Surat ud Dukhaan
Surah: 44
Verse: 36
سورة الدخان
فَاۡتُوۡا بِاٰبَآئِنَاۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۳۶﴾
Then bring [back] our forefathers, if you should be truthful."
اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادوں کو لے آؤ ۔
فَاۡتُوۡا بِاٰبَآئِنَاۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۳۶﴾
Then bring [back] our forefathers, if you should be truthful."
اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادوں کو لے آؤ ۔
|
فَاۡتُوۡا
پس لے آؤ
|
بِاٰبَآئِنَاۤ
ہمارے آباؤ اجداد کو
|
اِنۡ
اگر
|
کُنۡتُمۡ
ہو تم
|
صٰدِقِیۡنَ
سچے
|
|
فَاۡتُوۡا
تولے آؤ
|
بِاٰبَآئِنَاۤ
ہمارے باپ داداکو
|
اِنۡ
اگر
|
کُنۡتُمۡ
ہوتم
|
صٰدِقِیۡنَ
سچے
|
Then bring [back] our forefathers, if you should be truthful."
اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادوں کو لے آؤ ۔
So, (0 believers,) bring our fathers, if you are true (in your belief in resurrection) |"
بھلا لے تو آؤ ہمارے باپ دادوں کو اگر تم سچے ہو
Bring back to us our fathers if you are truthful.”
اگر تم سچے ہو تو اٹھا لاؤ ہمارے باپ دادا کو 31 ۔
اگر تم سچے ہو کہ قیامت ایک دن ضرور آئے گی تو ہمارے باپ دادوں 7 کو جلا کرلے آؤ
اگر تم سچے ہو تو ہمارے گزرے ہوئے باپ داد کو ( زندہ کر کے) لے آئو۔
Bring then our fathers if ye say so.
) اے مسلمانو) ہمارے باپ دادوں کو اگر تم سچے ہو۔ ۔
پس تم لے آؤ ہمارے (اگلے) باپ دادوں کو اگر تم لوگ سچے ہو (اپنے دعوی میں)
سو اے مسلمانو اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادوں کو (زندہ کرا کے) لاموجود کرو۔