Surat ud Dukhaan
Surah: 44
Verse: 27
سورة الدخان
وَّ نَعۡمَۃٍ کَانُوۡا فِیۡہَا فٰکِہِیۡنَ ﴿ۙ۲۷﴾
And comfort wherein they were amused.
اور وہ آرام کی چیزیں جن میں عیش کر رہے تھے ۔
وَّ نَعۡمَۃٍ کَانُوۡا فِیۡہَا فٰکِہِیۡنَ ﴿ۙ۲۷﴾
And comfort wherein they were amused.
اور وہ آرام کی چیزیں جن میں عیش کر رہے تھے ۔
|
وَّنَعۡمَۃٍ
اور راحت و آسائش
|
کَانُوۡا
تھے وہ
|
فِیۡہَا
جس میں
|
فٰکِہِیۡنَ
عیش کرنے والے
|
|
وَّنَعۡمَۃٍ
اورسامان عیش
|
کَانُوۡا
تھے وہ سب
|
فِیۡہَا
جن میں
|
فٰکِہِیۡنَ
مزے اڑانے والے
|
And comfort wherein they were amused.
اور وہ آرام کی چیزیں جن میں عیش کر رہے تھے ۔
and how many a luxury they used to rejoice in!
اور آرام کا سامان جس میں باتیں بنایا کرتے تھے
and the life of ease in which they took delight!
کتنے ہی عیش کے سر و سامان ، جن میں وہ مزے کر رہے تھے
اور آرام کے سامان جن میں مزے اڑاتے تھے بادل لگیاں کرتے تھے
اور وہ نعمتیں جنہیں وہ مزے لے کر کھاتے تھے ( سب چھوڑنے پر مجبور کردیئے گئے)
And the delights which they had been enjoying!
اور آرام کے سامان جن میں رہا کرتے تھے چھوڑگئے
And wealth (and conveniences of life), wherein they had taken such delight!
کتنے ہی عیش کے سرو سامان ، جن میں وہ مزے کر رہے تھے ، ان کے پیچھے دھرے رہ گئے
اور عیش کے سامان چھوڑ دئیے جن میں وہ خوشی کی حالت میں رہا کرتے تھے،