Surat ud Dukhaan
Surah: 44
Verse: 11
سورة الدخان
یَّغۡشَی النَّاسَ ؕ ہٰذَا عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۱﴾
Covering the people; this is a painful torment.
جو لوگوں کو گھیر لے گا یہ دردناک عذاب ہے ۔
یَّغۡشَی النَّاسَ ؕ ہٰذَا عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۱﴾
Covering the people; this is a painful torment.
جو لوگوں کو گھیر لے گا یہ دردناک عذاب ہے ۔
یَّغۡشَی
جو ڈھانپ لے گا
|
النَّاسَ
لوگوں کو
|
ہٰذَا
یہ ہے
|
عَذَابٌ
عذاب
|
اَلِیۡمٌ
دردناک
|
یَّغۡشَی
وہ چھاجائے گا
|
النَّاسَ
لوگوں پر
|
ہٰذَا
یہ ہے
|
عَذَابٌ
عذاب
|
اَلِیۡمٌ
دردناک
|
Covering the people; this is a painful torment.
جو لوگوں کو گھیر لے گا یہ دردناک عذاب ہے ۔
that will envelop people. This is a painful punishment.
جو گھیر لیوے لوگوں کو یہ ہے عذاب درد ناک
enveloping people. That will be a grievous scourge.
اور وہ لوگوں پر چھا جائے گا ، یہ ہے دردناک سزا ۔
Covering the people's this shall be a torment afflictive.
جو (ان سب) لوگوں پر چھاجائے یہ ایک عذاب دردناک ہوگا ۔
جو لوگوں کو ڈھانپ لے گا ( یعنی ہر طرف محیط ہو جائے گا ) ، یہ دردناک عذاب ہے
which will smother the people. They will say, "This is a painful torment.
جو ان سب لوگوں پر عام ہوجاوے یہ (بھی) ایک دردناک سزا ہے۔ (5)