their torment will not be relieved and they will despair of escaping.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, the criminals will be in the torment of Hell to abide therein forever.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely the guilty shall abide in the chastisement of hell.

Translated by

William Pickthall

Lo! the guilty are immortal in hell's torment.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

निस्संदेह अपराधी लोग सदैव जहन्नम की यातना में रहेंगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بیشک نافرمان (یعنی کافر) لوگ عذاب دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

مجرمین ہمیشہ جہنم کے عذاب میں مبتلا رہیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

رہے مجرمین ، تو وہ ہمیشہ جہنم کے عذاب میں مبتلا رہیں گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ مجرم لوگ جہنم کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

البتہ جو لوگ کہ گناہ گار ہیں وہ دوزخ کے عذاب میں ہمیشہ رہنے والے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جو لوگ گنہگار ہیں وہ یقینا ہمیشہ جہنم کے عذاب میں رہیں گے۔